counter easy hit

poetry

انقلابی ضرور بنو! پہلے غریبوں کے حامی تو بنو

انقلابی ضرور بنو! پہلے غریبوں کے حامی تو بنو

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جناب شہباز شریف صاحب جالب کی شاعری پڑھ پڑھ کر” انقلابی”ضرور بنے ہوئے ہیں مگر غریبوں اور مزدوروں کے قطعی طور پر حامی نہ بن سکے ہیں۔میاں صاحب انقلابی ضرور بنو مگر پہلے غریبوں کے حامی تو بنو۔غالب امر یہی ہے کہ اپنے صنعتکارانہ کردار کی وجہ سے طبیعت […]

بزم غزل کا طرحی مشاعرہ 8 جولائی کو ہو گا

بزم غزل کا طرحی مشاعرہ 8 جولائی کو ہو گا

پٹنہ (کامران غنی) واٹس ایپ پر بین الاقوامی مشاعروں کے لیے سب سے مشہور گروپ ”بزم غزل” کی طرف سے آئندہ 8 جولائی 2016 کو رات 9 بجے سے ایک بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس مشاعرہ کے لیے مصرعہ طرح ”ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا” دیا گیا ہے۔ […]

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چند ماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی […]

ساحل منیر کا جلتے موسموں کا عہد اضطراب

ساحل منیر کا جلتے موسموں کا عہد اضطراب

تحریر : رفیق رائے ساحل منیر کے اولین شعری مجموعہ کی ایک دو غزلوں کو پڑھا تو بادیء النظر میں ساحل ایک رومانی شاعر محسوس ہوا لیکن جب مسودہ کا مطالعہ ہوا تو میرے احساسات یکسر بدل چکے تھے۔کیونکہ اس نے اپنی ہر نظم اور غزل میںرومان و احتجاج کے حسین امتزاج سے ایسے تاثر […]

‘بزم ہم نوا’ کی طرف سے شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

‘بزم ہم نوا’ کی طرف سے شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

کولکاتا (پریس ریلیز) صدرشک خوش جمال تو پہلے بھی تھے مگر مجھ سے ملے تو اور بھی وہ خوش نما ہوئے واٹس ایپ گروپ ‘بزم ہم نوا’ (کولکاتا) کے زیر اہتمام گزشتہ شام ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت خمار دہلوی نے فرمائی جبکہ نظامت کا فریضہ فراغ […]

مشتاق احمد نوری کی صدارت میں بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

مشتاق احمد نوری کی صدارت میں بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

بشر سے مدحت محبوب جیسا کام لینا تھا : شرف اللہ نے یوں ہی نہیں بخشا نیابت کا پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ کے سب سے مقبول انٹرنیشنل شعری گروپ ‘ بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی نعتیہ آڈیو مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ۔ مشاعرہ کی صدارت بہار اردو […]

مجھے آزاد ہونا

مجھے آزاد ہونا

تحریر: کامران غنی صبا رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ غالب کے اس شعر کا انطباق بہت حد تک اس نظم پرہوتا ہے ۔ ایک دو ماہ قبل اس آزاد نظم پر نظر پڑی تھی۔ ایک اچٹتی سی نظر ڈالی اور […]

بزم ہم نوا، کولکاتا کے زیر اہتمام مشتاق احمد نوری کی صدارت میں آن لائن مشاعرہ

بزم ہم نوا، کولکاتا کے زیر اہتمام مشتاق احمد نوری کی صدارت میں آن لائن مشاعرہ

کولکاتا (پریس ریلیز) ‘بزم ہم نوا’ کے زیر اہمتام گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی آن لائن طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت بہار اردو اکادمی کے سکریٹری مشتاق احمد نوری نے کی جبکہ نظامت کا فریضہ بز م کے سکریٹری فراغ روہوی نے انجام دیا۔ مشاعرہ سے قبل فراغ روہوی نے […]

واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام 16 مئی کو کیا جائے گا

واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام 16 مئی کو کیا جائے گا

پٹنہ (کامران غنی صبا) واٹس ایپ کی سب سے مشہور عالمی انجمن ‘بزم غزل’ کی طرف سے کئی کامیاب طرحی و غیر طرحی بین الاقوامی مشاعروں کے کامیاب انعقاد کے بعد آئندہ 16 مئی بروز سوموار رات 9 بجے سے ایک بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں ملک و […]

فلم رائٹرز ایسوسی ایشن ممبئی میں کوی سمیلن اور محفل مشاعرہ

فلم رائٹرز ایسوسی ایشن ممبئی میں کوی سمیلن اور محفل مشاعرہ

مہاراشٹرا (احمد نثار) فلم رائٹرز اسوسی ایشن ممبئی میں پچھلے سال سے ایک نئی روایت شروع کی گئی ہے ”کوی سمیلن اور محفل مشاعرہ” جس میں اراکین اسوسی ایشن اپنی اپنی تخلیقات پیش کریں گے۔ 29ـ04ـ2016 کی شام ایک ساہتی و ادبی نشست انعقاد کی گئی۔ اس محفل کی صدارت جناب جلیس شیروانی صدر یف […]

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام دوسرے عالمی مشاعرے کا انعقاد

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام دوسرے عالمی مشاعرے کا انعقاد

پیرس (ادبی فورم) پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام دوسرا عالمی مشاعرہ منعقد کیا جا رہا ہے پیرس ادبی فورم ایک ادبی تنظیم ہے جس کا مقصد اردو زبان کی ترویج ا ور دیار غیر میں اپنے تہذیب و تمدن اور ثقافت کو فروغ دینا ہے اس ضمن میں پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام […]

جگنو انٹرنیشنل کی سالانہ تقریب ایوارڈ و مشاعرہ

جگنو انٹرنیشنل کی سالانہ تقریب ایوارڈ و مشاعرہ

تحریر : حسیب اعجاز عاشر میرے کاندھے پر ہے جگنو کی ردا۔۔۔ظلمتوں کو یہ بتا آئی ہوں میں…. علمی ادبی سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹرنیشنل گزشتہ دوسالوں سے اردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت اور تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی، نمایاں ادبی شخصیات کی ادبی خدمات کے اعتراف، مہمان […]

بزم غزل کی طرف سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

بزم غزل کی طرف سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل ‘ کی طرف سے ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ہندوستان اور ہندوستان سے باہر کے معروف شعرائے کرام نے اپنا کلام پیش کیا۔ مشاعرہ کی صدارت ترانۂ بہار کے خالق مشہور و معروف نوجوان شاعر ایم آر چشتی نے کی […]

عالمی دن ہے شاعری کا آج

عالمی دن ہے شاعری کا آج

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال یہ دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا ،شاعری کے معاشرے پر اثرات ،شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے ، اس دن اپنی پسندیدہ شاعری کا مطالعہ اور موازنہ کیا جاتا ہے ۔ یہ دن دنیا بھرمیں 21 مارچ کو 1999 ء […]

میرے حبیب جالب

میرے حبیب جالب

تحریر: احتشام جمیل شامی جالب کا پیدائشی نام حبیب احمد تھا۔ والد کا اسم گرامی عنایت اللہ اور والدہ کا رابعہ بصری تھا۔ انکی پیدائش 26 فروری 1929 کو میانی افغاناں ، ضلع ہوشیار پور میں ہوئی۔ ابتد ائی تعلیم اینگلو عربک اسکول دہلی میں نویں تک حاصل کی۔ تعلیم ادھوری رہی۔ ابتدائی عمر میں […]

گلگت بلتستان میں شہری سہولیات اور ٹیکس

گلگت بلتستان میں شہری سہولیات اور ٹیکس

تحریر : فہیم اختر محمد اظہار الحق پاکستان کے مشہور کالم نگار اور اردو شاعر ہیں 14 فروری 1948اٹک کے علاقے میں ان کی پیدائش ہوئی محمد اظہار الحق کو 2008میں ان کے ادبی خدمات کی بناپر پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا ان کی مشہور تصانیف میں’دیوار آب’ اور’پانی میں بچھا تخت ‘و دیگر […]

یادش بخیر ایک شعر

یادش بخیر ایک شعر

تحریر : ممتاز ملک آج ایک وال پرایک شعر کسی نے پوسٹ کیا ویسے تو پوسٹ کرنے والے نے شعر کی حسب توفیق ہڈیاں ٹانگیں خوب توڑی تھیں لیکن اصل شعر بھی دھم سے ہمارے ذہن میں آن پہنچا” اے رفیق زندگی اے مسافر الوداع زندگی میں پھر ملیں گے جب کبھی موقع ملا” یہ […]

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کو ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کا شرف مولوی شمش الحق سے بھی ہوا جو علامہ محمد اقبال کے بھی استاد تھے۔ آپ نے عربی اور فارسی بھی سکول سے سیکھی۔ بی اے گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا […]

شاعر جذب و حقیقی عشق خواجہ عزیز الحسن مجذوب

شاعر جذب و حقیقی عشق خواجہ عزیز الحسن مجذوب

تحریر : ایم پی خان سال 2005میں بالاکوٹ اور خیبرپختونخواہ کے دیگرعلاقوں میں قیامت خیز زلزلے کے بعددل و دماغ پر افسردگی کے ایسے بادل چھائے ہوئے تھے کہ ہرپل زندگی کی بے ثباتی کاتصوراوردنیاکے فناہونے کی سوچ دامن گیررہتی تھی ، ایسے میں ایک دن مولاناطارق جمیل صاحب کی زبانی کچھ ایسے دل آویز […]

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

تحریر : واٹسن سلیم گل مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے پہلی بار اس گیت کے بول جب میرے کانوں تک پہنچے تو میں اس گیت کی شاعری، دھن، میوزک اور آواز سے بہت متاثر ہوا۔ یہ سوچ واقعئ بہت بُلند اور وسیع ہے ۔ کہ آپ اس شخص سے جو آپ سے دشمنی […]

وقت کسی کا غلام نہیں مگر

وقت کسی کا غلام نہیں مگر

تحریر : مقصود انجم کمبوہ مجھے کتابیں جمع کرنے اور اس کی ورق گردانی کرنے کا بہت شوق ہے۔ میرے پاس اردو ادب، شاعری ، انگلش، مینجمنٹ اور ٹیکنالوجی کی متعدد کتابیں ہیں بلکہ یوں سمجھئے ایک لائبریری موجود ہے میں اکثر جرمن ، جاپان اور دیگر یورپی و مغربی ممالک کے بارے میں لٹریچر […]

جڑچرلہ میں جلسہ سیرت النبی وکل ہند نعتیہ مشاعرہ سے مفتی محبوب شریف نظامی کا خطاب

جڑچرلہ میں جلسہ سیرت النبی وکل ہند نعتیہ مشاعرہ سے مفتی محبوب شریف نظامی کا خطاب

جڑچرلہ: حضرت محمد کے اعلی و ارفع اخلاق اور آپ کی بلند کردار کی روشنی میں آج کے گمراہ ماحول میں مثبت اور اصلاحی پہلو کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ہی وہ مذہب جس نے دنیا کو انسانیت کا سبق دیا خواتین کو معاشرہ میںمقام و مرتبہ دیا ان خیالات […]

پرانی فلمیں، پر اثر اشعار

پرانی فلمیں، پر اثر اشعار

تحریر : احمد نثار ہندی سینما یا بالی وڈ میں جب فلمیں بنتی ہیں، ان کو زبانوں کے زمروں میں ڈالنے کے مواقع دو جگہ پر ہوتے ہیں۔ ایک فلم کا نام رجسٹر کرنے کی جگہ اور دوسرا فلم سینسر بورڈ میں سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست دینے کی جگہ۔ان دونوں جگہوں پر آپ اپنے فلم […]

باباےَ صحافت مولانا ظفر علی خان کی یاد میں ادبی نشست

باباےَ صحافت مولانا ظفر علی خان کی یاد میں ادبی نشست

الریاض (جاوید اختر جاوید) گذشتہ دنوں حلقۂ فکروفن کے تحت بطل حریت مو لانا ظفر علی خان کی یاد میں ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی رہائش کاشانہَ ادب میں ایک ادبی ریفرنس منعقد ہوا۔ حمدو ثنا کے بعد جاوید اختر جاوید نے کہا کہ مو لانا ظفر علی خان کا تعلق کرم آباد وزیر آباد […]