counter easy hit

popular

شہباز شریف مقبول ترین لیڈر اور عمران خان کا دوسرا نمبر، امریکی سروے

شہباز شریف مقبول ترین لیڈر اور عمران خان کا دوسرا نمبر، امریکی سروے

اسلام آباد: امریکی ادارے کے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک عوامی سروے میں حیرت انگیز طور پر مقبول ترین جماعت کے لیے مسلم لیگ (ن) اور شہباز شریف مقبول ترین لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کی مقبولیت کو دھچکا پہنچا ہے تاہم نواز شریف کے خلائی مخلوق […]

بالی ووڈ اداکار کا مداحوں کو خط میڈیا میں مقبول

بالی ووڈ اداکار کا مداحوں کو خط میڈیا میں مقبول

ممبئی; کینسر کے مرض میں مبتلا بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان نے اپنے مداحوں کو خط لکھا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے منزل قریب ہے اور سفر تمام ہوا ۔ بھارتی میڈیا میں ان کے خط کے چرچے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے […]

فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی

فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی

لاہور: فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔ اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔ مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ […]

ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں، مایا علی

ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں، مایا علی

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل مایا علی نے کہاہے کہ کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے مایا علی نے کہا کہ یہ بات سب کے سوچنے کی ہے کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ […]

پاکستان کی مقبول ترین جماعت۔۔ سپانسرڈ سروے اور حقائق

پاکستان کی مقبول ترین جماعت۔۔ سپانسرڈ سروے اور حقائق

“سپانسرڈ سروے” دنیا بھر کی سیاست میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ رائے عامہ ہموار کرنے کے لئے ہرمین اور چومسکی نے جو پراپیگنڈا ماڈل تیار کیا تھا اس میں “سپانسرڈ سروے” کو بنیادی حیثیت حاصل تھی۔ پاکستانی سیاست میں بھی “سپانسرڈ سروے” کی تاریخ بہت طویل ہے۔ 2013ء کے انتخابات سے چند ماہ قبل […]

شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ گوگل پلے پر مقبول

شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ گوگل پلے پر مقبول

بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ڈیئر زندگی گوگل پلے پرمقبول ترین فلم بن گئی۔ جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رُخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈیئر زندگی‘بھارت میں گوگل پلے پر مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔ گوگل انڈیا نے ’گوگل پلے‘پر سال کے دوران مقبول ترین فلموں […]

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

قاہرہ: مصر میں ایک ہوٹل کو جیل کی شکل دی گئی ہے جس میں کھانوں کے نام بھی سزاؤں کی دفعات پر رکھے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں قائم ہوٹلز اپنے گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں لیکن مصر میں ایک ہوٹل نے عجیب ڈھنگ سے عوام کی توجہ […]

دپیکا سوشل میڈیا پر مقبول ترین بھارتی اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

دپیکا سوشل میڈیا پر مقبول ترین بھارتی اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پاڈوکون اپنے مختصر سے کرئیر میں متعدد ایوارڈ ز اپنے نام کر چکی ہیں تاہم اب ایک اور ایوارڈ ان کے نام ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ آندھرا پردیش حکومت کی جانب سے ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں اداکارہ دپیکا پاڈوکون کو سوشل میڈیا […]

اللہ اکبر کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر مقبول

اللہ اکبر کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر مقبول

 نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر بھی بحث شروع ہو گئی اور ہیش ٹیگ اللہ اکبر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔ کسی نے اس بات کی مذمت کی کہ دہشتگردی اور اللہ اکبر کو ایک ساتھ جوڑا جا رہا ہے تو کسی […]

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’سب مایہ ہے‘ سوشل میڈیا پر مقبول

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’سب مایہ ہے‘ سوشل میڈیا پر مقبول

معروف لوک فنکار و گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا نیاگیت سب مایہ ہے ‘ کو سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی ملی ہے۔ ایک میوزک پروگرام میں گایا گیا گیت ’سب مایا ہے ‘ میں عطا اللہ کے ساتھ ان کے بیٹے سانول عیسی خیلوی نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ اس گیت کو […]

تیمور کے بعد نیلی آنکھوں والا ایک اور فلمی بچہ سوشل میڈیا پر مقبول

تیمور کے بعد نیلی آنکھوں والا ایک اور فلمی بچہ سوشل میڈیا پر مقبول

ممبئی: بالی ووڈ کی نوابی جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کا بیٹا تیمور علی خان اپنی نیلی آنکھوں کے باعث پورے بھارتمیں مشہور ہے تاہم اب ایک اور اسٹار کڈ اپنی نیلی آنکھوں کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بالی ووڈ کے میں کھلاڑی اورایکشن ہیرو کے نام سے مشہوراداکاراکشے […]

نواز شریف آج بھی مقبول ترین لیڈر ہیں اورہمیشہ رہیں گے، شہباز شریف

نواز شریف آج بھی مقبول ترین لیڈر ہیں اورہمیشہ رہیں گے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف آج بھی مقبول ترین لیڈر ہیں اورہمیشہ رہیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف آج بھی مقبول ترین لیڈر ہیں اورہمیشہ رہیں گے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ قومی مفادات کو فوقیت دی۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نواز شریف اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب […]

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل فوٹو بشکریہ کرک ٹریکر ڈاٹ کام بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بنگلور میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارتی فاسٹ بولر اشانت شرما اور آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان اسٹیو اسمتھ کے درمیان لفظی جنگ نے میڈیا میں خوب جگہ پائی۔میڈیا میں جس چیز پر سب سے […]

ٹوکیو کا کیپسیول ہوٹل نوجوانوں میں بے حد مقبول

ٹوکیو کا کیپسیول ہوٹل نوجوانوں میں بے حد مقبول

مسلسل ایک شہر سے دوسرے شہر کا سفر کرنے والے افراد اکثر اوقات اپنی رہائش کے انتظامات کو لے کر شدید پریشانی کا شکار رہتے ہیں اور ہر نئی جگہ ہوٹلوں کی تلاش منہ مانگے کرائے کوفت کا باعث بن جاتے ہیں۔ اسی پریشانی کو مدِنظر رکھتے ہوئے جاپان کے دار الحکومت ٹوکیومیں ایسے کیپسول […]

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

عمران نے دعوت دی ہے کہ نوازشریف دوسروں کو آگے کرنے کے بجائے اسمبلی میں آکر خود مجھ سے بات کرےں۔ اس سلسلے میں پہلی بات تو یہ ہے کہ میاں نوازشریف بے چارے ایک مرتبہ شوکت خانم ہسپتال ملنے اور بات چیت کرنے آئے‘ وہ کیا بات چیت تھی؟ پھر وہ سیاسی شریف آدمی […]

سوشل میڈیا پر چہرہ چھپانے والی لڑکی دنیا بھر میں مقبول

سوشل میڈیا پر چہرہ چھپانے والی لڑکی دنیا بھر میں مقبول

پولینڈ: فیس بک جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر راتوں رات مقبولیت حاصل کرنا بہت آسان ہے لیکن یہ ان کے حصے میں آتی ہے جو کسی فن یا ہنر کے ماہر ہوتے ہیں لیکن پولینڈ کی ایک لڑکی نے اپنی تصاویر میں شعوری طور پر چہرہ نہ دکھاتے ہوئے بھی انسٹاگرام پر غیرمعمولی مقبولیت حاصل کرلی […]

’’تُرکیہ میں خادمِ اعلیٰ بہت مقبُول ہیں!‘‘

’’تُرکیہ میں خادمِ اعلیٰ بہت مقبُول ہیں!‘‘

شاعر نے کہا تھا کہ… ’’یہ اعجاز ہے، حُسنِ آوارگی کا جہاں بھی گئے، داستاں چھڑ آئے‘‘ ممکن ہے شاعر نے اپنی نہیں بلکہ مراکش کے عظیم مسلمان سیّاح دان ابنِ بطوطہ کے ’’حُسنِ آوارگی کا اعجاز‘‘ بیان کِیا ہو جو ، 75 ہزار میل کے سفر کے بعد (28 سال بعد) وطن واپس پہنچا۔ […]

مناجاتِ مقبول، قرآن و احادیث کی روشنی میں

مناجاتِ مقبول، قرآن و احادیث کی روشنی میں

دعا کی اہمیت کا ذکر نہ صرف قرآن مجید میں ہے بل کہ اس کی اہمیت حدیث شریف میں بھی واضح نظر آتی ہے۔ دعا کی اہمیت کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اگر دعا صدق دل سے کی جائے تو یہ سیدھی عرش پر پہنچ جاتی ہے۔ دعا کے شرف قبولیت کے لیے ضروری […]

فیس بک سے بھی زیادہ مقبول ایپ کونسی؟

فیس بک سے بھی زیادہ مقبول ایپ کونسی؟

ہوسکتا ہے آپ کے لیے اسے تسلیم کرنا ممکن نہ ہو مگر اسنیپ چیٹ مقبولیت میں فیس بک کو پیچھے چھوڑنے والی ہے، کم از کم نوجوانوں میں تو یہ فیس بک سے زیادہ مقبول سوشل میڈیا ایپ ہے۔ یہ بات ایک نئے سروے میں سامنے آئی۔ 16 سے 46 سال کے دس ہزار افراد […]

ہوشیار۔۔ خبردار۔۔۔! دنیا کی ان مقبول ترین ہستیوںکو گوگل پر سرچ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ ایسا نہ ہو کہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑ جائے

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں مقبول ترین گلوکارائیں سلینا گومز اور ملی سائرس چاہے کتنی ہی خوبصورت یا باصلاحیت کیوں نہ ہوں لیکن وہ آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔جی ہاں چند معروف شخصیات کے بارے میں گوگل پر سرچ کرنا آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے اور خطرناک وائرس […]

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے محکمہ شماریات (مانیٹرنگ ڈیسک) کی جانب سے 2015 کے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی جس میں بظاہر سرفہرست ہے مگر پھر بھی محمد نام کو سب سے مقبول قرار دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ محمد نام کے انگلش ہجوں یا اسپیلنگ میں فرق ہے۔ برطانوی روزنامے انڈیپینڈنٹ کے مطابق […]

پاکستانی گلوکار ملک عمران اختر کا نیا گانا باندھ لے ہاتھ یورپ میں بے حد مقبول

پاکستانی گلوکار ملک عمران اختر کا نیا گانا باندھ لے ہاتھ یورپ میں بے حد مقبول

سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) سویڈن میں فلمایا جانے والا پاکستانی گلوکار ملک اختر کا نیا گانا باندھ لے ہاتھ یوپ اور یو کے میں بسنے والی ایشیائی کمیونٹی میں بےانتہا مقبول ہو رہا ہے۔ پاکستانی گلوکار ملک اختر کے اس گانے کی شوٹنگ سویڈن اور پاکستان میں کی گئی ہے جس میں انڈین اور […]

میں مسلمان ہوں ،دہشتگرد نہیں، گانا سوشل میڈیا پر مقبول

میں مسلمان ہوں ،دہشتگرد نہیں، گانا سوشل میڈیا پر مقبول

اوٹاوا : میں مسلمان ہوں اور میں دہشت گرد نہیں، کینیڈا کے مسلمان نوجوان گلوکاروں کا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے جسے اب تک 7.8 ملین لوگ دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔ دین اسکواڈنامی دو نوجوانوں پر مشتمل اس ریپر بینڈ کے گانے میں مسلمان ہوں اور میں دہشت گردنہیں کے […]