counter easy hit

pneumonia

ملک میں 80 فیصد نومولود بچے نمونیا و دیگر انفیکشن کے باعث مر جاتے ہیں

ملک میں 80 فیصد نومولود بچے نمونیا و دیگر انفیکشن کے باعث مر جاتے ہیں

پاکستان میں 80 فیصد نومولود بچے نمونیا سانس اور انفیکشن کے باعث انتقال کر جاتے ہیں جبکہ تھر میں بچوں کی اموات کی بڑی وجہ غذائی قلت اور علاج معالجے کی سہولت نہ ملنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار بچوں کے ماہر طب نے حیدرآباد میں منعقدہ دوسری پیڈیاٹرک سمپوزم میں شرکاء سے خطاب […]

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچائو کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، یہ بات ماہرین نے فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ” نمونیہ سے بچاؤ پر منعقدہ آگہی سیمینار خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیمینار سے خطاب میںسربراہ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ نمونیہ کامرض دراصل پھیپھڑوںپرجراثیم کے حملے میںہونے والی سوزش کانتیجہ ہے […]

نمونیہ سے زیادہ اموات، پاکستان دنیا میں پانچویں نمبر پر

نمونیہ سے زیادہ اموات، پاکستان دنیا میں پانچویں نمبر پر

ماہرین امراض اطفال نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ 92 ہزار بچے نمونیا کے باعث انتقال کرجاتے ہیں، جبکہ دنیا بھر میں سالانہ نو لاکھ بیس ہزار بچے اس مرض کا شکار ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان 5 ممالک میں ہوتا ہے جن میں سب […]