counter easy hit

policemen

عراقی شہر موصل میں کار بم دھماکوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک

عراقی شہر موصل میں کار بم دھماکوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک

 بغداد: عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کی مارکیٹ میں ہونے والے یکے بعد دیگرے 3 کار بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر موصل میں ہونے والے 3 بم دھماکوں میں اب تک 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے […]

عراق، داعش کے ہاتھوں 300 سابق پولیس اہلکار قتل

عراق، داعش کے ہاتھوں 300 سابق پولیس اہلکار قتل

بغداد: عراق میں داعش کے شدت پسندوں نے300 سابق پولیس اہلکاروں کو قتل کر کے اجتماعی قبر میں دفن کر دیا، انسانی حقوق کی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ کے مطابق سابق پولیس اہلکاروں کو 3 ہفتے قبل موصل شہر کے نواحی قصبے حمام العلیل میں قتل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق پولیس اہلکاروں کو گولی […]

اسلام آباد: رینجرز گاڑی کو حادثہ ، 2 اہلکار جاں بحق، 10زخمی

اسلام آباد: رینجرز گاڑی کو حادثہ ، 2 اہلکار جاں بحق، 10زخمی

اسلام آبادپشاور موٹروے پر رینجرز کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے 2 اہلکار جاں بحق جب کہ 10زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ فتح جنگ کے قریب ایم ون پر ڈبل کیبن گاڑی کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، گاڑی میں 14اہلکار سوار تھے اور وہ اسلام آباد سے پشاور جارہے […]

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 4 ملزمان سمیت 34 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:  کورنگی زمان ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل مظہر علی زخمی ہو گیا۔ شاہ فیصل کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاہمت کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جبکہ گلشن اقبال میں […]

مصر: مختلف جھڑپوں میں8 اہلکار ہلاک، معتدد زخمی

مصر: مختلف جھڑپوں میں8 اہلکار ہلاک، معتدد زخمی

مصر کے شمالی صوبہ سینا میں مصری فوج کی دہشتگردوں کے ساتھ مختلف جھڑپوں میں8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ جھڑپیں جزیرہ نما سینا کے شمال کے مختلف علاقوں میں ہوئے ہیں۔ شیخ زوید نامی علاقے میں دہشت گردوں نے […]

کوئٹہ ـ: ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ،دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ ـ: ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ،دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ کےنواحی علاقے میں ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایف سی کی گاڑی اسمنگلی روڈ اور سبزل روڈ کے کراس سر پل کےقریب سے گزر رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر اندھادھند فائرنگ کردی […]

پشاورمیں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاورمیں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پردہ باغ پشاورکے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پردہ باغ کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والے موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کانسٹیبل کی شناخت رحمان علی کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش لیڈی ریڈنگ […]

افغانستان میں 2 فوجیوں کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 12 اہلکار ہلاک

افغانستان میں 2 فوجیوں کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 12 اہلکار ہلاک

کابل: (یس اردو ویب ڈیسک)افغانستان میں 2 افغان فوجیوں نے اپنے سوتے ہوئے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  افغان صوبے قندوز میں 2 افغان فوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افغان فوجی ہلاک ہوگئے، فائرنگ […]

چارسدہ میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

چارسدہ میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

چارسدہ: (یس اردو نیوز) پولیس موبائل پر بم حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ یس نیوز کے مطابق چارسدہ میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول حملہ کیا گیا جس میں 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر شبقدر کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی […]

دہشتگردی اور کرپٹ پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی

دہشتگردی اور کرپٹ پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ ملکی میں بڑھتی دہشتگردی اور بدامنی کے باعث ہر زور کوئی نہ کوئی سانحہ رونم اہو جاتا ہے لیکن رونماہونے والا سانحہ کئی سوال پیدا کر جاتا ہے کہ یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاسی، […]

شیخوپورہ : حساس ادارے کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک، 2 فرار، ایک اہلکار زخمی

شیخوپورہ : حساس ادارے کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک، 2 فرار، ایک اہلکار زخمی

شیخوپورہ : مانانوالہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران چھ دہشتگرد مارے گئے اور دو فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]

سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا: سرفراز بگٹی

سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تسلیم کیا ہے کہ سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ لاپروائی کرنے والے اہلکار گرفتار کر لیے ہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں انہیں انجام تک پہنچائیں گے۔ دہشت گردوں کے خلاف […]

بنوں: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی

بنوں: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی

بنوں (یس ڈیسک) میریان روڈ پر تھانہ منڈان کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ اس دوران موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پولیس گاڑی کے قریب دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سعداللہ خان سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جنھیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ […]