counter easy hit

position

الطاف حسین اور فضل الرحمان کا تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلیے مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق

الطاف حسین اور فضل الرحمان کا تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلیے مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق

لندن : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ:ڈی ولیئرز نے اسمتھ سے پہلی پوزیشن چھین لی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ:ڈی ولیئرز نے اسمتھ سے پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ، جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیرز نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ سے پہلی پوزیشن چھین لی یونس خان ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن پر آگئے۔ایشز سیریز میں شاندار پرفارمنس دینے کے بعد انگلینڈ کے جو روٹ تین درجہ […]

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

دمبولا : پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ جاری ہے جب کہ قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان اظہرعلی اوراحمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور […]

انسائیڈ آئوٹ بہترین بزنس کے باعث باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر

انسائیڈ آئوٹ بہترین بزنس کے باعث باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر

نیویارک : اینی میٹڈ فلم “انسائیڈ آؤٹ” چار کروڑ تریپن لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔ گاؤں سے شہرکی زندگی میں خود کو ڈھالتی ننھی بچی کی کہانی شائقین کو کچھ زیادہ ہی بھا گئی۔ اینی میٹڈ فلم “انسائیڈ آؤٹ ” نے اس ہفتے چار کروڑ تریپن لاکھ جبکہ ٹوٹل […]

ہالی وڈ فلم جراسک ورلڈ کا لگاتار چوتھے ہفتے بھی پہلی پوزیشن پر قبضہ

ہالی وڈ فلم جراسک ورلڈ کا لگاتار چوتھے ہفتے بھی پہلی پوزیشن پر قبضہ

ہالی وڈ : تین ہفتوں سے باکس آفس پر قبضہ جمائے ڈائناسورز اس ہفتے بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ہے، فلم نے رواں ہفتے مزید 3 کروڑ، 9 لاکھ ڈالر بٹورے اور بدستور پہلے نمبر […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، دوسری اننگز میں 288 رنز بنا لئے

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، دوسری اننگز میں 288 رنز بنا لئے

پالی کیلے : پالی کیلے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم اپنے کل کے سکور 209 میں صرف چھ رنز کا اضافہ کرکے آوٹ ہو گئی۔ سرفراز احمد 78 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔ شاہینوں کو پہلی اننگز میں 63 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا کا دوسری اننگز میں […]

فردوس عاشق اعوان پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

فردوس عاشق اعوان پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

کراچی : فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر کے عہدے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹر ہیں اور جانتی ہیں کہ کونسی بیماری کا علاج سرجری سے ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کو ہومیو پیتھک گولیوں کی نہیں سرجری کی ضرورت ہے۔ Post Views […]

اندور میں مولانا حسرت موہانی کی یاد میں جلسہ

اندور میں مولانا حسرت موہانی کی یاد میں جلسہ

مدھیہ پردیش (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) شعبۂ اردو اسلامیہ کریمیہ کالج کے زیرِ اہتمام مجاہد آزادی مولاناحسرت موہانی کے یوم وصال کے موقع پراُن کی خدمات ،فن اور کارنامے پر مقالات ،تقاریر اور غزل سرائی کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت پروفیسر اے.اے.عباسی صاحب (سابق وائس چانسلر دیوی اہلیہ یونیورسٹی اندور،ایم.پی.) نے […]

آئی سی سی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

آئی سی سی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

کراچی (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناس نے آئی سی سی سے مطالبہ کیاکہ وہ پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے۔ ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وہ لوگ جو پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے خوفزدہ ہیں انھیں ہماری ٹیم کے جاری […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی کو منعقد کیا جائے گا

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی کو منعقد کیا جائے گا

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں سالانہ پروگرام گیارواں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی بعد نماز ظہر مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کیا جائے گا۔ مذکور نعتیہ مقابلے میں یورپ کے مختلف ممالک جرمنی،اٹلی، […]

یمن کے معاملے پر پاکستان نے غیرجانبدار رہنے کا موقف ترک کر دیا

یمن کے معاملے پر پاکستان نے غیرجانبدار رہنے کا موقف ترک کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف ایک اور فوجی کارروائی شروع کرنے سے قبل پاکستان کو اعتماد میں لے گا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کوبتایاکہ جمعرات کوپاکستان کی سیاسی وفوجی قیادت کی سعودی قیادت سے تفصیلی ملاقاتوں میں یہ طے پایا کہ سعودی عرب مستقبل میں یمن کی صورتحال پرکسی بھی […]

گورنر سندھ عشرت العباد نے گٹار سنبھال کر سریلی دھنیں بکھیر دیں

گورنر سندھ عشرت العباد نے گٹار سنبھال کر سریلی دھنیں بکھیر دیں

کراچی (یس ڈیسک) آئی ایم کراچی” یوتھ فیسٹیول کی تقریب میں سندھ کے گورنر نے گانا بھی گایا اور گٹار بھی بجایا۔ گورنر سند ھ ڈاکٹر عشرت العباد نے نوجوانوں کی فرمائش پر گٹار بجایا اور ملی نغمہ گا کر سماں باندھ دیا، اس فنکارانہ پرفارمنس پر نواجوانوں کو خوشگوار حیرت ہوئی اور انہوں نے […]

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

تحریر: میاں نصیر احمد ہم کب آزاد ہوں گے یہ آواز ہے کشمیر میں رہنے والے ہر شہری کی جوپچھلے تقریبا ستاسٹھ برسوں سے بھارت سے آزادی لینے کیلیے جدو جہد کر رہا ہے بھارتی فوجیں کشمیریوں کا بے جا خون بہا رہی ہیں اب تک لاکھوں کشمیری شہید ہو چکے ہیں لیکن کوئی حل […]

عہدہ اور اختیارات انسان کی آزمائش ہیں: چودھری سرور

عہدہ اور اختیارات انسان کی آزمائش ہیں: چودھری سرور

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو متحد کر دیا، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پوری قوم اس وقت ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عہدہ اور اختیارات درحقیقت انسان کی آزمائش ہیں، لوگ ہمیشہ انہی کو یاد […]

جاپان ميں آج عام انتخابات ہوں گے، موجودہ وزيراعظم کی پوزیشن مستحکم

جاپان ميں آج عام انتخابات ہوں گے، موجودہ وزيراعظم کی پوزیشن مستحکم

ٹوکیو (یس ڈیسک) چار سو پچھہتر ارکان پر مشتمل ایوان زیریں کے انتخاب کے لئے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہے گی۔ سروے کے مطابق شینزو آبے کے دوبارہ وزير اعظم منتخب ہونے کے قوی امکانات ہيں۔ يہ امکانات بھی ہيں کہ حکمران اتحاد تین سو […]

1 3 4 5