counter easy hit

plant

بلاول آج نوری آباد پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

بلاول آج نوری آباد پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگاواٹ کا پاور پلانٹ تیارکرلیا ہے، پلانٹ کا افتتاح آج پیپلزر پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔ نوری آباد میں 100 میگاواٹ کاگیس پاورپلانٹ حکومت نجی اشتراک سے تیار کیا گیا ہے، اس منصوبےکے تحت کے الیکٹرک کو100میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ […]

نوری آباد بجلی گھر کے لئے گیس سپلائی کل سے شروع ہوگی

نوری آباد بجلی گھر کے لئے گیس سپلائی کل سے شروع ہوگی

سوئی سدرن گیس کمپنی100 میگاواٹ کے نوری آباد بجلی گھرکے لئےگیس سپلائی کل سے شروع کر رہا ہے۔ وزیر اعلی سندھ نے چند دن قبل گیس نہ دینے پر سوئی سدرن کا کنٹرول سنبھالنے کی دھمکی دی تھی۔ سوئی سدرن ذرائع کے مطابق پلانٹ کو 20 ملین مکعب فٹ گیس یومیہ فراہم کی جائے گی۔ […]

لاہور: نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کر دیا گیا

لاہور: نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کر دیا گیا

لاہور کے نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پرمنتقل کردیا گیا اور یہ عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پلانٹ یکم مئی سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی پیدا کرے گا یعنی نندی پور پاور پلانٹ سے 525 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ نندی پور ٹربائن سےآزمائشی پیدواریکم مئی […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ مقررہ مدت سے پہلے مکمل ہو رہا ہے، شہباز

ساہیوال کول پاور پلانٹ مقررہ مدت سے پہلے مکمل ہو رہا ہے، شہباز

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 1320میگاواٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ مقرر مدت سےپہلےمکمل ہونےجا رہا ہے،یہ پلانٹ تیزی سےتکمیل پانےوالے منصوبےکے لحاظ سےنیا عالمی ریکارڈ قائم کرے گا،دنیا میں آج تک اتنی پیداواری گنجائش کا پاورپلانٹ اتنےکم عرصے میں نہیں لگا۔ لاہورمیں منتخب نمائندوں سےگفتگومیں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ موجودہ دور […]

سائے میں اُگنے اور نیلے پتوں والا پودا دریافت

سائے میں اُگنے اور نیلے پتوں والا پودا دریافت

سائے میں اُگنے اور نیلے پتوں والا پودا دریافت اس پودے میں روشنی جذب کرنے کی صلاحیت اتنی زبردست ہوتی ہے کہ وہ کم روشنی میں دمکتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ لندن: عام پودوں کے پتّوں کا رنگ سبز ہوتا ہے لیکن برطانوی ماہرین نے ایسا پودا دریافت کیا ہے جو سائے میں اُگتا ہے اور […]

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 اسکوائرکلو میٹر […]

ہنڈائی موٹرز پاکستان میں گاڑیوں کا پلانٹ لگائے گا

ہنڈائی موٹرز پاکستان میں گاڑیوں کا پلانٹ لگائے گا

ہنڈائی موٹر کمپنی، ٹیکسٹائل کی مقامی کمپنی نشاط ملز کے ساتھ مل کر پاکستان میں گاڑیاں اسمبل کرنے کا پلانٹ نصب کر ے گی۔ ہنڈائی کی پاکستان میں واپسی معیشت کو بہتر بنانے کی حکومتی کوششوں اور مقامی مارکیٹ پر جاپانی ساختہ گاڑیوں کی کمزور ہوتی گرفت کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ کی ٹرین کی بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب

ساہیوال کول پاور پلانٹ کی ٹرین کی بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب

کراچی سے ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لئے کوئلہ لے جانے والی ٹرین کی ایک بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب ہو گیا، چینی حکام کی نشاندہی پر محکمہ ریلوے نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے کوئلہ لے جانے والی چین کی دوسری اسپیشل ٹرین، 18 بوگیاں […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک

ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے 1320 میگا واٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا، یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیا گیا ہے۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق پاور پلانٹ کا پہلا یونٹ 660 میگاواٹ بجلی رواں سال مئی میں شروع کر دے گا جبکہ […]

کوکا کولا کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ

کوکا کولا کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ

کوکا کولا پاکستان میں 200ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا اور فیصل آباد، اسلام آباد کے علاقے میں نئے پلانٹ لگائے گا۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز پاکستان ترکی بزنس کونسل کوکا کولا سیوریج پاکستان نے3 رکنی وفد نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین اور وزیر مملکت مفتاح اسماعیل سے ملاقات کی اور پاکستان […]

چشمہ ایٹمی بجلی گھر نے کام شروع کر دیا

چشمہ ایٹمی بجلی گھر نے کام شروع کر دیا

چشمہ ایٹمی بجلی گھرسی ٹو نے ایک ماہ سے زائد عرصہ کی سالانہ ایندھن کی تبدیلی اور تعمیر و مرمت کے بعد کام شروع کر دیا، نیشنل گرڈ سسٹم سے منسلک 350میگا واٹ بجلی کی فراہمی بھی شروع ہو گئی۔ چشمہ نیوکلیئر حب بن گیا ایک وقت میں تین پاور پلانٹ چالو حالت میں کام […]

چشمہ 3 نیوکلیئر پاورپلانٹ آپریشنل، 340 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل

چشمہ 3 نیوکلیئر پاورپلانٹ آپریشنل، 340 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل

میانوالی: وزیراعظم نوازشریف نے نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے جس سے 340 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔ یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ وفاقی وزیربرائے پانی و بجلی خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج بھی تھے۔چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ […]

ایپل کمپنی کا بھارت میں پلانٹ لگانے پر غور

ایپل کمپنی کا بھارت میں پلانٹ لگانے پر غور

ایپل کمپنی اور بھارتی حکومت کے درمیان ملک میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ امریکی کمپنی خطے میں اپنی موجودگی اور پیداوار بڑھانے کیلئے بھارت میں پلانٹ لگانے کی خواہشمند ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی حکومت کو لکھے گئے خط میں ایپل نے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا اور بھارتی حکومت […]

سائے میں اُگنے اور نیلے پتوں والا پودا دریافت

سائے میں اُگنے اور نیلے پتوں والا پودا دریافت

لندن: عام پودوں کے پتّوں کا رنگ سبز ہوتا ہے لیکن برطانوی ماہرین نے ایسا پودا دریافت کیا ہے جو سائے میں اُگتا ہے اور جس کے پتے سبز کے بجائے نیلے رنگ والے ہوتے ہیں۔ اس کا تعلق پھولدار پودوں کی جنس’’بگونیا‘‘  سے ہے اور اس کی نوع ’’پاوونینا‘‘  کہلاتی ہے۔ یہ ملائیشیا کے گھنے […]

سٹیٹ بینک کا چاول صفائی کا پلانٹ لگانے کیلئے قرضہ دینے کا اعلان

سٹیٹ بینک کا چاول صفائی کا پلانٹ لگانے کیلئے قرضہ دینے کا اعلان

رائس پروسسینگ پلانٹ مالکان بھی 60 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں ، اس اقدام سے نئے پراسیسنگ پلانٹس بھی کھلیں گے کراچی : سٹیٹ بینک نے چاول کی صفائی کا نیا پلانٹ لگانے والوں کو 1 کروڑ 60 لاکھ روپے قرض دینے کا اعلان کردیا ۔ اگر آپ چاول کی صفائی کا کارخانہ یا رائس […]

حیدرآباد: صاف پانی فراہم کرنیوالے تمام فلٹر پلانٹ بند

حیدرآباد: صاف پانی فراہم کرنیوالے تمام فلٹر پلانٹ بند

.حیدرآباد میں صاف شفاف فلٹر فراہم کرنے والے تمام فلٹر پلانٹ بند ہوگئے، جبکہ شہریوں کو فلٹر شدہ پانی کے نام پر شہریوں کو مضر صحت پانی فراہم کیا جارہا ہے۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے8سالوں میں پانی کی کوئی نئی اسکیم نہیں ہے۔ 35لاکھ سے زائد حیدرآباد کے شہر حیدراباد لطیف آباد اورقاسم آباد کے […]

”درخت لگائیں، جنت میں گھر پائیں”

”درخت لگائیں، جنت میں گھر پائیں”

تحریر : مجید احمد جائی کہتے ہیں نیک اعمال کا سارا سلسلہ زندگی سے وابستہ ہے۔ انسان زندہ ہے تو نماز پڑھ سکتا ہے،روزہ رکھ سکتا ہے،قرآن پاک کی تلاوت کر سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے مال سے صدقہ خیرات سے غریب بھائیوں کی مدد کر سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کر […]

حکومت کے پاس بجلی کے کارخانے لگانے کے پیسے نہیں، وزیراعظم

حکومت کے پاس بجلی کے کارخانے لگانے کے پیسے نہیں، وزیراعظم

چنیوٹ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس پیسے ہوتے تو ملک میں بجلی کے کارخانے لگ رہے ہوتے اس لئے ملکی ترقی کے لئے حکومت نے چین کے ساتھ تعاون کا ہاتھ بڑھایا۔ چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں معدنی ذخائر منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز […]

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا، آر او فلٹرپلانٹ میں […]