By Yes 2 Webmaster on February 10, 2016 feel, France, God, message, name, place, احساس, رب, فرانس, نام, پیغام, کعبہ تارکین وطن
فرانس (شاہ بانو میر) غور سے پڑہیں کچھ وقت نکال کر ہو سکتا ہے آج کا پیغام آپکو احساس دلا دے کہ یہ دنیا متاع غرور دھوکہ ہے صرف لوٹنا پلٹنا اور حساب اسی کو دینا ہے ایسا نہ ہو کہ کل ہمارے چند گنے چنے اچھے اعمال جن لوگوں کو ہم نے ستایا جن […]
By Yes 1 Webmaster on December 3, 2015 date, elections, Islamabad..., local government, opportunity, place, اسلام آباد, انتخابات, بلدیاتی, تاریخ, منعقد, موقع کالم
تحریر: عمران احمد راجپوت تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد کئے جانے والے بلدیاتی انتخابات اسلام آباد کی عوام کے لئے نہ صرف ایک نئی راہ متعین کئے جانے کا موقع فراہم کرینگے بلکہ روایتی و شخصی سیاست کو ٹھوکر مارکر وفاقی مجسموں کی چولیں ہلاڈالیں گے یہ شاید کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ن لیگ […]
By Yes 1 Webmaster on September 2, 2015 Arab, home, place, pure, Shah Bano Mir, slave, Sunni, سنت, شاہ بانو میر, عرب, غلام, مکان, پاکیزہ, گھر تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہ بانو میر عرب جس پے صدیوں سے تھا قہر چھایا پلٹ دی بس اِک آن میں اس کی کایا رُشد و ہدایت کا پیکر طلع البدر علینا عرب کی سرزمین پے اپنے پاکیزہ وجود کے ساتھ رونق افروز ہوتے ہیںـ پھر جدو جہدِ مسلسل سامنے امراء کا عیاشوں کا فسادیوں کا ہجوم معاشرے […]
By Yes 2 Webmaster on August 17, 2015 culture, hijab, Importance, Islam, laws, place, teaching, woman, اسلام, اہمیت, تعلیمات, تہذیب, حجاب, عورت, قوانین, مقام کالم
تحریر: ایم ۔ ایس۔ نور سیکولر میڈیا کی طرف سے اسلامی تعلیمات کے مطابق عورتوں کے مقام و مرتبے پر تابڑ توڑ حملے کیے جاتے ہیں۔اسلامی لباس یا حجاب کی مثال دے کر یہ ثابت کرنے کی سرتوڑ کوششیں کی جاتی ہیں کہ عورتوں کو اسلامی تعلیمات و قوانین کے تحت محکوم بنا کر رکھا […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 Islam, Islamic society, life, place, rationality, woman, اسلام, اسلامی معاشرے, زندگی, عورت, معقولیت, مقام کالم
تحریر: اقبال زرقاش اسلام ایک فطری،انسانی اور اخلاقی دین ہے اس کی کوئی بات، کوئی حکم اور ضابطہ خلاف عقل و دانش نہیں ہے۔ دور حاضر صدیوں منہ کے بل گرنے اور ٹھوکریں کھانے کے بعد زندگی کے ہر معاملے میں اسلام ہی کے سائے میں آسودگی، سکون اور معقولیت محسوس کر رہا ہے۔ اسلام […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 beat, Gujranwala, Muslim League, place, pti, selection, supplementary, انتخاب, تحریک انصاف, ضمنی, مسلم لیگ, پچھاڑ, کامونکی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ ; پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی کے ضمنی انتخاب میں غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا اختر 49 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 France, lodging, Muslim graveyard, Paris, place, problems, Texas, United States, امریکہ, جگہ, فرانس, قیام, مسائل, مسلم قبرستان, ٹیکسس, پیرس تارکین وطن
پیرس۔ (اے کے راؤ سے) میڈیا میں رپورٹ کی گئی ایک خبر کے مطابق ڈیلاس سے 40 میل شمال مشرق میں فارمرزوائل کے علاقے میں بنایا جانے والا مسلم قبرستان ناقدین کی تشویش کے بعد مسائل کا شکار ہو رہا ہے۔ ناقدین کہتے ہیں کہ انھیں مسلمانوں کے مردوں کی تدفین کے طریقۂ کار پر […]
By Yes 1 Webmaster on July 9, 2015 Hangzhou, place, Sania Mirza, semifinals, Wimbledon tennis tournament, ثانیہ مرزا, جگہ, سیمی فائنل, ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ, ہنگز کھیل
لندن : ثانیہ مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگز پر مشتمل جوڑی نے آسٹریلیا اور قازقستان کی کھلاڑیوں کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ثانیہ اور ہنگز نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر سات پانچ سے جیتا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی کو دوسرے سیٹ میں مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا جسے ثانیہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 aishwarya rai, attended, Cannes Film Festival, event, place, ایشوریہ رائے, ایونٹ, رونق, شرکت, کینز فلم فیسٹول شوبز
کینز : فرانس میں سجنے والے کینز فلم فیسٹیول کی رونق بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے نے بڑھا دی، سبز گاؤن میں ایشوریا جان لیوا اداؤں کے ساتھ شائقین کے دلوں کی دھڑکن تیز کرتی رہیں۔ خوبصورت آنکھوں پر گرین شیڈز، میرون لپ سٹک اور پاؤں تک لمبا سبز گاؤن، سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے […]
By Yes 2 Webmaster on May 13, 2015 action, hiding, karachi, place, police, Sharjeel Memon, Sindh, terrorists, بزدلانہ, جگہ, دہشت گرد, سندھ, شرجیل میمن, پولیس, چھپنے, کارروائی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائی کرتے ہیں انہیں ملک کے کسی حصے میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے آسان ہدف کو نشانہ بنایا تاہم انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے اور […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 altaf hussain, criminals, MQM, place, الطاف حسین, ایم کیو ایم, جرائم پیشہ افراد, جگہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کروڑوں عوام کی نمائندگی کرنے والی سچی عوامی جماعت ہے جس میں جرائم پیشہ عناصر کے لئے زیرو ٹالرینس ہے۔ میں دہشت گردی کے خلاف ہوں اور عدم تشدد پر یقین رکھتا […]