counter easy hit

polling

تحریک انصاف نے این اے 246 میں پولنگ کے دوران فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی

تحریک انصاف نے این اے 246 میں پولنگ کے دوران فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کے دوران فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لئے باضابطہ درخواست کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ این اے 246 […]

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے تھری میرپور میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود اور پیپلز پارٹی کے چودھری اشرف میں اصل مقابلہ ہو گا۔ ایل اے تھری میر پور کی نشست بیرسٹر سلطان محمود کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ حلقے […]

این اے 125 کے دس پولنگ سٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی شروع

این اے 125 کے دس پولنگ سٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی شروع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں دھاندلی کیس کی سماعت کی، اس موقع پر ٹربیونل نے اپنی مرضی کے منتخب کردہ دس پولنگ سٹیشنوں کے تھیلے کھول کر ان کی دوبارہ گنتی کا عمل شروع کر دیا۔ ٹربیونل کے جج کا کہنا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل […]

این اے 137: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب

این اے 137: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کے حلقہ 137 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب 77 ہزار 890 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائی ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار اعجاز شاہ 39 ہزار 635 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر […]

خیبرپختون خوا اسمبلی میں پولنگ کا وقت رات 8 بجے تک کر دیا گیا

خیبرپختون خوا اسمبلی میں پولنگ کا وقت رات 8 بجے تک کر دیا گیا

پشاور (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کے لئے رات آٹھ بجے کا وقت دے دیا ہے۔ ارکان اسمبلی خیبر پختون خوا رات آٹھ بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 23

سینیٹ الیکشن: مقررہ وقت ختم، فاٹا اور کے پی کے میں پولنگ معطل

سینیٹ الیکشن: مقررہ وقت ختم، فاٹا اور کے پی کے میں پولنگ معطل

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک بھر میں ایوان بالا کیلئے جاری الیکشن میں پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے۔ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں پولنگ کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کے پی کے اور فاٹا کی سینیٹ نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے جائیں۔ صبح نو […]

الیکشن کمیشن بھی حکومت سے ملا ہوا ہے، حاجی محمد عدیل

الیکشن کمیشن بھی حکومت سے ملا ہوا ہے، حاجی محمد عدیل

پشاور (یس ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی محمد عدیل تحریک انصاف پر سینٹ الیکشن میں بے قاعدگیوں کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی حکومت سے ملا ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے اے این پی کے امیدوار حاجی عدیل نے کہا کہ خفیہ […]

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پشاور (یس ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، پرویز خٹک ووٹ ڈالے بغیر چلے گئے، مشتاق غنی کہتے ہیں جن کے پاس مطلوبہ اکثریت نہیں وہ مسائل پیدا کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا دھاندلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے کے پی کے […]

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینٹ کی 52 میں سے 48 نشستوں کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے، چار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، اس وقت 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ ایک ہزار سے زیادہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے۔ قومی اسمبلی سے فاٹا کے 12 ارکان اپنے چار سینیٹرز منتخب […]

سالانہ انتخابات : لاہور، ملتان اور اسلام آباد ہائیکورٹ بارز میں پولنگ جاری

سالانہ انتخابات : لاہور، ملتان اور اسلام آباد ہائیکورٹ بارز میں پولنگ جاری

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 19672 ہیں، دس ہزار پانچ سو چوبیس ووٹرز بائیو میٹرک سسٹم جبکہ نو ہزار ایک سو اڑتالیس بیلٹ پیپرز کے ذریعے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ صدر کے عہدے کے لیے پیر مسعود چشتی اور شیخ شاہد مقبول میں کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا […]

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، مزدور اور کسان کی 612 مخصوص نشستوں کیلئے 1471 امیدوار میدان میں ہیں، 769 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے […]

نادرا پورٹ پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق ہے، سعد رفیق

نادرا پورٹ پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نادرا کی پورٹ تحریک انصاف کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں کے بارے میں ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کا شور شرابا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے، ان 5 پولنگ اسٹیشنوں پرتحریک […]