counter easy hit

places

یونیسکو: 8 مقامات عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز منظور

یونیسکو: 8 مقامات عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز منظور

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پاکستان کے مزید آٹھ مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کومنظور کرلیا ہے ۔ پاکستان کے محکمہ آثار قدیمہ اور میوزیم نے آٹھ ناموں کی تجویز دی تھی۔ ان مقامات میں چولستان کا ڈراوڑقلعہ ، بلوچستان میں موجود ہنگول کا میدانی علاقہ ،سندھ میں […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج بھی دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج بھی دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے جب کہ کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہرو ں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہو […]

امریکہ کی بھارت میں مقیم شہریوں کو مذہبی مقامات کا رخ نہ کرنے کی ہدایت

امریکہ کی بھارت میں مقیم شہریوں کو مذہبی مقامات کا رخ نہ کرنے کی ہدایت

نئی دہلی :امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت میں مذہبی مقامات سے دور رہنے کی وارننگ دے دی۔ پہلی بار حکومتِ امریکہ نے تنبیع کی ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ داعش کا شدت پسند گروپ بھارت میں دہشت گرد حملے کر سکتا ہے۔ سکیورٹی کا یہ انتباہ بھارت میں امریکی شہریوں کے […]

آسٹریلوی آرمی کرکٹ ٹیم لاہور کے تاریخی مقامات کی سیرکرے گی

آسٹریلوی آرمی کرکٹ ٹیم لاہور کے تاریخی مقامات کی سیرکرے گی

آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم آج لاہور میںتاریخی مقامات کی سیر کرے گی ،لاہوری کھانوں سے لطف اندوز ہو گی اور شام کو واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھےگی۔ آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم اِن دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے، یہ ٹیم آج لاہورمیں مصروف دن گزارے گی،آسٹریلین آرمی کے […]

بلغاریہ: عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کیخلاف بل منظور

  بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہوگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک […]

ہم بہت کرپٹ ہیں

ہم بہت کرپٹ ہیں

تحریر : ابنِ نیاز کچھ سال پہلے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے پی کے اور دیگر مختلف محکمہ جات میں اینٹی کرپشن کے محکمہ کی طرف سے بینر ز لگائے گئے کہ آپ کو کہیں پر کسی بھی محکمہ میں کوئی رشوت لیتا یا دیتا نظر آئے تو اینٹی کرپشن کے محکمہ کو اطلاع دی […]

مدینہ منورہ اور دیگر مقامات مقدسہ پر دہشتگردانہ حملے قابل مذمت، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل

مدینہ منورہ اور دیگر مقامات مقدسہ پر دہشتگردانہ حملے قابل مذمت، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل نے اپنے پریس کے نام جاری بیان میں کہا کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات قابل تشویش ہیں اور قابل مذمت بھی، ان انسان دشمن دہشتگردوں نے اب اپنے ناپاک عزائم کا رخ مدینہ منورہ کی طرف کیا۔ ایسے ہی حملے انہوں نے حالیہ دنوں میں ترکی، بغداد، […]

محکمہ ڈاک کی پھرتیاں

محکمہ ڈاک کی پھرتیاں

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی اور انٹرنیٹ میں تھری جی اور فور جی کی دوڑ کے باوجود ڈاک کی اہمیت کم تو ہوئی لیکن ختم نہ ہوسکی، خطوطکا انتظار کرنے والے بھی کم ہوگئے ہیں مگر ختم نہیں ہوئے۔ ڈاکیے کا انتظار آج بھی ہوتاہے چٹھی کیلئے نہ سہی […]

چین کی دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر 35 ہزار میگا واٹ کے 8 منصوبے لگانے میں دلچسپی

چین کی دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر 35 ہزار میگا واٹ کے 8 منصوبے لگانے میں دلچسپی

حیدرآباد : چین نے درئے سندھ کے مختلف مقامات پر 35 ہزار میگا واٹ کے 8 مںصوبے شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ چین کی پاور کمپنی کے وفد نے اسلام آباد میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں توانائی کے باہمی دلچسپی کے مختلف منصوبوں پر غور […]

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

تحریر : شاہ فیصل نعیم دیکھنے سے تو آج کا انسان تہذیب آشنا نظر آتا ہے مگر کبھی کبھی یہ ایسے افعال کا مرتکب ہوتا ہے جن کو دیکھ کر یو ں لگتا ہے کہ زرق برق ملبوسات میں ایک ایسا حیوان چھپا ہے جو کئی برس جنگلوں میں گزار کر آیا ہے جانوروں کے […]

اولیاء اللہ

اولیاء اللہ

تحریر: امتیاز شاکر اس کائنات کے اصل رنگ دیکھنے ہیں تو آپ اللہ تعالیٰ کے ولیوں کی صحبت اختیار کریں تاکہ اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمتوں کی برسات برسے تو کوئی چھینٹا آپ پر بھی گر جائے اور دینا و آخرت کی بھلائی کے اثباب پیدا ہو جائیں۔ ویسے تو ولی ہمارے ہاں عام پائے […]

دہشت گردی کی وجوہات کا خاتمہ کیا جائے !

دہشت گردی کی وجوہات کا خاتمہ کیا جائے !

تحریر؛ اختر سردار چودھری ،کسووال پشاور میں دہشت گردوں نے حملے سے قبل گاڑی کو آگ لگائی ،امامیہ مسجد میں دو خود کش دھماکے کیے ،2 گھنٹے فائرنگ کرتے رہے ،20 نمازی جان بحق ہوئے ،60 سے زیادہ زخمی ہوئے بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ،زخمیوں میں بچے بھی شامل ،سرچ آپریشن میں 15 مشتبہ […]

تحریک انصاف نے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کیلئے 16 مقامات کا انتخاب کر لیا

تحریک انصاف نے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کیلئے 16 مقامات کا انتخاب کر لیا

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کے لیے 16 مقامات کا انتخاب کر لیا۔ عمران خان لاہور بند کرنے کے دوران چھ سے زائد مقامات کا دورہ کریں گے۔ تحریک انصاف کی قیادت نے لاہور کے سولہ مقامات کا انتخاب کر لیا ہے جہاں کارکن احتجاج کریں گے۔ عمران […]

تحریک انصاف کا 15 دسمبر کو لاہور میں احتجاج، 16 مقامات کا انتخاب

تحریک انصاف کا 15 دسمبر کو لاہور میں احتجاج، 16 مقامات کا انتخاب

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے لاہور کے سولہ مقامات کا انتخاب کر لیا گیا ہے جہاں کارکن احتجاج کریں گے۔ عمران خان لاہور بند کرنے کے دوران چھ سے زائد مقامات کا دورہ کریں گے جہاں وہ کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔ تحریک انصاف نے جن مقامات کا انتخابات کیا ہے۔ […]

کراچی میں 23 مقامات پر کل احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی

کراچی میں 23 مقامات پر کل احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پلان سی کے تحت کل کراچی میں احتجاج کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق 23 مقامات پر احتجاج کیا جائے گا، کارکنوں کو ہدایت ہے کہ کسی کا کاروبار بند نہ کروائیں۔ ادھر پولیس نے بھی لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ کراچی پولیس […]

جمہوریت

جمہوریت

تحریر: ڈاکٹر احسان باری قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ بدمست سود خور صنعت کاروں، عیاش و اوباش وڈیروں ، انگریز کے پروردہ جاگیرداروں اور ناجائز منافع خور سرمایہ داروں نے ملک اور اس کے تمام اہم اداروں پر استحصالی بانجھ لادینی جمہوریت کے ذریعے عرصہ 63 سال سے قبضہ […]