By MH Kazmi on February 11, 2017 at, construction, grid, k Electric, port, qasim, starts, station, the, work اہم ترین, خبریں, کاروبار
کے الیکٹرک نے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے۔ کے الیکٹرک نے 220 KVڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائنز سمیت پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے، جس میں سرمایہ کاری کا تخمینہ 71ملین ڈالر ہے۔ 11ایکڑ رقبے پر محیطKV220 کے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کی گرائونڈ بریکنگ […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 cargo, karachi, million, more, movements, of, port, record, than اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کاروبار, کراچی
کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ 50ہزار 517کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی، جس میں ایک لاکھ18 ہزار788 ٹن درآمدی اور 31 ہزار729 ٹن برآمدی کارگو شامل ہیں۔ منگل کے روز کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت کے دوران80 ہزار […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 at, engine, karachi, pakistan, port, Railways, reached, seven اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں،پاکستان نے امریکی کمپنی سے 55 انجن خریدے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہر انجن 4 ہزار ہارس پاور کا ہے، تمام ریلوےانجن مال گاڑیوں میں استعمال کیےجائیں گے۔ریلوے حکام کے مطابق ریلوےانجن کراچی بندرگارہ سےکول پاورپلانٹس تک کوئلےکی ترسیل میں استعمال ہوں […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 Anchored, another, at, china, Gawadar, port, ship, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے، بحری جہا ز میں تعمیراتی میڑ یل اور فری ٹر یڈ زون کے مختلف پیکیجز شامل ہیں ۔ چین سے دوسرا کارگو شپ گزشتہ روز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے ۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ چنگ ہنگ نامی بحری جہاز […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 canoe, export, of, Operation, port, slowdown, sluggish اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کینو کے برآمدی سیزن کو پورٹ آپریشن کی سست روی کی وجہ سے خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ سینکڑوں کنٹینرز کلیئر نہ ہوسکے، سست روی برقرار رہی تو آرڈر منسوخ ہوجائیں گے۔ چیئرمین فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن وحید احمد کے مطابق پی آئی سی ٹی اور کے آئی سی ٹی کے اندرونی معاملات کی وجہ […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 432', Africa, ahead, elizabeth, lanka, of, port, runs, South, sri اہم ترین, خبریں, کھیل
پورٹ الزبتھ ٹیسٹ میں جاری جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جاری ہے۔ میزبان ٹیم نے نے لنکن ٹیم کے خلاف سیریز کے پہلے میچ کی دوسری اننگز میں اسٹیفن کک کی سنچری کی بدولت 5وکٹوں پر 351 رنز بنا لیے ہیں۔ پروٹیز نے432 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرکے میچ میں […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 181, 7%, Africa, against, elizabeth, For, lanka, port, runs, series, South, sri, test, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ مہمان ٹیم بولنگ کی طرح بیٹنگ میں اچھی کارکردگی نہ دکھاسکی۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اس نے اپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر 181رنز بنائے تھے۔ قبل ازیں جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 286رنز بنا کر آؤٹ ہو […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 and, Aziz, Balochistan, cpec, Development, door, Gawadar, in, open, port, Sirtaj, the, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا اور سی پیک سے بلوچستان کی ترقی اور وہاں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ اسلام آباد میں سی پیک کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان کا […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 allow, decision, Gwadar, Pakistan's, port, russia, that, the, to, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں روس کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پاکستان نے روس کو گوادر پورٹ کے ذریعے گرم پانی تک رسائی دینے پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان سٹرٹیجک و معاشی تعلقات میں 14 سال بعد اہم […]
By F A Farooqi on November 23, 2016 changer, china, cpec, game, Gawadar, pakistan, port, s future, subcontinent کالم
قدر ت نے ہمارے وطن کو ایسے ایسے انمول تحفے دے رکھے ہیں جنہیں دنیا کی کئی قومیں صرف خوابوں میں ہی دیکھ سکتی ہیں ۔ وہ ہمارے پہاڑ ی سلسلے ہوں یا میدانی علاقے۔ وہ ہماری معدنیات ہوں یا کھیت۔ وہ ہمارے صحرا ہوں یا ریگستان۔ وہ ہمارے جنگل ہوں یا باغات ۔ اور […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 active, been, days, golden, Gwadar, has, History, of, port, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے فعال کردیا ہے اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 at, By, cargo, commercial, first, Gawadar, he, in, leave, PM, port, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے اور گوادر پورٹ سے پہلے میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو کو روانہ کرنے کی مرکزی تقریب سے خطاب کریں گے۔ پہلا میگا تجارتی کارگو قافلہ چین سے پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی مکمل حفاظت اور نگرانی میں گوادر پہنچ چکا ہے۔ جو آج گوادر پورٹ […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Chinese, convoy, Gwadar, port, reach, ship, trade اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کی برآمد کے لیے پہلا تجارتی قافلہ اور ایک چینی بحری جہاز گوادر کی بندر گاہ پہنچ گیا۔ سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک چینی بحری جہاز لنگر انداز ہوچکا ہے جبکہ ایک اور جہاز کے آئندہ […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 another, dock, milestone, port, Ships, the, to, was اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
گوادر : ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا۔ ملکی ترقی کی ضمانت گوادر ڈیپ سی پورٹ آپریشنل ہو گئی۔ پہلا بحری جہاز بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر ڈیپ سی پورٹ پر چین کے تعاون سے تیزی سے کام جاری ہے۔ تکمیل کے قریب بندرگاہ اب باقاعدہ طور […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 -lahore, air, Allama, arrested, heroine, Iqbal, on, port, smugglers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )علامہ اقبال ائیر پورٹ پر انسداد منشیات فورس نے کارروائی کر کے ہیروئن اسمنگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔نجی نیوز چینل جیونیوز کے مطابق علامہ اقبال ائیر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کر کے لاہور سے کینیا جانے والی سیا ہ فام خاتون کو گرفتار کر لیا جس کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 Central Asia, Foundation, Hub Oil Refinery, Paste, port, Prime Minister, آئل ریفائنری, جوڑیں, حب, سنگ بنیاد, وزیر اعظم, وسط ایشیاء, گوادر پورٹ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
حب : وزیر اعظم نواز شریف نے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم دہرایا، کہتے ہیں دہشتگردوں کا پیچھا کریں گے، سانحہ صفورا کے تمام دہشتگرد پکڑ لیے، امید ہے عدالتیں جلد سزا دیں گی، شمالی وزیرستان پرامن علاقہ بن چکا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے حب میں آئل ریفائنری […]
By Yes 1 Webmaster on December 14, 2014 Nadra, polling, port, pti, related, saad rafique, stations, اسٹیشنوں, سعد رفیق, متعلق, نادرا, پورٹ, پولنگ, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نادرا کی پورٹ تحریک انصاف کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں کے بارے میں ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کا شور شرابا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے، ان 5 پولنگ اسٹیشنوں پرتحریک […]