counter easy hit

policies

مودی کی پالیسوں سے مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے، چدم برم

مودی کی پالیسوں سے مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے، چدم برم

نئی دلی: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے بعد بھارت کے سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدم برم بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کے مظالم پر پھٹ پڑے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن پی کے چدم برم نے نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے […]

مغربی پالیسیاں دہشتگردی میں اضافے کا سبب بنیں گی،خواجہ آصف

مغربی پالیسیاں دہشتگردی میں اضافے کا سبب بنیں گی،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مغرب کی الگ تھلگ رکھنےکی پالیسیاں دہشت گردی کےخلاف جنگ میں معاون نہیں بلکہ اس کے بڑھاوے کا سبب بنیں گی۔ میونخ میں سیکورٹی کانفرنس کے دوران انسداد انتہاپسندی اوردہشت گردی کے موضوع پر پینل مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے […]

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلا ف وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلا ف وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلا ف وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج جاری ہے جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ سے 7 مسلم ملکوں کے افراد کے امریکا داخلے پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ واشنگٹن ،بوسٹن اور نیو یارک سمیت کئی امریکی شہروں میں ہزاروں افراد کی ریلیاں […]

اقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے، صدرممنون حسین

اقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے، صدرممنون حسین

 اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیریوں اورفلسطینیوں کو حقِ خودارادیت کے بنیادی حق سے محروم کردیا گیا ہے اوراقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے۔ اسلام آباد میں ایوان صدرمیں انسانی حقوق کے عالمی دن پر تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق اوروفاقی […]

ٹرمپ کی پالیسیوں سے ہماری معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا، سعودی عرب

ٹرمپ کی پالیسیوں سے ہماری معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سعودی معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی خالد الفالح کا کہنا ہے کہ امریکا آزاد مارکیٹس کا سب سے بڑا حامی ہے اور تیل کی خریداری […]

حکومت کی بہتر پالیسیوں کیوجہ سے ملک ترقی کی طرف گامزن ہے ،چوہدری نعیم

حکومت کی بہتر پالیسیوں کیوجہ سے ملک ترقی کی طرف گامزن ہے ،چوہدری نعیم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف لے جا رہی ہے دہشتگردی کے خاتمہ کے بعد توانائی بحران ختم کرنے کےلئے کئی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کی […]

افغانستان میں طالبان کامیاب جبکہ امریکی پالیسیاں ناکام رہیں

افغانستان میں طالبان کامیاب جبکہ امریکی پالیسیاں ناکام رہیں

تحریر: محمد اشفاق راجہ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کامیاب جبکہ امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، وہاں کے حالات کی ذمہ داری پاکستان یا اشرف غنی پر نہیں بلکہ ناکام لیڈر’ صدر بارک اوباما اس کے ذمہ دارہیں، پاکستان سے […]

کوئی ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا

کوئی ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا

تحریر : سید توقیر حسین وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی تیسرا ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کے ساتھ ملاقات میں وزیر داخلہ نے دونوں ممالک کے درمیان سرحدوں کی نگرانی اور معلومات کے بروقت تبادلے کے نظام […]

اسلامی جمہوریہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان

تحریر: شہزاد سلیم عباسی اچھنبہ کہیں ، اچھوتا یا چمتکار ،بہرحال پاکستان اتفاقاََ یا حادثاََ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام پر ہی بنا یا گیا جسکو انتہائی مضبوط اسلامی و جمہوری بنیادوں پر استوار کیا گیا اورواضح کیا گیا کہ پاکستان کے آئین سے لیکر اس ملک کی معیشت، معاشرت ، داخلہ و خارجہ پالیسیاں، […]

رمضان دشمن بجٹ

رمضان دشمن بجٹ

تحریر : ساجد حبیب میمن میں سمجھتا ہوں کہ بجٹ کو پیش کرنے سے قبل حکومت کو ہر شعبے کا ماہر بننے سے گریز کرنا چاہیئے ایک بار عوام کی رائے لے لینی چاہیے یا کم از کم غربت زدہ علاقوں کا دورہ کر کے عوام کی موجودہ حالت کا اندازہ لگانا بجٹ بنانے اور […]

تعلیم سب کے لیے

تعلیم سب کے لیے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال علم کسی بھی ملک کی ترقی اور امن کا ضامن ہوتا ہے ۔ترقی ہر طرح کی اس میں شامل ہے مثلاََ مذہبی، لسانی، معاشی، اقتصادی، جغرافیائی اور سیاسی وغیرہ ۔تعلیم کے بغیر امن اور ترقی کا تصور ممکن نہیں ہے۔یہ بات تقریبا سبھی سابقہ موجودہ حکمران کہتے رہے ہیں […]

نائن الیون کی آڑ میں سعودی عرب کیخلاف سازشیں

نائن الیون کی آڑ میں سعودی عرب کیخلاف سازشیں

پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی امریکی سینٹ نے نائن الیون حملوں میں مارے جانے والے افراد کے لواحقین کو سعودی عرب کے خلاف نقصان کے ازالے کیلئے مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دینے کا بل منظور کرلیاہے۔ دہشت گردی سپانسر کرنے والوں کے خلاف انصاف کے نام سے اس ایکٹ کی منظوری کے بعد سعودی عرب […]

نئی تجارتی پالیسی

نئی تجارتی پالیسی

تحریر : سید توقیر حسین زیدی پاکستان کے وزیر تجارت نے گذشتہ دنوں اگلے تین سالوں کیلئے تجارتی پالیسی کا اعلان کیا جس کا اب ایک رسمی کارروائی کے سوا کوئی اور فائدہ نہیں ہے جس طرح سے مرکزی بینک ہر تین ماہ بعد ایک سہ ماہی رپورٹ جاری کر دیتا ہے یا حکومت ٹیکسٹائل […]

دشمن بھی ضروری ہے

دشمن بھی ضروری ہے

تحریر: مسز جمشید خاکوانی نگاروں کوپڑ ھتے ہو ئے ایک کالم کی چند لائنو ں نے سو چنے پر اور پھر اس پر لکھنے کو مجبور کیا۔۔ کہ امر یکیو ں کی بھاری تر ین ا کثر یت نے اپنے شہر کے علا وہ د نیا تو کیا اپنی سٹیٹ بھی ڈ ھنگ سے نہیں […]

بینک یا بیگار کیمپ

بینک یا بیگار کیمپ

تحریر: انجینئر افتخار چودھری میں جب بھی بینک جاتا ہوں تو ایک خوبصورت نوجوان بینک مینیجر مجھے بڑے کھلے دل سے ملتا ہے میں کوئی بڑا اکائونٹ ہولڈر نہیں ہوں مجھے انتظار رہتا ہے کہ پہلی تاریخ آئے تو پردیسی بچوں کی بھیجی ہوئی رقم وصول کر کے ایک ایسے گھر میں جھونک دوں جسے […]

گزشتہ روز چلنے والی خبر کی بھر پُور تردید کرتے ہیں

گزشتہ روز چلنے والی خبر کی بھر پُور تردید کرتے ہیں

پیرس(میاں عرفان صدیق ) گزشتہ روز چلنے والی خبر کی بھر پُور تردید کرتے ہیں جو کہ کسی ایک پینل کی الیکٹڈ مدت ختم ہونے پر اظہار تشکر کے حوالے سے ہمارے متعلق شائع کی گئی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس ونگ کے کشمیری رہنماء خُواجہ حنیف ،مرزا آصف جرال […]

حکومتی منشاء مطابق نتائج محرومی حکمرانوں سے عوامی انتقام اور پالیسیوں پر عدم اعتماد ہے، منیر احمد وڑائچ

حکومتی منشاء مطابق نتائج محرومی حکمرانوں سے عوامی انتقام اور پالیسیوں پر عدم اعتماد ہے، منیر احمد وڑائچ

فرانس (اشفاق چودھری) سندھ و پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی پہلے مرحلے کی طرح حکومتی جماعتوں کی مطلوبہ نتائج سے محرومی اور بڑی تعداد میں آزاد امیدواروں کی کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوے پاکستان مسلم لیگ فرانس کے رہنماؤں سجاد احمد ڈوگہ ، منیر احمد وڑائچ، چودھری عبدالروف ڈوگہ، […]

نفرتیں کم کرنے کیلئے تبدیلی کی ضرورت ہے

نفرتیں کم کرنے کیلئے تبدیلی کی ضرورت ہے

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے چند روز قبل نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے قریب گزرنے والی موٹر وے ایم4ـ کے گوجرہ شورکوٹ سیکشن کا سنگ بنیاد رکھا، وزیر اعظم محمد نواز شریف کے62 کلو میٹر طویل فیصل آباد ملتان موٹر وے کے گوجرہ شور کورٹ سیکشن […]

پی پی پی حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے اور احتجاج کرنے کے بجائے ؟

پی پی پی حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے اور احتجاج کرنے کے بجائے ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ بات ہر پاکستانی کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار کو گھسیٹنے والی مصالحتوں اور مفاہمتی پالیسیوں کی شکار رہنے والی پی پی پی نے حکومت مخالف گرین ڈالائنس بنانے اور وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیوں کر دیا […]

ہمیں یہ سمجھنا ہو گا

ہمیں یہ سمجھنا ہو گا

تحریر: محمد عتیق الرحمن ایلان کردی، یہ وہ نام ہے جس نے اقوام عالم کے سوئے ہوئے ضمیر پر کاری ضربیں لگائیں ہیں اور ان کو مجبور کیا ہے کہ وہ اپنی پالیسیاں تبدیل کریں اگرچہ مجھے پتہ ہے کہ پالیسیاں زبان کی حد تک ہی تبدیل ہوں گی۔ بعض اوقات بڑے سے بڑے واقعات […]

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو لوگ اپنے حقوق کیلئے کھڑے نہیں ہوتے، انھیں کبھی حق نہیں مل سکتا۔ 1970ء سے صرف دو پارٹیاں باری لے رہی ہیں۔ قوم غریب ہو رہی ہے اور باریاں لینے والے […]

درست آئے، دیر کی خیر

درست آئے، دیر کی خیر

تحریر: ضیغم سہیل وارثی نئی بنیادیں وہی لوگ رکھ سکتے ہیں جو اس را زسے واقف ہوتے ہیں کہ پرانی بنادیں کیوں بیٹھ گئی ہیں۔ کبھی تو دل کا کہا دل سے وہ سنے گا ہی یہ قطرہ سنگ میں سوراخ تو کر ئے گا ہی ترقی یافتہ ممالک کے بارے کہا جاتا ہے کہ […]

سوال یہ ہے کہ

سوال یہ ہے کہ

تحریر: پروفیسر مظہر سانحہ پشاور پر احتجاج دم توڑرہاہے ،سردراتوں میں چوراہوںپر معصوم پھولوں اور کلیوں کی یاد میں جلائی جانے والی شمعیںبھی بجھ چکیں۔ الیکٹرانک میڈیاحسبِ سابق سب کچھ بھلاکر اپنی پرانی ڈگر پرلوٹ آیا۔ وہی ریٹنگ کی جنگ، وہی چائے کی پیالی میں طوفان اوروہی مزاحیہ پروگرام جن میں ہزل گوئی ،پھکڑپَن ،جگت […]