counter easy hit

polling

پاکستان ریلوے میں سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کےلئے پولنگ مکمل

پاکستان ریلوے میں سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کےلئے پولنگ مکمل

پاکستان ریلوے میں سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کےلئے پولنگ مکمل اسلام اآباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان ریلوے سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کے سلسلے میں نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے زیر انتظام پاکستان ریلوے سینٹرل ڈیزل لوکوموٹیوز ورکشاپ راولپنڈی اور ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد میں سینکڑوں ملازمین نے اپنے […]

مسلم لیگ ن نے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن نے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور: مسلم لیگ ن کے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینٹر مشاہد حسین سید نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پولنگ کے وقت میں ایگ گھنٹے کا اضافہ […]

ملتان کے 822 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب

ملتان کے 822 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب

ملتان: عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ملتان کے قومی اسمبلی کے 6 اور 13 صوبائی حلقوں میں ووٹنگ کے دوران حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلئے 1817 پولنگ سٹیشنز میں سے 258 انتہائی حساس اور 564 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب کردیئے گئے۔ ملتان میں جنرل الیکشن 2018 کے لئے تمام تر انتظامات […]

انتخابات 2018،ن لیگ کے گڑھ لاہور میں 711پولنگ اسٹیشنز حساس قرار ،ان پولنگ اسٹیشنز پر کتنے فوجی جوان تعینات کیے جائیں گے ؟جان کر بڑے بڑوں کے ہوش اڑ جائیں گے

انتخابات 2018،ن لیگ کے گڑھ لاہور میں 711پولنگ اسٹیشنز حساس قرار ،ان پولنگ اسٹیشنز پر کتنے فوجی جوان تعینات کیے جائیں گے ؟جان کر بڑے بڑوں کے ہوش اڑ جائیں گے

لاہور;صوبائی دارالحکومت کے711 پولنگ اسٹیشن حساس قرار دیئے گئے ہیں اور ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج کے 20سے 25جوان تعینات ہوں گے۔ مقامی اخبار ”روزنامہ جنگ “کی رپورٹ کے مطابق عام انتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر لاہور عابد قریشی کی سربراہی میں اجلاس ہواجس میں پاکستان فوج […]

اٹک سے بڑی خبر : متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے لیے ووٹ مانگنے والے امام مسجد کے ساتھ گاؤں کے لوگوں نے کیا کارروائی ڈال دی ؟ جانیے

اٹک سے بڑی خبر : متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے لیے ووٹ مانگنے والے امام مسجد کے ساتھ گاؤں کے لوگوں نے کیا کارروائی ڈال دی ؟ جانیے

حضرو; حلقہ پی پی 2 کیلئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار قاضی احمد اکبر کے گاؤں جتیال کی مسجد کے امام کو ایم ایم اے کیلئے ووٹ مانگنے پر گاؤں بدر کر دیا گیا۔ مولانا سیف الرحمٰن نے اپنی تقرر میں دیندار قیادت اور علما کے نمائندوں کو ووٹ دینے کی گزارش جبکہ پی […]

الیکشن کمیشن: عام انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم کا ڈرافٹ تیار

الیکشن کمیشن: عام انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم کا ڈرافٹ تیار

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے لیے پولنگ سکیم کا ڈرافٹ جاری کر دیا، حتمی پولنگ سکیم 22 جون کو جاری کی جائے گی۔  الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے لیے پولنگ سکیم کا ڈرافٹ جاری کر دیا ہے، پولنگ سکیم میں ووٹرز کی تعداد اور پولنگ سٹیشن کی تفصیلات شامل ہیں۔ پولنگ سکیم […]

کابل، ووٹر اندراج کے مرکز پر خودکش حملہ، 57 جاں بحق

کابل، ووٹر اندراج کے مرکز پر خودکش حملہ، 57 جاں بحق

کابل  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن کے مرکز پر خودکش بم حملے میں کم از کم 52 افرادجاں بحق اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے۔دھماکا کابل شہر کے مغربی حصے کے علاقے دشتِ برخی میں واقع ایک رجسٹریشن سینٹر پر ہوا۔ دوسری جانب بغلان صوبے میں الیکشن مرکز کے قریب سڑک کنارے […]

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

لاہور: 22 نشستوں کے لیے 44 امیدوار مد مقابل، عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا انتخابی دنگل سج گیا، 22 نشستوں کے لیے 44 امیدوار مدمقابل ہیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئےعاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ میں […]

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ الیکشن […]

این اے 120 میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

این اے 120 میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

لاہو رمیں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔ پریذائیڈنگ آفیسرز کو بیلٹ پیپرز اور دوسرا سامان آج دیا جائےگا۔ بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچائے جائیں گے ۔ فوجی جوان رات بھر پولنگ اسٹیشنوں پر موجود رہیں گے۔ ضمنی انتخاب کےلیے […]

این اے 120 کا انتخاب: ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسکیم جاری کردی

این اے 120 کا انتخاب: ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسکیم جاری کردی

لاہور: این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسکیم جاری کردی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے کلثوم نواز مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہیں اور تحریک انصاف نے یاسمین […]

بلوچستان: این اے 260 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

بلوچستان: این اے 260 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 پر آج ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام5بجےتک جاری رہےگی۔ حلقےمیں کل17امیدوارمیدان میں ہیں ۔حکمران اتحادی جماعت پشتونخواہ میپ کے جمال ترکئی ، بی این پی مینگل کے میر بہادر خان مینگل اور جے یو آئی ف کے […]

فرانس :پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ

فرانس :پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ

فرانس میں پارلیمانی انتخابات کےدوسرےمرحلے کےلیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔فرانس بھر میں آج پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ چار کروڑ 70لاکھ ووٹرز اسمبلی کی 577نشستوں پر امیدواروں کا چناؤ کریں گے۔ رائے شماری کے مطابق ایوان زیریں میں صدر ایمانویل میکرون کی جماعت کو واضح برتری ملنے کا امکان […]

برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری

برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری

برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، جس میں کروڑوں برطانوی شہری ملک میں نئی حکومت کے قیام کے لیے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ پولنگ کا آغاز برطانوی وقت کے مطابق صبح سات بجے ہوا اور یہ رات دس بجے تک جاری رہے گی۔ پورے ملک میں ان انتخابات […]

الیکشن کمیشن: 70 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشن گوگل میپ سے منسلک

الیکشن کمیشن: 70 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشن گوگل میپ سے منسلک

لوگ گھر بیٹھے اپنے پولنگ سٹیشن کا نقشہ ، تصویر اور فاصلے کی معلومات حاصل کر سکیں گے:الیکشن کمیشن میں اجلاس ،چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا اور چاروں ممبران کی شر کت اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے ملک کے 70ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنز کو گوگل میپ سے منسلک کر […]

لاہور بار کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہور بار کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہوربار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئےپولنگ کا عمل جاری ہے،ضلعی بار کے انتخابات میں پہلی باربائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ لاہوربار ایسوسی ایشن کے17 ہزار 9 سو ووٹرز آج اپنی نئی قیادت کاچناؤ کر رہےہیں،ضلعی بار کے6عہدوں پر ایک خاتون سمیت 15 امیدوارمیدان میں ہیں۔صدارت کیلئےحامدخان گروپ کےچودھری تنویر اور […]

پنجاب: بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کیلئے پولنگ آج ہوگی

پنجاب: بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کیلئے پولنگ آج ہوگی

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے انتخابات کیلئے آج میدان سجے گا۔ پولنگ صبح 9سےدوپہر2 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ مسلم لیگ ن، تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے اور آزاد امیدوار میدان میں ہیں۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے انتخاب کے لیے تمام تیاریاں […]

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو جو شام 5 بجے تک […]

لاس اینجلس: پولنگ بوتھ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد زخمی

لاس اینجلس: پولنگ بوتھ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد زخمی

لاس اینجلس میں ایک پولنگ بوتھ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق چار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ترجمان کیلیفورنیا پولیس کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس […]

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلی فورنیا کے علاقے ازوسا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ خبرایجنسی کے مطابق پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میںابتدائی طور پر تو 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی تھی اور جنھیں فوری طور […]

امریکی صدارتی انتخاب، آج شام 4بجے پولنگ شروع ہوگی

امریکی صدارتی انتخاب، آج شام 4بجے پولنگ شروع ہوگی

امریکا کے صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ میں چند گھنٹے باقی رہ گئے، آخری مرحلے میں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم جاری ہے۔ نئے سروےکے مطابق ہلیری کو ٹرمپ پر 4 پوانٹس کی برتری حاصل ہے۔ امریکا کے صدارتی انتخابات کےلیے پولنگ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 4 بجے سے شروع […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری

عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ کے امیدواروں میں مقابلہ کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے ، عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی کے سالانہ […]

پی ایس 11 پرضمنی الیکشن ، پولنگ جاری

پی ایس 11 پرضمنی الیکشن ، پولنگ جاری

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 11میں ضمنی الیکشن کےلئے پولنگ جاری ہے ۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5بجے تک جاری رہےگی۔یہ نشست مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے باعث خالی ہوئی تھی۔ صوبائی حلقہ پی ایس 11 پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5بجے […]

کراچی : پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کراچی : پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کراچی (یس ڈیسک) پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔ کراچی کا حلقہ پی ایس 127 ملیر، سعود آباد، جناح اسکوائر، ماڈل کالونی اور کھوکھرا پارسمیت دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔ 2001 میں بننے والے حلقے سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبداللہ […]