جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

اسلام آباد : عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کیلیے قائم لیگل ریفارمزکمیٹی نےدیوانی مقدمات زیادہ سے زیادہ ایک سال اور فوجداری مقدمات 6 ماہ کے اندر نمٹانے کی سفارش کی ہے۔ لیگل ریفارمز کمیٹی کے سربراہ چوہدری اشرف گجر، ارکان اورکمیٹی کے کوآرڈینیٹر اسپیشل سیکریٹری وزارت قانون جسٹس(ر) محمد رضا خان نے […]