محفل لیلتہ القدر ختم قرآن شریف کا اشتہار
محفل لیلتہ القدر ختم قرآن شریف کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 592
محفل لیلتہ القدر ختم قرآن شریف کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 592
اسپین (انجم بلوچستانی) بارسلونا بیوروا ور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوںپاکستان عوامی تحریک ا سپین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اسپین کے اعزاز میں بارسلونا آفس میںایک شاندار افطارعشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔افطار کے شرکاء نے ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت کو عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار قرار دیا ۔ مقررین […]
بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف سپین کے اعزاز میں گزشتہ روز پارٹی کے بارسلونا آفس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ،اس دوران شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری جیسی شخصیت عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار ہیں ،قادری صاحب اور […]
حیدرآباد : امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ جو کام امریکہ اور نیٹو نہیں کر سکتے تھے، اس کے لئے انڈیا کو افغانستان میں بٹھا کر پاکستان کو میدان جنگ بنایا گیا، لیکن پاکستان اب فوجی اعتبار سے مضبوط ہ وچکا ہے اور مفادات کی سیاست دم توڑ رہی ہے […]
لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ دھرنا سیاست کے دوران پیپلز پارٹی نے ن لیگ یا حکومت کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا تھا۔ آئندہ کوئی صورتِ حال پیدا ہوئی تو ن لیگ بھی آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ رانا ثناء اللہ کا دو ٹوک بیان میں […]
لاہور : پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات کو دیکھیں تو رواں سال پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن پی سی بی چیئرمین شہریار خان پرامید ہیں کہ یہ میلہ ضرور سجے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں دھمکیاں ملنے کے باوجود بھی قومی ٹیم ہمسایہ ملک کرکٹ […]
کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے اور ملکی سیاست میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری آج کراچی پہنچے گے جہاں ان کی آمد کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ پاکستان آکر وہ ملکی سیاست میں بھرپور حصہ […]
ویشالی (کامران غنی) امیر منزل، چاند پور فتح ضلع ویشالی (بہار) میں گزشتہ منگل کی شام ایک خوبصورت شعری نشست” تنظیم ارباب ادب” کے زیر اہتمام منظور عادل کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔اس مخصوص شعری نشست میں مقامی اور بیرونی شعرائے کرام نے شرکت کی اور اپنے خوبصورت اور فکر انگیز کلام سے سامعین […]
پیرس (شاہ بانو میر) ماشاءاللہ قرآن پاک کی ایک کے بعد دوسری تیسری اور اب انشاءاللہ چوتھی کلاس شروع ہونے جا رہی ہے قرآن پاک کی طرف خواتین کی یہ روحانی رغبت بلاشبہ ہمارے حوصلے مزید بلند کر رہی ہے۔ قرآن پاک کی مصروفیت مجھے سیاست سے بہت دور لے جا رہی ہے وقت بہت […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری مصر نے گویا تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ اخوان المسلمون پر قیامت ڈھاتا رہے گا۔ابھی جمال عبدالناصر کے ہاتھوں لگائے گئے زخموں سے اخوان نہیں سنبھلے کہ ایک اور قیامت ان پر ڈھائی جا رہی ہے۔لعنت ایسے نظام اور سیاست پر اور ان ادارو ںملکوں پر جو محمد مرسی […]
لندن : کشمیری اپنے حق خوداریت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 14 سال سے کشمیری بندوق کو چھوڑ کر آزادی کی پر امن جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارت کی طرف سے کشمیر میں بربریت میں اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ 2017ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایان علی منی لانڈرنگ کیس سے میرے بھائی یا میرا کوئی تعلق نہیں۔ منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت ہونے پر سیاست چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی خواہش تمام سیاسی جماعتوں کی تھی جو پوری ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم […]
دبئی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کے اپنے والد آصف زرداری سے کوئی اختلافات نہیں اور وہ درست وقت پر صف اول کی سیاست میں شامل ہوں گے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو اور آصف زردری کےدرمیان دبئی میں ملاقات […]
تحریر: عقیل خان پاکستان کی سیاست بھی انوکھی ہے۔اس سیاست کا کوئی دین مذہب نہیں ہوتا۔ جو ملا یہ اسی کی ہوگئی۔ آج کے دوست کل کو دشمن بن جاتے ہیں اور کل کے دشمن آج دوست بن گئے۔ سیاست وہ کھیل ہے جس کو ہر کوئی کھیلتا ہے مگر اس میں ہار نے والے […]
تحریر: ایم ایم علی کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی معرکہ 23 اپریل کو لگے گا اس حلقے میں سیاسی جماعتوں با لخصوص ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی مہم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس حلقے کا ضمنی انتخاب ملکی سیاست میں انتہائی اہمیت اختیار کر چکا […]
تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہیں جارہا تھا کہ ایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا ،پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم کہتے ہیں سیاست بہت بے رحم ہوتی ہے اور اس کے سینہ میں دل نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی مہنگائی کی چکی میں پسی عوام تو ان سیاستدانوں کو ” سیاہ ست دان ” کہہ کر اپنے جسم پہ لگے ہوئے زخموں پہ مرہم رکھنے کی ناکام کوشش […]
تحریر : عقیل خان قیام پاکستان سے لیکر آج تک سیاست کے میدان میں بہت سے لوگ آئے اور اپنا اپنا کردار ادا کرکے جاتے رہے۔ قائداعظم کے بعد ذوالفقار بھٹو تھے جن کو عوامی سطح پر اتنی پذیرائی ملی اور ان کے بعد اب میاں نواز شریف ہیں جن کو عوام پسند کرتی ہے۔جس […]
تحریر : انجم صحرائی کوٹ سلطان میرا آبائی شہر ہے۔ اس شہر سے میری بہت سی کھٹی میٹھی یادیں وابستہ ہیں۔ مجھے اس شہر کے باسیوں نے بہت سا پیار اور بڑی محبتیں دیں۔ میں اس شہر کے باسیوں ان کے پیار اور ان کی محبتوں بارے بھی لکھوں گا مگر اس کے لئے قارئین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہر تیسرے ہفتے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کرتےہیں اور واپس لے لیتے ہیں جب کہ ان کو چاہئے کہ وہ سیاست چھوڑ کر فلموں میں ولن کا کردار کریں۔ تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا […]
تحریر : ایم اے تبسم اکیسویں صدی کے آغاز میں مسلمانوں پر مغربی اقوام کا سیاسی اور نظریاتی تسلط اتنا بڑھ چکا ہے کہ کم علم مسلمان جوکہ مغربی افکار سے اتنا مرعوب ہوچکا ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ دنیا میں بغیرمغرب کی تقلیدکے ترقی ممکن نہیں،اس لئے وہ ہربات ہرکام میں مغرب کی […]
تحریر : ملک ارشد پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹوپہاڑ پرچڑھنا ہو، پاکستان میں بڑے بڑے سرمایہ دار آئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اور آپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے لیکن چند ایسے سیاسی […]