counter easy hit

politics

ہم ذلیل و خوار ہوئے

ہم ذلیل و خوار ہوئے

تحریر: نسیم الحق زاہدی ایک دوست نے فیس بک پر ایک بہت پرانی پوسٹ شیئر کی ”مولوی لڑائیاں لڑ رہے ہیں جاہل دین سیکھا رہے ہیں پوپ اسٹارز تبلیغ کر رہے ہیں کھلاڑی سیاست کر رہے ہیں قانون ساز قانون توڑ رہے ہیں ماڈلز سمگلنگ کر رہی ہیں اسمگلر عمر ے کر رہے ہیں سیاستدان […]

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

تحریر : محمد آصف اقبال انگلش اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کی روشنی میں سال 2015میں جن تین ممالک میں سب سے زیادہ صحافی حضرات قتل ہوئے ان میں ہندوستان سر فہر ست ہے۔رپورٹرس وِدآوٹ بارڈرس کی شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے بالمقابل ہندوستان میں گزشتہ سال سب سے زیادہ صحافی حضرات […]

بسمہ رب سے یہ کہنا

بسمہ رب سے یہ کہنا

تحریر : نسیم الحق زاہدی ذوالفقار علی بھٹو کو عوامی، انقلابی اور غریبوں کا لیڈر کہا جا تا ہے بھٹو کے جیالے آج بھی بھٹو کے نام پر قر بان ہو نا اپنے لئے با عث اعز ا ز سمجھتے ہیں پیپلز پارٹی وہ واحد جما عت ہے بقول پیپلز پارٹی کے کہ جس کی […]

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیساکہ گزشتہ دِنوں وزیراعظم نواز شریف نے مُلک کے غریب طبقے کی بیماریوں اور اِن کے علاج سے متعلق عوامی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے مُلکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کردیاہے یقینا اِس قومی صحت پروگرام کے تحت مُلک کے غریب طبقے سے […]

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

تحریر: ملک نزیر اعوان علامہ اقبال ایک قومی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم سیاست دان بھی تھے ۔ جب آپ میدان سیاست میں اترے تو مسلم لیگ کی صدارت آپ کو پیش کی گئی ۔1922ء میں حکومت نے آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپ کو سرکاخطاب دیا ۔ آپ مجلس […]

پیرس میں سال نوء کی تقریبات روایاتی آتش بازی اور دھوم دھڑکے کی بجائے پروقار انداز میں منائی جائیں گی۔ Anne Hidalgo

پیرس میں سال نوء کی تقریبات روایاتی آتش بازی اور دھوم دھڑکے کی بجائے پروقار انداز میں منائی جائیں گی۔ Anne Hidalgo

پیرس (اے کے راؤ) دنیائے سیاست اور فیشن کا کیپٹل، خوشبوں کے شہر پیرس میں 2016ء ، سال نوء کی تقریبات روایاتی آتش بازی اور دھوم دھڑکے کی بجائے پروقار انداز میں منائی جائیں گی۔ ییرس کی میئر Anne Hidalgo کا کہنا ہے کہ آج کی یہ ’پروقار تقریب‘ دنیا کو پیغام دے گی کہ […]

پاکستانی سیاست کے چار ستون، جمہوریت، آمریت، شہادت اور کرپشن؟

پاکستانی سیاست کے چار ستون، جمہوریت، آمریت، شہادت اور کرپشن؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم اِس سے انکار نہیں کہ دنیا میں پیدا ہونے والا ہر انسان پیدائشی طور پر روتا ہوا تو پیدا ہوتا ہے مگر درحقیقت اللہ رب العزت اسے دنیا میں امن وآشتی کا پیامبر بنا کر بھیجتا ہے اِس سے یہ تو واضح ہواکہ اِنسان پیداہی زمینِ خداپرامن اور سکون اور بھائی […]

اس نظام میں امیر ترین ہی اسمبلی میں جا سکتا ہے

اس نظام میں امیر ترین ہی اسمبلی میں جا سکتا ہے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور جہانگیر ترین جیت گئے سو دو سو سے نہیں ہزاروں وٹوں سے انہوں نے صدیق بلوچ کی ٹھکائی کی سردیوں کی ان راتوں میں سینک کرتے ہوئے بھی اینٹوں کا بھٹہ درکار ہو گا۔٢٠١٣ کے بعد عمران خا ن کاگراف تیزی سے گرنے کا واویلا پیٹا گیا نام نہاد دانشور […]

حادثے پر سیاست

حادثے پر سیاست

تحریر : شاہ بانو میر یہ بات ہے 2008 کی جب پیپلز پارٹی کی حکومت آچکی تھی – پیرس میں محترمہ فہمیدہ مرزا ایک بڑے سیاسی وفد کے ساتھ تشریف لائی تھیں – اس وقت میں وائس چئیرپرسن تھی پاک پریس کلب کی -لہٍذا سفارخانہ پاکستان نے ہمیں بھی مدعو کیا گیا تھا – محترمہ […]

سیاست اور سیاسی لوگوں کی سوچ

سیاست اور سیاسی لوگوں کی سوچ

تحریر: میر افسرامان تجزیہ کار کہتے ہیں کہ زرداری صاحب کی کرپشن بچاتے بچاتے پیپلز پارٹی ٢٠١٣ء کا مرکزی الیکشن ہار گئی تھی اور اب زرداری کے دست راز ڈکٹر عاصم صاحب کو بچانے کی پالیسی سے سندھ میں ٢٠١٨ء الیکشن میں بھی ہار جانے کے اسباب پیدا کر رہی ہے اور سیاسی دنیا میں […]

سیاسی زائچہ کیا کہتا ہے

سیاسی زائچہ کیا کہتا ہے

تحریر: رانا عبدالرب قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو سے سیاست کی تعریف پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ سیاست ایک حاملہ عورت کی طرح ہے عین وقت پر پتہ چلتا ہے کہ بیٹا ہے کہ بیٹی۔ مگر قائد عوام کی یہ بات وقت کی تیزی کی نظر ہو گئی کیوں کہ سائنس نے ثابت […]

نور اسلامک سنٹر ویانا میں عید میلاد النبی کا اشتہار

نور اسلامک سنٹر ویانا میں عید میلاد النبی کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور اسلامک مسجد میں 26 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب منعقد کی جائے گی تمام اسلامی بھائیوں اور بہنوں سے گذارش ہے کہ اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس مبارک […]

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

لاہور : ایک طرف خواجہ سعد رفیق کی کڑی تنقید تو دوسری جانب آغا سراج درانی برہم۔ کپتان پر دونوں رہنماؤں نے تیر اور نشتر چلائے۔ خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کو ہر الیکشن میں دھاندلی نظر آتی ہے۔ عمران خان جہاں […]

ترقی کرنی ہے تو معیشت اور سیاست کو الگ رکھنا ہو گا: اسحاق ڈار

ترقی کرنی ہے تو معیشت اور سیاست کو الگ رکھنا ہو گا: اسحاق ڈار

کراچی : تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ سب مل کر کام کریں گے تو ملک ترقی کرتا جائے گا، حالیہ زلزلے کی تباہ کاریوں سے نمٹنے پر حکومت کے 11 ارب روپے خرچ ہو گئے ہیں۔ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہے۔ وزیر […]

عمران خان کے نئے رہنما مہاتما گاندھی

عمران خان کے نئے رہنما مہاتما گاندھی

تحریر: سید انور محمود عمران خان کرکٹ کےایک اچھے کھلاڑی تھے، ایک اچھے سوشل ورکر بھی ہیں جسکا ثبوت شوکت خانم کینسر ہسپتال ہے، وہ ایک اچھے تعلیمی ریفامر بھی ہیں نمل یونیورسٹی اسکی مثال ہے، لیکن ایک سیاست دان کی حیثیت سے وہ قطعی ناکام ہیں، کبھی وہ طالبان کے حامی ہوتے ہیں تو […]

عمران رومانٹک نہیں تھے، ان سے صرف سیاست پر بات ہوتی تھی :ریحام خان

عمران رومانٹک نہیں تھے، ان سے صرف سیاست پر بات ہوتی تھی :ریحام خان

لاہور: گلے شکوے، تلخیاں اور کچھ مایوسیاں، ریحام خان نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیا اور دل کا غبار نکالا۔ سنڈے ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے بتایا کہ ان کی شادی لندن میں رجسٹر ہوئی نہ پاکستان میں، دس مہینے بعد بھی انھیں حقوق نہیں مل سکے۔ ریحام خان نے کہا […]

عمران چچا! سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، ترجمان بلاول ہاوس

عمران چچا! سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، ترجمان بلاول ہاوس

کراچی : عمران خان کے بیان پر ردعمل میں ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ چچا عمران سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، عمر تو بس ریٹائرمنٹ کی ہوتی ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل میں ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

مخدوم سید علی رضا شاہ

مخدوم سید علی رضا شاہ

تحریر: میاں اسد حفیظ مخدوم سید علی رضا شاہ 7 جون 1946 کو تحصیل پیرمحل کے نواحی قصبہ ناصر نگرمیں مخدوم سید ناصر دین شاہ کے ہاں پید ا ہو ئے مخدوم سید ناصر دین شاہ جوکہ علاقہ کے سب سے بڑے جاگیر دار تھے اور انگریز دور میں ان کے پا س آنریری مجسٹریٹ […]

نو کمنٹس

نو کمنٹس

تحریر : روہیل اکبر عمران خان کی گذشتہ روز صحافی کو غصے میں جھاڑ پلانا ابھی انکے سیاسی طور پر بالغ نہ ہونے کی دلیل ہے اچھے اور سلجھے ہوئے سیاستدان کا کام ہے کہ ہر تلخ سوال کا جواب بھی اس انداز میں دے کہ اسکا جواب تاریخ میں امر ہو جائے یا وہ […]

عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

فرانس (اشفاق احمد) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنماؤں شیخ جاوید طارق، میاں محمد حنیف و میر عبدالقدیر نےاپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ ان کی گنڈاسہ سیاست اور بڑھک بازی نے ملک اور قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے عوامی […]

مسلم لیگ کی بھاری اکثریت سے کامیابی دھرنا سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے، میرعبدالقدیر

مسلم لیگ کی بھاری اکثریت سے کامیابی دھرنا سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے، میرعبدالقدیر

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے سینئر رہنما میرعبدالقدیر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ کی بھاری اکثریت سے کامیابی “دھرنا سیاست” کے منہ پر طمانچہ ہے۔ پاکستان کا سیاسی میدان فتح کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی اس بد ترین ناکامی سے سبق سیکھیں اور سیاست سے تائب […]

اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، اجے دیوگن

اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، اجے دیوگن

ممبئی : بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ ان کا فی الحال ان کا اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ ان کا سیاست میں قدم رکھنے کاکوئی ارادہ نہیں […]

سیاست اور اخلاقیات

سیاست اور اخلاقیات

تحریر : عبدالرزاق چودھری مہذب ملکوں میں سیاست اور اخلاقیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ایک سیاستدان کسی دوسرے سیاستدان پر الزام لگانے سے اس وقت تک گریز کرتا ہے جب تک اس کے پاس اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لیے ٹھوس ثبوت موجود نہ ہوں لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں مروجہ سیاسی […]

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

تحریر: میاں وقاص ظہیر جنوبی پنجاب میں جب بھی کوئی انسانی درندگی کا واقع رونما ہوتا ہے، تو میرا دل ہمیشہ کی طرح خون کے آنسو روتا ہے، وہ اسلئے کہ یہاں کچ یادیں، کچھ باتیں آج بھی میرا تعاقب کرتے ہیں، آج جی چاہ رہاہے کہ قارئین !کو مظفر آباد کے مکینوں کے حالات […]