counter easy hit

post

عمران خان سے کون سا عہدہ ملنے کی امید ہے؟ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کھلاڑیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

عمران خان سے کون سا عہدہ ملنے کی امید ہے؟ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کھلاڑیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

لاہور; تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن نام کی ہے ’’اندر‘‘ سے یہ سب ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں کھل کر اپوزیشن کریں ہم خوش آمدید کہیں گے۔ عمران خان کو ہر فیصلے کا اختیار ہے، وہ […]

‏پاکستان تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی کے نام مراسلہ

‏پاکستان تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی کے نام مراسلہ

‏پاکستان تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی کے نام مراسلہ ‏اسپیکر قومی اسمبلی غیرقانونی الاٹمنٹ کو روکیں ‏الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فیکشن جاری نہیں ہوا قانونی طور پر الاٹمنٹ نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے کی جاتی ہے، متن Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45

سعودی عرب میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ اور پھر۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ اور پھر۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ریاض ; سعودی عرب میں ایک دہشتگردحملے میں سکیورٹی اہلکارسمیت دوافرادجاں بحق جبکہ 2حملہ آورمارے گئے اورایک زخمی حالت میں گرفتارہوگیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق قسیم کے علاقے میں 3کارسواروں نے ایک چیک پوسٹ پرموجود اہلکاروںپرفائرکھول دیا، دوطرفہ مقابلے کے نتیجے میں سعودی سکیورٹی اہلکاراوربنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والامحنت کش جاں بحق جبکہ دوحملہ […]

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی، صدر پی ایف یو جے اور فرنٹیئر پوسٹ کے مالک پیش

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی، صدر پی ایف یو جے اور فرنٹیئر پوسٹ کے مالک پیش

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ کچھ میڈیا ہاؤسز نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے ہیں، آپ نے عید سے پہلے حکم دیا تھا تنخواہ ادائیگی کا لیکن اکثر اداروں نے جھوٹے […]

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنا استعفا صدر مملکت ممنو ن حسین کو بھجوادیا۔ اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لیے اعزاز ہے لیکن اب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہاہوں اور استعفی انتخابات کی وجہ سے دیا ہے۔ […]

مقبوضہ کشمیر: چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ کشمیر: چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

ری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلواما میں نامعلوم افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے صبح سویرے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کے باہر قائم چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہو گئے۔پولیس اور حملہ […]

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل: افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ملٹری ٹینکوں پر بھی قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے میں ہلاک […]

پنجاب حکومت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایڈووکیٹ محترمہ عاصمہ حامد کی ایڈووکیٹ جنرل آف پنجاب کے عہدے پر تعیناتی

پنجاب حکومت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایڈووکیٹ محترمہ عاصمہ حامد کی ایڈووکیٹ جنرل آف پنجاب کے عہدے پر تعیناتی

پنجاب حکومت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایڈووکیٹ محترمہ عاصمہ حامد کی ایڈووکیٹ جنرل آف پنجاب (اے جی پی) کے عہدے پر تعیناتی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پنجاب حکومت نے مدت کے اختتام سے قبل پرنسپل لاء آفیسر شکیل الرحمٰن کی طرف سے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد پنجاب کی تاریخ میں پہلی […]

پیغام پہنچانے والے ماتحت ادارے کے افسر کو ملکی مفاد میں برطرف نہیں کیا،نواز شریف

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران صحافی کے سوال ‘ماتحت ادارے کے جس سربراہ نے آپ کو پیغام پہنچایا اس سے استعفیٰ کیوں نہیں لیا’ کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں نے تحمل، درگزر، بردباری اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ […]

ٹرمپ نے صدر کا عہدہ داغدار کر دیا، امریکی احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے

ٹرمپ نے صدر کا عہدہ داغدار کر دیا، امریکی احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے

نیویارک:  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے انکے خلاف گانے گائے اور گھنٹیاں بجائیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا ٹرمپ نے صدرِ امریکہ کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے۔ مظاہرین مین ہٹن کے علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر جہاں صدر ٹرمپ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں […]

ڈاکٹرفاروق ستارکا پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی موت پردکھ کا اظہار

ڈاکٹرفاروق ستارکا پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی موت پردکھ کا اظہار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت وطن منتقلی کے لیے اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے ڈاکٹرفاروق ستارپاکستانی طالبہ کی موت پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت سبیکا شیخ کے […]

اگر کسی کا دل پھتر نہیں ہے تو پلیز التجا ہے اس پو سٹ کو شیئر کریں شکریہ؟

اگر کسی کا دل پھتر نہیں ہے تو پلیز التجا ہے اس پو سٹ کو شیئر کریں شکریہ؟

اگر کسی کا دل پھتر نہیں ہے تو پلیز اک ریکوسٹ ہے اس پو سٹ کو شیر کریں شکریہ؟ کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا اس نام کی چیز ہمارے معاشرے میں رہئ نہیں انسان کب تک لوگوں سے بلیک میل ہوتا رے گا؟؟ سوال ہم کب تک اس دونیا میں انسانوں کے ساتھ اپنے […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آور […]

سامان چرانے کی ویڈیو لیک ہونے پراسپین کی سیاست دان پارٹی عہدے سے مستعفیٰ

سامان چرانے کی ویڈیو لیک ہونے پراسپین کی سیاست دان پارٹی عہدے سے مستعفیٰ

میڈرڈ: ہسپانوی سیاست دان اور میڈرڈ کمیونیٹی کی صدر کرسٹینا سیفیونٹس نے شاپنگ مال میں چوری کی اپنی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسپین کی میڈرڈ کمیونیٹی کی 53 سالہ صدر کرسٹینا نے 2011 کی ایک ویڈیو لیک ہونے پر عوامی دباؤ کے پیش نظر […]

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی شدید مذمت

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی شدید مذمت

کراچی : بلاول بھٹو زرداری کا خود کش حملے میں شہید اہلکاروں کے خاندان سے اظہار تعزیت سیکیورٹی اداروں کی جرآت و شجاعت کو سلام پیش کرتا ہوں حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

پاکستان اسکواش فیڈریشن نے فہیم گل کو کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان اسکواش فیڈریشن نے فہیم گل کو کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا

لاہور: پاکستان اسکواش فیڈریشن نے فہیم گل کو کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا لاہور: (ویب ڈیسک) سابق کوچ فہیم گل کا معطل کیے جانے کے فیصلے پر اظہار مایوسی فہیم گل کو 2 روز قبل اسکواش کوچ کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا اس وقت ملک میں سب سے زیادہ کوالیفائیڈ اسکواش کوچ ہوں […]

افغان دہشتگردوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، کیپٹن اور ایک سپاہی شہید

افغان دہشتگردوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، کیپٹن اور ایک سپاہی شہید

باجوڑ ایجنسی: پاک فوج نے افغانستان سے دہشتگردوں کا سرحدی چوکی پر حملہ پسپا کرتے ہوئے 10 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے کیپٹن اور ایک سپاہی شہید، چار جوان زخمی ہو گئے۔ افغانستان سے دہشت گردوں کے باجوڑ ایجنسی میں سرحدی چیک پوسٹ پر حملے میں پاک فوج کا ایک افسر اور […]

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ میں پاک فوج کا افسر شہید

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ میں پاک فوج کا افسر شہید

راولپنڈی: خیبر ایجنسی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرایجنسی میں راجگال کے علاقے میں قائم چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ ارسلان عالم […]

پاکستان پوسٹ کا خسارہ ساڑھے 7 ارب تک پہنچ گیا

پاکستان پوسٹ کا خسارہ ساڑھے 7 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان پوسٹ کا خسارہ 3 سال کے دوران بڑھ کر کم وبیش ساڑھے7ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ’’پاکستان پوسٹ کو گزشتہ 3 مالی سال کے دوران مسلسل 6سے 7ارب روپے تک مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مالی سال 2013-14کے دورا ن پاکستان پوسٹ کی آمدن 9 ارب 12کروڑ 35 لاکھ روپے رہی […]

الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی رکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان کی 345 سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں ملک کی سب سے بڑی جماعت (ن) لیگ […]

پوسٹ آفس سوسائٹی کرپشن، ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

پوسٹ آفس سوسائٹی کرپشن، ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے اسکیم 33 پوسٹ آفس سوسائٹی میں کرپشن میں ملوث 4 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزمان میں جالات خان، سید تہذیب حسین زیدی، عمر ابوالحسن اور کامران نبی شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف پوسٹ آفس سوسائٹی کی زمین میں خرد برد کرنے کے شواہد موجود ہیں ملزمان نے اسکیم 33 پوسٹ […]

پاکستان پوسٹ اور نادرا نے جوائنٹ وینچر کا فیصلہ کر لیا

پاکستان پوسٹ اور نادرا نے جوائنٹ وینچر کا فیصلہ کر لیا

 اسلام آباد: پاکستان پوسٹل سروسز اور نادرا نے جوائنٹ وینچر کا فیصلہ کر لیا تاہم جوائنٹ وینچر کے تحت پاکستان پوسٹل سروسز نادرا کے شناختی کارڈ ڈیلیور کرے گا اور نادرا کی فنانشل سروسز بھی پوسٹ آفس چلائیں گے جبکہ جوائنٹ وینچر کے پائلٹ پروجیکٹ میں پہلے مرحلے میں 10ڈاک خانوں کو منتخب کرنے کا فیصلہ […]

طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری

طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری

وزیراعظم نوازشریف نےمعاون خصوصی طارق فاطمی کوان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کے خلاف محکمانہ کارروائی کا بھی حکم دے دیا گیاجبکہ اخبارکے ایڈیٹراوررپورٹر کے خلاف انضباطی کارروائی کا معاملہ اے پی این ایس کو بھجوادیا گیا۔ قومی سلامتی سے متعلق […]

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ عہدے سے مستعفی

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ عہدے سے مستعفی

 اسلام آباد: ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کو عہدے سے ہٹائے جانے پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خاندانی […]