counter easy hit

played

ایرانی صدرابرہیم رئیسی نےعالم اسلام کی وحدت کے لیے بھرپور کردارکیا; سابق صدراتی امیدوار برائے پاکستان ,اصغرعلی مبارک

ایرانی صدرابرہیم رئیسی نےعالم اسلام کی وحدت کے لیے بھرپور کردارکیا; سابق صدراتی امیدوار برائے پاکستان ,اصغرعلی مبارک

اسلام آباد (پ ر ) سابق امیدوار برائے صدر پاکستان اصغرعلی مبارک نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر حجتہ الاسلام و المسلمین سید ابرہیم رئیسی کی شہادت عظیم سانحہ ہے سید محمد ابرہیم رئیسی عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے جنہوں نےعالم اسلام کی وحدت اور مضبوطی کے لیے بھرپور کردار […]

امریکا میں بھی میڈیا کو اعلانیہ غیراعلانیہ پابندیوں کا سامنا، وائس آف امریکا صدارتی کشمکش میں پھنس کر رہ گئی

امریکا میں بھی میڈیا کو اعلانیہ غیراعلانیہ پابندیوں کا سامنا، وائس آف امریکا صدارتی کشمکش میں پھنس کر رہ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا اور بالخصوصی جنوبی ایشیاکے بعض ترقی پذیر ممالک کی طرح اس وقت “سپرپاور”امریکہ میں بھی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کواعلانیہ اورغیراعلانیہ بندشوں کا سامنا ہے۔ خودامریکی صدر نے اپنی پریس کانفرنس میں ایک سے زیادہ مرتبہ زمینی حقائق کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے اقدامات پرآزادانہ موقف اختیار کرتے ہوئے […]

ایک امریکی خاتون نے شوہر کی پنشن حاصل کرنے کے لیے خوفناک ڈرامہ رچا ڈالا ،ہوش اڑا دینے والی تفصیلات

ایک امریکی خاتون نے شوہر کی پنشن حاصل کرنے کے لیے خوفناک ڈرامہ رچا ڈالا ،ہوش اڑا دینے والی تفصیلات

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ میں 75سالہ خاتون نے 11برس تک اپنے شوہر کی لاش کو فریزر میں چھپا ئے رکھا اور اس دوران اس کی پنشن وصول کرتی رہی۔اس کے انتقال پر گھر کی ویلفئرچیکنگ کے دوران پولیس کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب اسے گھرکے فریزر سے خاتون کے شوہر کی لاش ملی،خاتون […]

کپتان کے بعد چین میں پاکستانی ڈاکٹروں کا بول بالا۔۔۔۔کروناوائرس کا آسان ترین علاج متعارف، چینی پاکستانیوں کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں دینے لگے

کپتان کے بعد چین میں پاکستانی ڈاکٹروں کا بول بالا۔۔۔۔کروناوائرس کا آسان ترین علاج متعارف، چینی پاکستانیوں کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں دینے لگے

ووہان (ویب ڈیسک) چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلم پاکستانی طالب علم عبدالرحمن نے چین کی انتظامیہ اور چینی حکومت کی کورونا وائرس کے خلاف کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے چینی حکام اور یہاں کے ڈاکٹرز اور محققین اس پْراسرار کورونا وائرس کے […]

بریکنگ نیوز: الزام پاکستان پر تھوپنے کے لیے بھارت میں نیا ڈرامہ تیار ۔۔۔۔ کیا ہونیوالا ہے ؟ سارا پلان بے نقاب

بریکنگ نیوز: الزام پاکستان پر تھوپنے کے لیے بھارت میں نیا ڈرامہ تیار ۔۔۔۔ کیا ہونیوالا ہے ؟ سارا پلان بے نقاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چھبیس جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل ہندوستانی انٹیلی جنس ایجنسیاں اپنے یہاں تخریب کاری کی کوئی بڑی واردات کر سکتی ہیں۔ بھارتی میڈیا میں ’’ را‘‘ اور انڈین آئی بی کے ایما پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مبینہ دہشتگرد بھارت میں داخل […]

مولانا فضل الرحمان کے خلاف اہم ثبوت اکٹھے کر لیے گئے، حکومت نے اپنا آخری کارڈ بھی کھیل دیا

مولانا فضل الرحمان کے خلاف اہم ثبوت اکٹھے کر لیے گئے، حکومت نے اپنا آخری کارڈ بھی کھیل دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرِ امیر کشمیر علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کیخلاف کام کرنے والی قوتوں کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں، ہم مولانا کو بے نقاب کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے قادیانیوں سے متعلق آئین میں تبدیلی، ناموس رسالت کے حوالے ٹھوس […]

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس2019 کی شاندار کامیابی پرکوآرڈینیٹر جناب ابرارکیانی مبارکباد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے کمیونٹی اورخصوصاً نوجوانوں کو متحرک کرنے اورفیملیز کو معیاری تفریح مہیا کرنے کیلئے اہم کرداراداکیا، اشفاق جٹ

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس2019 کی شاندار کامیابی پرکوآرڈینیٹر جناب ابرارکیانی مبارکباد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے کمیونٹی اورخصوصاً نوجوانوں کو متحرک کرنے اورفیملیز کو معیاری تفریح مہیا کرنے کیلئے اہم کرداراداکیا، اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوورسیز یونٹی فرانس کے صدر چوہدری اشفاق جٹ نے پاکستان فیسٹول فرانس 2019 کی شاندار کامیابی پر […]

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی کے سردار ظہور اقبال کی اعلیٰ حکمت عملی اورلگن نے پاکستان فیسٹول 2019 کو منفرد بنانے میں اہم کردار اداکیا، ملک عابد

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی کے سردار ظہور اقبال کی اعلیٰ حکمت عملی اورلگن نے پاکستان فیسٹول 2019 کو منفرد بنانے میں اہم کردار اداکیا، ملک عابد

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی کے سردار ظہور اقبال کی اعلیٰ حکمت عملی اورلگن نے پاکستان فیسٹول 2019 کو منفرد بنانے میں اہم کردار اداکیا، ملک عابد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد نے پاکستان فیسٹول کمیٹی کے سردار ظہور اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا […]

عمران خان احتساب کے خلاف جم کر کھیلے، مگر اکتوبر میں ملکی سیاست میں کیا تہلکہ مچنے والا ہے ؟ عاصمہ شیرازی کی ناقابل یقین پیشگوئی

عمران خان احتساب کے خلاف جم کر کھیلے، مگر اکتوبر میں ملکی سیاست میں کیا تہلکہ مچنے والا ہے ؟ عاصمہ شیرازی کی ناقابل یقین پیشگوئی

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی سیاست کا میچ اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ اگلی سہ ماہی کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی شروع ہو چکا ہے، نئی نئی ٹیمیں وجود میں آرہی ہیں، اُکھاڑ پچھاڑ کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ اپوزیشن اپنی صف بندیوں جبکہ حکومت احتساب کے تازہ دم دستوں کے لیے تیار ہے۔گذشتہ برس […]

شائقین کرکٹ نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے کس میچ کو کرکٹ کی تاریخ کا بہترین میچ قرار دے دیا؟ جانیے

شائقین کرکٹ نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے کس میچ کو کرکٹ کی تاریخ کا بہترین میچ قرار دے دیا؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) شائقینِ کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ 1999 کو قومی تاریخ کا یادگار ٹیسٹ قرار دے دیا، 65 فیصد شائقینِ کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ کے حق میں ووٹ دئیے، بنگلور ٹیسٹ 1987 کو 15 فیصد ووٹ ملے۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اوول ٹیسٹ 1954 کو 11 اور کراچی […]

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : کس کھلاڑی نےکیا پرفارمنس دی؟ سب تفصیلات اس خبرمیں

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : کس کھلاڑی نےکیا پرفارمنس دی؟ سب تفصیلات اس خبرمیں

لندن (ویب ڈیسک) ناٹنگھم(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دے دی، جو روٹ اور جوز بٹلر کی سنچریاں بھی انگلینڈ کے کام نہ آسکیں، محمد حفیظ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان […]

ورلڈکپ 1992 میں بھی پاکستان نے پہلا ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا

ورلڈکپ 1992 میں بھی پاکستان نے پہلا ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا

لندن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ورلڈ کپ 2019 کے دوسرے میچ میں جمعہ کو پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے مد مقابل ہوں گی۔ یہ حالیہ ورلڈ کپ کا دوسرا میچ ہوگا جبکہ 1992 کے ورلڈ کپ کا چوتھا میچ وہ مقابلہ تھا جس میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں اور […]

آئی پی ایل میں‌ سٹہ کھیلا، اسی لت کی وجہ سے طلاق ہوئی: ارباز خان کا اعتراف

آئی پی ایل میں‌ سٹہ کھیلا، اسی لت کی وجہ سے طلاق ہوئی: ارباز خان کا اعتراف

ممبئی: معروف بھارتی اداکار ارباز خان نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ارباز خان نے آئی پی ایل میں سٹہ کھیلنے کے الزامات کو تسلیم کرتے ہوئے بیان دیا کہ سٹے بازی کی لت کے باعث وہ تین کروڑ سے زائد کی رقم ہار چکے […]

دنیا کی نظر میں ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی مگر حقائق مختلف ہیں، ناصر جنجوعہ

دنیا کی نظر میں ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی مگر حقائق مختلف ہیں، ناصر جنجوعہ

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے مطابق ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی اور طالبان کی حمایت کی مگر حقائق مختلف ہیں۔ نیوز ایجنسیز کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ دنیا نے افغان جنگ کا […]

پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا

ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملنے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی ٹیم کے مدمقابل ہوگی جس کے لیے میزبان ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔ قومی ٹیم بھی آئرلینڈ کو شکست دینے کے لیے پرعزم […]

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا سپر مقابلہ آج ہوگا، فائنل میں فیصل آباد شیر دل کا گجرات وارئیرز سے جوڑ پڑے گا، سیمی فائنل میں ساہیوال بلز اور، کشمیر جانباز کی ٹیمیں ناکام رہیں۔ پاکستان سپر کبڈی لیگ کا چیمپئن کون ہوگا اس کا فیصلہ لاہور میں آج ہوگا۔ فائنل میں فیصل آباد شیر دل […]

کرکٹ کے ’بھگوان‘ سچن ٹنڈولکر اب سڑک پر کھیلنے لگے

کرکٹ کے ’بھگوان‘ سچن ٹنڈولکر اب سڑک پر کھیلنے لگے

بھارت میں ’کرکٹ کے بھگوان‘ کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر نے کھیل کا میدان چھوڑ دیا ہے مگر وہ کرکٹ اب بھی کھیلنا چاہتےہیں۔ وہ ریٹائرمنٹ کے باوجود کرکٹ چھوڑنے میں ’ناکام ‘ہیں،انہوں نے میدان کے بجائے اب سڑک پر اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھانے شروع کردئیے ہیں،اس کا ثبوت یہ ویڈیو ہے۔ ماسٹر […]

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

کراچ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج قومی ٹیم سیریز کی جیت اور ویسٹ انڈیز پلڑا برابر کرنے کے لیے دوسرے  ٹی ٹوئنٹی میچ میں آمنے سامنے ہوں گے، میچ رات 7:30 بجے شروع ہوگا۔ کپتان سرفراز […]

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل , پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل , پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل

.خصوصی رپورٹ ..اصغر علی مبارک سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جہاں باہمی مقابلوں میں یونائیٹڈ کو زلمی پر معمولی برتری حاصل ہے۔پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے سب سے […]

اہم ترین، نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فورکا ڈبل ویک اینڈ شیڈول جاری کردیا

اہم ترین، نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فورکا ڈبل ویک اینڈ شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بورڈ کو اگلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آدھے میچز کو کراچی اور لاہور میں کرانے کا گرین سگنل مل گیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا […]

عمران خان کاپہلا داؤ

عمران خان کاپہلا داؤ

ڈرامہ سیریل ’’نمک ‘‘ ختم ہونے سے بہت پہلے میں نے نئے ڈرامے ’’ماکا‘‘پر کام شروع کردیا تھا۔ اسے معروف کالم نگارہارون الرشید نے لکھاہے۔ ڈائریکٹ میں کررہا ہوں ۔یہ ڈرامہ بلوچستان کے پس منظر میں ہے۔اِس کی کہانی ناراض بلوچوں کے اردگرد گھومتی ہے۔آئی ایس پی آر کا شکریہ کہ جن کی مدد سےیہ […]

راولپنڈی، فٹسال انٹرنیشبنل کپ، پاکستان نے ترکی اوربرازیل نے نیپال کو ہرادیا

راولپنڈی، فٹسال انٹرنیشبنل کپ، پاکستان نے ترکی اوربرازیل نے نیپال کو ہرادیا

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) لیاقت جمنیزیم اسپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد میں جاری انٹر نیشنل فٹسال کپ میں آج 2 مقابلے ہوئے پہلے میچ میں پاکستان نے ترکی کو 8 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں برازیل کی ٹیم اپنے روایتی کھیل کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نیپال کو 16 […]

برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل 11 فروری کو اسلام آباد ریجن اور کراچی ریجن کے مابین کھیلا جائے گا

برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل 11 فروری کو اسلام آباد ریجن اور کراچی ریجن کے مابین کھیلا جائے گا

برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل 11 فروری کو اسلام آباد ریجن اور کراچی ریجن کے مابین کھیلا جائے گا. دوسرے سیمی فائنل راولپنڈی کو شکست راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل کل 11 فروری کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ: قومی ٹیم کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پاکستانی ٹیم میں اس میچ کیلئے کسی تبدیلی کا امکان نہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پاکستانی ٹیم میں اس میچ […]