counter easy hit

Planket

بال ٹمپرنگ کیس: آئی سی سی نے انگلش فاسٹ بولر لیام پلنکیٹ کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

بال ٹمپرنگ کیس: آئی سی سی نے انگلش فاسٹ بولر لیام پلنکیٹ کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلش فاسٹ بولر لیام پلنکیٹ کو پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے دوران بال ٹمپرنگ الزامات سے کلیئر قرار دے دیا۔آئی سی سی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ میچ آفیشلز نے ایک کے بعد ایک اوور گیند کی حالت […]