counter easy hit

place

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا ہے۔ جمعے کو سپر اسپورٹس پارک سینچورین پر جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں 88رنز کے فرق سے شکست دے کر سیریز نہ صرف پانچ۔صفرسے اپنے نام کی ،ساتھ ہی اس […]

ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا : سعد رفیق

ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا : سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا، سندھ میں ڈاکو راج تھا، قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل کاپتانہیں تھا،بلاول کے بابا کے 5 سال ستیاناس کے سال تھے، مشرف کے آٹھ سال تباہی کے سال تھے۔ انہوں نے گوجرانوالا میں ن لیگ کے […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز دو صفر سے کلین سوئپ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستان سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی پانچویں پوزیشن چھین لی، اس طرح پاکستان چھٹے نمبر پر چلا گیا ہے ۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے ،آسٹریلیا دوسرے ،جنوبی افریقہ تیسرےنمبر پرہے جبکہ انگلینڈ چوتھے […]

تائیوان :کیفے میں رکھے چوزے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے

تائیوان :کیفے میں رکھے چوزے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے

ہوالین سٹی کا کیفے دو ہزار تیرہ میں کھولا گیا ، کیفی کی کھڑکی پر لگی گھاس پر چوزے اٹھکیلیوں میں مصروف رہتے ہیں تائیوان:  تائیوان کے ایک کیفے کے مینو میں مرغ جبکہ سجاوٹ کا حصہ چوزے ، خصوصی میزوں پر گھومتے پھرتے چوزے کسٹمرز کو خوب بھاتے ہیں ۔ چو چو کرتے چوزے […]

شیوسینا کی ماہرہ کی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پرتقسیم کارں کو دھمکی

شیوسینا کی ماہرہ کی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پرتقسیم کارں کو دھمکی

ممبئی: ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرغنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فنکارماہرہ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پر فلم کے تقسیم کاروں کو دھمکی دے ڈالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرنئی ریلیز ہونے والی شاہ رخ اورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی

دبئی: مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز 0- 3 سے گنوانے والی مصباح الیون کو اس سے قبل نیوزی لینڈ نے […]

کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیدی

کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیدی

کچرا چننے والے نے اس انوکھی سزا کی ویڈیو بھی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر اپ لوڈکردی۔ شنگھائی: چین میں ایک شخص کو کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیتے ہوئے کچرے سے بھرے ڈبے اس گاڑی کے ارد گرد کھڑے کردئیے۔ واقعہ کے مطابق چین […]

پارلیمنٹ ہاؤس چوہوں کے نشانے پر، جون سے دسمبر تک 430 پکڑے گئے

پارلیمنٹ ہاؤس چوہوں کے نشانے پر، جون سے دسمبر تک 430 پکڑے گئے

اسلام آباد ( آن لائن )پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کی مہم کامیابی سے جاری ہے اور اس مہم کے دوران جون سے دسمبر تک 430 چوہے پکڑے جاچکے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بہتات کی وجہ چیمبرز کے ساتھ […]

پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ

پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ

حویلیاں: فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے ملبے کا جائزہ لیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اے ٹی آر طیارے بنانے والی کمپنی کے مینوفیکچرنگ و تیکنیکی ماہرین اور کریش سین ایکسپرٹس پر مشتمل فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم نے رینجرز کی سیکیورٹی میں حویلیاں میں پی […]

چکوال: احمدیوں کی عبادت گاہ کا گھیراؤ کرنے والا ہجوم منتشر، پولیس

چکوال: احمدیوں کی عبادت گاہ کا گھیراؤ کرنے والا ہجوم منتشر، پولیس

چکوال: صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں مبینہ طور پر احمدیوں کی ایک عبادت گاہ کا گھیراؤ کرنے والے اینٹوں اور لاٹھیوں سے لیس تقریباً ایک ہزار مشتعل مظاہرین کو منتشر کردیا گیا۔ چواس سیداں پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او محمد نواز نے ڈان کو بتایا کہ ہجوم کو منتشر کردیا گیا ہے لیکن […]

حضرت موسیٰ ؑکااللہ سے ہم کلام ہونےوالامقام مصر میں دریافت

حضرت موسیٰ ؑکااللہ سے ہم کلام ہونےوالامقام مصر میں دریافت

مصر کے ماہر آثار قدیمہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے اللہ سے ہم کلام ہونے کا مقام دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ایک ماہر آثار قدیمہ نے وہ مقام دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جہاں اس کے بقول اللہ تعالیٰ نے پہلی بار حضرت موسیٰ علیہ […]

قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے، شاہد خاقان

قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے، شاہد خاقان

وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے اس کیلیے جیل جانا پڑا تو چلا جاوں گا۔ انہوں نے یہ بات پی ایس او کیجانب سے رون 92 پیٹرول کے افتتاح کے موقع پر کہی، انہوں نے بتایا کہ تمام ماہرین کا ماننا ہے […]

کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

پاکستانی پہلوانوں نے سنگاپور میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر11 میڈلز کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمدانعام بٹ اور محمدبلال عرف بلی بٹ پہلوان نے فری اسٹائل ریسلنگ میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ چیمپئن شپ میں بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔   Post Views – پوسٹ […]

’ ڈیئر زندگی‘ ‘میں علی ظفر کی جگہ طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

’ ڈیئر زندگی‘ ‘میں علی ظفر کی جگہ طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی اداکاروں کیخلاف نفرت کی آگ کم نہ ہوسکی اور اس آگ نے اب علی ظفر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ‘ڈیئر زندگی میں علی ظفر کی جگہ بھارتی اداکار طاہر راج بھاسن کو کاسٹ […]

جگہ جگہ رکاوٹیں، پولیس والوں کے ناکے، شیریں مزاری آج بھی روکے جانے پر برہم

جگہ جگہ رکاوٹیں، پولیس والوں کے ناکے، شیریں مزاری آج بھی روکے جانے پر برہم

شیریں رحمان بحث و تکرار کرتے کرتے بنی گالہ پہنچ ہی گئیں ، کے پی اسمبلی کی رکن زریں ضیاء اور خواتین کارکنوں کا قافلہ روک لیا گیا اسلام آباد: بنی گالہ کے باہر روکے جانے پر شیریں مزاری برہم ہو گئیں ، اے سی سمیت پولیس افسر کو ڈانٹ پلا دی ، پولیس اہلکاروں […]

پاکستان کو و یمنز ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے سخت چیلنج کا سامنا

پاکستان کو و یمنز ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے سخت چیلنج کا سامنا

پاکستان عالمی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر ہے ، بہتر رینکنگ والی پانچ ٹیموں میں جگہ بنانے کیلئے گرین شرٹس کو سخت محنت کرنا ہوگی کراچی :قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے سخت چیلنج کا سامنا ہے ۔ واضح رہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز […]

میری اہلیہ کی جگہ صرف باورچی خانہ ہے، نائیجیرین صدر

میری اہلیہ کی جگہ صرف باورچی خانہ ہے، نائیجیرین صدر

ابوجا: نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری نے اپنی ہی اہلیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ ان کی بیوی کا تعلق كس پارٹی سے ہے لیكن ان کی بیوی کی جگہ صرف باورچی خانہ ہے۔ نائیجیرین صدر محمدو بوہاری نے اہلیہ عائشہ بوہاری کی جانب سے خود پر ہونے […]

لاہور: مودی کی تصویر پر جوتے مارنے والے کو انعام

لاہور: مودی کی تصویر پر جوتے مارنے والے کو انعام

لاہور میں بھارتی وزیراعظم سے نفرت کے اظہار کا انوکھا انداز سامنے آگیا ہے۔ گلبرگ کےنجی ریسٹورنٹ کے باہر نریندرمودی کی تصویر والا بورڈ آویزاں ہے، جوتے مارنے والے کو ٹھنڈا مشروب مفت ملے گا۔ گلبرگ لاہور میں ایک ریسٹوران انتظامیہ کی جانب سے مودی سے نفرت کے اظہار کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا ہے۔ […]

پاکستانی زمین پر دہشتگردوں کی کوئی کمین گاہ نہیں،ترجمان مسلح افواج

پاکستانی زمین پر دہشتگردوں کی کوئی کمین گاہ نہیں،ترجمان مسلح افواج

ترجمان مسلح افواج نے کہا کہ پاکستانی سرزمین پر دہشتگردوں کی کمین گاہ کا کوئی وجود نہیں، شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی کے تمام علاقوں کو دہشتگردوں سے پاک کردیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز […]

پی ٹی آئی وفد کا دورہ اڈا پلاٹ : لیگی کارکنوں اور کھلاڑیوں میں تلخ کلامی ، پولیس نے بیچ بچاﺅ کرادیا

لاہور (یس نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی وفد کے دورہ اڈا پلاٹ کے دوران لیگی کارکنوں اور کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رائیونڈ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن علیم خان کے ہمراہ اڈا پلاٹ کا دورہ کرنے پہنچے تو خبر ملتے ہی لیگی کارکن […]

رنج و محن

رنج و محن

تحریر : اقرا عابد “چھوٹا سا تو گھر ہے ہمارا۔۔۔۔۔۔ اتنی گنجائش نہیں ہے اب میرے پاس۔۔ میرے بچے بڑے ہو رہے ہیں۔۔۔ سب کو علیحدہ علیحدہ کمرے چاہیے۔۔ آپ بات کو سمجھیں بی جان۔۔۔اولڈ ہاؤس میں آپ کی زیادہ بہتر طریقے سے دیکھ بھال کی جائے گی۔۔ میں نے تمام معات طے کر لیے […]

عید الفطر انعام و اکرام کا دن

عید الفطر انعام و اکرام کا دن

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی آج عیدالفطرکادن ہے ۔عیدکی اصل مسرتیں تودوسروں کے چہروں پر خوشیوں کے پھول سجاناہے ۔لفظ عید “عود “سے نکلاہے جسکے معنی لوٹ آنے کے ہیں عیدکادن چونکہ ہرسال لوٹ کرآتاہے اس لئے اسکوعیدکہتے ہیں یہ اسلا م کے ماننے والوں کے لئے شادمانی کادن ہوتاہے ۔عیدالفطرکادن رمضان المبارک کے […]

مطالعہ کا شوق زوال پذیر کیوں

مطالعہ کا شوق زوال پذیر کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین کتاب ایک قوم کی تہذیب و ثقافت اور معاشی، سائنسی اور عملی ترقی کی آئینہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کی بہترین دوست بھی ہے۔ کتابوں سے دوستی رکھنے والا شخص کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ کتاب اس وقت بھی ساتھ رہتی ہے،جب تمام دوست اور پیار کرنے والے ساتھ چھوڑ […]

ڈاکٹر امان رشید کیجانب سے برلن میں 23 مارچ کی شاندار تقریب کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر امان رشید کیجانب سے برلن میں 23 مارچ کی شاندار تقریب کی تصویری جھلکیاں

برلن (علی جیلانی) سفیر پاکستان ڈاکٹر امان رشید کیجانب سے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برلن میں یوم پاکستان کی خوشی کے موقع پر اپنی رھائش گاہ پر سفیروں کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اھتمام کیا جسمیں پاکستانی فیملیز نے بھی شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91