counter easy hit

politicians

ایسا نہ ہو پھر پچھتائو

ایسا نہ ہو پھر پچھتائو

تحریر: ملک ارشد جعفری ملکی حالات سیاستدانوں نے ایسے کر دئیے کہ صرف اندرونی نہیں بیرونی خطرات بھی سر پر چڑھ کر بول رہے ہیں۔ پاکستان اپنے ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات بنانے میں نا کام ہو چکا ہے۔ کوئی خارجہ پالیسی نہیں، کبھی انڈیا کا افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں گڑ بڑ کروانا […]

خوف کے سائے

خوف کے سائے

تحریر: طارق حسین بٹ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نو از شریف سے حالیہ ملاقات خبروں اور تبصروں کی زد میں ہے۔اپوزیشن اس ملاقات کو اپنے موقف کے حق میں بیان کرنے کی کوشش کر ررہی ہے جبکہ حکومت اس ملاقات سے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی […]

ہیں سب چور لٹیرے

ہیں سب چور لٹیرے

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل پانامہ پانامہ پانامہ! سن سن کر اب عوام بھی تنگ آ چکی ہے۔ روز روز کوئی نہ کوئی بڑی اور اہم خبر اور پھر پانامہ کا دھماکہ۔کیا یہ دھماکہ پاکستان میں ٹھس ہو جاتا ہے؟ قارئین ویسے تو آپ سب جانتے ہیں لیکن میں پھر بھی بتاتا جائوں کے پانامہ […]

شب وروز زندگی قسط 60

شب وروز زندگی قسط 60

تحریر: انجم صحرائی قارئین محترم ۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد بھارت کی اندارا گاندھی پاکستان کا بھٹو اور بنگلہ دیش میں مجیب الرحمن اقتدار کی بساط لپیٹ کر اللہ کو پیارے ہو چکے تھے پاکستان میں جزل ضیاء ا لحق مسند نشین تھے اور تمام سیاستدانوں کا گھنٹہ گھر ایوان صدر میں براجماں مارشل لائی […]

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

تحریر : میر افسر امان با اختیار لوگ جس میں سیاست دان، بیروکریٹس اور اسٹبلشمنٹ شامل ہے ان کی کرپشن سے عوام کو کون چھٹکارا دلائے گا۔ سیاست دانوں کا پرانا بیانیہ ہے کہ عوام خود الیکشن میں اس کا فیصلہ کرتے ہیں۔ عوام بہترین منصب ہیں۔ عوام جن کو ووٹ دیتے ہیں وہ پاک […]

اِس دنیا میں سب چور چور

اِس دنیا میں سب چور چور

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج سوچ نے کی بات یہ ہے کہ ایک لمبے عرصے سے عوامی اجتماعات ،پبلک مقاما ت او رہر چینل کے ٹاک شوز میں بیٹھ کر اہم عالمی شخصیات سمیت پاکستان کے ٹیکس چور خفیہ دولت بنانے والے بدعنوان حکمران، سیاستدان اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد […]

سفید جھوٹ

سفید جھوٹ

تحریر: رانا ظفر اقبال ظفر پاکستان کی ہر دور حکومت میں سیاستدانوں اور انکے سیاسی منشیوں کا طرہ امتیاز رہا ہے کہ بلا وجہ کا شور مچا کر ثابت کیا جاتا ہے کہ ترقی کا سیلاب ہو چکا ہے کرپشن کو مات دیکر، بے روزگاری، مہنگائی، افراتفری پر قابو پا لیا گیا ہے کسان خوشحال […]

نیب کی بھل صفائی مہم

نیب کی بھل صفائی مہم

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری محکمہ نہر سالانہ بھل صفائی کی مہم چلاتا ہے نہروں سے کوڑا کرکٹ اور کیچڑ کو کھود کرنکالا جاتا ہے۔ جس میں بھی اربوں روپے اور سئیر، ایس ڈی اواور محکمہ نہر کا اوپر والا عملہ کھا جاتا ہے مگر اب کئی سال بعدکرپٹ سیاستدانوں ، سود خور صنعتکاروں […]

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی (Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں […]

نجکاری کو روکنا ہو گا

نجکاری کو روکنا ہو گا

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ملک پاکستان کلمہ گو کے نام پر بنا تھا ملک کے آئین میں یہ بات واضح ہے کہ ملکی حاکمیت اور اس کے تما م احکامات اسلا می ہو نگے ،آئین کو لکھا گیا مورخ نے لکھا میرے سمیت قارئین نے پڑھا سب خاموش ہو گئے کتاب بند کر […]

جمہوریت کے پجاری حکمران و سیاستدان

جمہوریت کے پجاری حکمران و سیاستدان

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اگر یہ کہاجائے توبیجانہ ہوگاکہ میرے دیس پاکستان میں جمہوراور جمہوریت کے جتنے بھی دریچے جہاں کہیں سے بھی کھلتے ہیںاِن کے تمام ظاہروباطن ثمرات صرف حکمرانو، سیاستدانوں اور اِن کے خاندانوں اور اِن کے اردگرد منڈلاتے چمچہ گیری کرتے اور خوشامدمیں دامن بچھاتے اور اِن کے آگے […]

بے لوث سیاستدان مہر فضل حسین سمرا اور ہمارے حکمران

بے لوث سیاستدان مہر فضل حسین سمرا اور ہمارے حکمران

تحریر: صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی بندہ ناچیز عرصہ دراز سے داتا کی نگری لاہور میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم ہے ادبی ، صحافتی اور سماجی مصروفیات کے ساتھ ساتھ اب روحانی اور دینی سرگرمیاں بھی عروج پر ہیں لاہور کے پو ش ایریا اعوان ٹائون میں ایک مرکزی جامع مسجد مدینہ شریف میں جمعة […]

بڑے ناسور دہشتگرد، کرپٹ و سیاستدان

بڑے ناسور دہشتگرد، کرپٹ و سیاستدان

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کو کر پشن دھمک کی طرح چاٹ رہا ہے دہشتگرد ڈارئو ن حملوں سے بھی تباہ نہیں ہو رہے دہشت گرد در اصل تصویر اور آئینہ کے رخ ہیں جن کے درمیان بھوکی ننگی مظلوم طبقات پر مشتمل عوام پس کرمیدہ بنتی جارہی ہے۔ایک طرف ظالم جاگیرداروں ،کرپٹ وڈیروں، […]

جمہوریت اور سیاستدانوں کی ذمہ داریاں

جمہوریت اور سیاستدانوں کی ذمہ داریاں

تحریر: ملک محمد سلمان قائد ملت لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد ہمارے ملک میں مخلص اور دیانتدار سیاسی لیڈر شپ ناپید ہو گئی تھی اور اس خلاء کو پورا کرنے کے لیے طالع آزما لیڈر شپ نے جنم لیا اس خطرناک لیڈر شپ نے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے جمہوریت پر […]

سیاستدانوں کے آنسو!

سیاستدانوں کے آنسو!

تحریر: ایم سرور صدیقی آنسو کئی قسم کے ہوتے ہیں ان میں سب سے زیادہ مگرمچھ کے آنسو مشہور ہیں نہ جانے کس نے اس کریہہ المجسم کو روتے دیکھ لیا اور مشہور کر دیا حالانکہ رونا اور آنسو بہانا دو الگ الگ باتیں ہیں لیکن سب سے خوفناک چیز عورت کے آنسوئوں کو کہا […]

بلاول کی ن لیگ پر کھلی تنقید

بلاول کی ن لیگ پر کھلی تنقید

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کل میرے ملک میں تو سیاستدانوں اور اِن کی اولادوں نے اپنی اپنی سیاست کے جیسے رنگ چڑھائے ہیں ان سے کون ایسا پاکستانی ہوگا جو واقف نہ ہو..؟؟مگر پھر بھی میری قوم اور پاکستانی عوام کا ہمیشہ سے ہی یہ سب سے بڑاالمیہ رہا ہے کہ یہ […]

ناروے کے کچھ منفرد سیاسی چہرے اپنے آپ میں تنظیم ہیں

ناروے کے کچھ منفرد سیاسی چہرے اپنے آپ میں تنظیم ہیں

تحریر: سید سبطین شاہ س بار اپنے دورہ ناروے کے دوران راقم کی کچھ منفرد سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ایک ملاقات تو ان سے ہوئی جوانتہائی دلچسپ شخصیت کے حامل سیاستدان ہیں۔ان کانام تو بہت سناتھا لیکن یہ ان سے بلمشافہ پہلی ملاقات تھی۔ اگرچہ وہ اپنے شعبے کے لحاظ سے توطبیب […]

کشمیر سلگتا عنوان

کشمیر سلگتا عنوان

تحریر : شاہ بانو میر 5 فروری والے دن پاکستانی میڈیا سارا دن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ان لوگوں کو سکرین پر لاتا جن سے بھاری بھرکم وصولی ہو سکتی ہے -میڈیا سارا دن چند مخصوص من پسند رہنماوں کو بار بار دکھا کردوسرے دن ان کو اسسٹنٹ سے فون کرواتے کہ سر آپکی […]

سیاسی زائچہ کیا کہتا ہے

سیاسی زائچہ کیا کہتا ہے

تحریر: رانا عبدالرب قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو سے سیاست کی تعریف پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ سیاست ایک حاملہ عورت کی طرح ہے عین وقت پر پتہ چلتا ہے کہ بیٹا ہے کہ بیٹی۔ مگر قائد عوام کی یہ بات وقت کی تیزی کی نظر ہو گئی کیوں کہ سائنس نے ثابت […]

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیائے سیاست میں حضرت عمر فاروق سے بڑا سیاستدان کوئی نہیں۔ بہترین منتظم، اعلیٰ کارکردگی، بہادری، بے باکی، سادگی اور عوام میں ہردلعزیزی، ایسا کیوں تھا؟اس کی وجہ صرف اور صرف اختیارات مقامی سطح تک منتقل کرنا تھا ۔ہمارے ہاں الٹی گنگا بہتی رہی ہے، جہاں اختیارات صرف بڑے ہاتھوں […]

سیاستدانوں کی انقلابی سوچیں

سیاستدانوں کی انقلابی سوچیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی آج کل سیاستدان انقلابی سوچوں اور بیانات کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ایک طرف تو آئی جی سندھ میر حیدر جمالی بیان دیتے ہیں کہ سندھ کا سب سے بڑا مسلہ ،ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری ،اور اغوا برائے تاوان تھے جو ہم نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور […]

سیاست دانوں کے دلفریب وعدوں کا جال ‎

سیاست دانوں کے دلفریب وعدوں کا جال ‎

تحریر: عبدالرزاق چودھری لاہور اگر پاکستان کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بات واضح طور پر دکھائی دیتی ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک حکمران عوام کو بے وقوف بنانے میں کامیاب ہیں۔ حکمران طبقہ جو غریب عوام کو کھوکھلے نعروں اور دلفریب وعدوں کے جال میں پھنسا کر خود […]

ادھر سے بھی ہوا ہو گا اشارہ

ادھر سے بھی ہوا ہو گا اشارہ

تحریر : ایم سرور صدیقی متحارب جماعتوںکے دو سیاستدان زور شور سے بحث کررہے تھے ایک نے بہتیری دلیلیں دیں لیکن وہ دوسرے کو قائل نہ کر سکا تو وہ ذاتیات پر اترآیا اور الزامات کی بوچھاڑ کردی ۔۔۔پھر زچ ہوکر یہاں تک کہہ ڈالا میں جانتاہوں تم کس کے اشارے پرناچتے پھرتے ہو۔۔دوسرے نے […]

ایٹم بم سمیت ملک میں موجود تمام چیزیں سیاستدانوں نے دیں: خورشید شاہ

ایٹم بم سمیت ملک میں موجود تمام چیزیں سیاستدانوں نے دیں: خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نواز شریف کو زرعی پیکج پر جو لکھ کر دیا گیا انہوں نے وہ پڑھ کر سنا دیا۔ فوج کے سپہ سالار کی بڑی تصویر لگانے پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ملک کے […]