counter easy hit

post

آڈیٹرجنرل آف پاکستان کا عہدہ 8 اپریل سے خالی

آڈیٹرجنرل آف پاکستان کا عہدہ 8 اپریل سے خالی

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا عہدہ 8 اپریل سے خالی ہے، اس عہد ے پر عارضی تقرری سے کام چلایا جارہا ہے، عارضی تقرری پر کام کرنے والا آفیسرآئینی طور پر اکاونٹس یا فنڈڈ پراجیکٹس کی منظوری نہیں دے سکتا۔ پاکستان اس وقت دنیا کا وہ منفرد ملک بن چکا ہے جہاں آڈیٹر جنرل کا […]

اٹک میں دلہن کاقتل،مقتولہ کوچارفٹ کےفاصلےسےگولی ماری گئی،پوسٹمارٹم رپورٹ

اٹک میں دلہن کاقتل،مقتولہ کوچارفٹ کےفاصلےسےگولی ماری گئی،پوسٹمارٹم رپورٹ

قتل کے چاروں ملزمان ضمانت پررہا،میری بیٹی کوسسرالیوں نے قتل کیا،سسرال والے کہتے کہ اگرگھرمیں کوئی بات بتائی توقتل کردینگے۔والدکاالزام  لاہور(یس اردو نیوز):اٹک میں دوماہ کی دلہن کے قتل کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے،جس کے تحت لڑکی کاقتل فائرنگ سے ہوا، مقتولہ کوگولی چارفٹ کے فاصلے سے پیچھے سے ماری گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹک […]

الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کیلیے محکمہ داخلہ سندھ کا وزارتِ داخلہ کو مراسلہ

الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کیلیے محکمہ داخلہ سندھ کا وزارتِ داخلہ کو مراسلہ

 کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے وفاق سے درخواست کی ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی قائد الطاف حسین کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرکے وطن لایا جائے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے […]

افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

افغانستان سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھر پور جوابی کارروائی پر دہشت گرد واپس بھاگ گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق افغان علاقے سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی پوسٹ پر حملہ کیا ۔ چیک پوسٹ پر […]

کراچی: جاں بحق ہونیوالے افغان سفارتکار کا پوسٹ مارٹم مکمل

کراچی: جاں بحق ہونیوالے افغان سفارتکار کا پوسٹ مارٹم مکمل

کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افغان سفارت کار کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقتول سفارت کار کے جسم پر گولیوں کے 13سے14نشانات ہیں۔ کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی گولیوں کا نشانہ بننے والے افغان سفارت محمد ذکی عبدو کا پوسٹ مارٹم […]

پوسٹ مارٹم کے بعد اوم پوری کی موت مشکوک ہوگئی

پوسٹ مارٹم کے بعد اوم پوری کی موت مشکوک ہوگئی

ممبئی: لیجنڈری اداکار اوم پوری کے پوسٹ مارٹم نے موت پر کئی شکوک و شبہات کو جنم دے دیا جس کے بعد ان کی ہارٹ اٹیک سے موت متنازع ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز اچانک ہی عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکار اوم پوری  ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے تھے جن کی موت نے بالی ووڈ کو […]

اے ڈی خواجہ 9ماہ 7دن عہدے پر تعینات رہے

اے ڈی خواجہ 9ماہ 7دن عہدے پر تعینات رہے

وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے برطرف کئے گئے ا ے ڈی خواجہ کو12مارچ 2016ء کو آئی جی سندھ تعینات کیا گیا ،وہ عہدے پر 9ماہ 7دن کام کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس میں میرٹ پربھرتیوں پر چند سیاستدان اے ڈی خواجہ سے ناراض تھے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں معروف تاجر سے ان کا […]

سوشل میڈیاپر اپنی بے حجاب تصویر پوسٹ کرنیوالی خاتون گرفتار

سوشل میڈیاپر اپنی بے حجاب تصویر پوسٹ کرنیوالی خاتون گرفتار

خاتون کی شناخت ملک الشہری کے نام سے ہوئی ،پولیس کے مطابق خاتون کا فعل سعودی معاشرت کے خلاف تھا۔ ریاض : سعودی عرب میں پولیس نے خاتون کو سوشل میڈیا پر حجاب کے بغیر تصویر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا،یہ واقعہ دارالحکومت ریاض میں پیش آیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے ریاض […]

جنرل زبیر محمود نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جنرل زبیر محمود نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی: جنرل زبیر محمود حیات نے جنرل راشد محمود کی جگہ چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات […]

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 2 ایف سی اہلکار شہید

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 2 ایف سی اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے غلنئی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 2 اہلکار شہید اور 14 زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے غلنئی کے […]

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد بن امین مدنی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ دوسری طرف سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے وزیر خزانہ إبراهيم العساف کو عہدے سے بر طرف کر دیا۔ ریاض: (ویب ڈیسک) او آئی سی کے بیان کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایاد […]

آیت ہجر

آیت ہجر

تحریر : اسد قریشی فروری ٢٠١٣ میں شائع ہونے والا شعری مجموعہ، خوبصورت سرِورق جس کو ”گرافک زون” نے ڈیزائن کیا، یہ کتاب ١٦٠ صفحات پر مشتمل جناب امجد بخاری صاحب کا دسواں شعری مجموعہ ہے جی ہاں دسواں ، امجد بخاری صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں لیکن ممکن ہے کہ میرے جیسے کچھ […]

واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام 16 مئی کو کیا جائے گا

واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام 16 مئی کو کیا جائے گا

پٹنہ (کامران غنی صبا) واٹس ایپ کی سب سے مشہور عالمی انجمن ‘بزم غزل’ کی طرف سے کئی کامیاب طرحی و غیر طرحی بین الاقوامی مشاعروں کے کامیاب انعقاد کے بعد آئندہ 16 مئی بروز سوموار رات 9 بجے سے ایک بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں ملک و […]

ہمارا دین اور ہماری خواہشات

ہمارا دین اور ہماری خواہشات

تحریر : انعام الحق گذشتہ دنوں ایک دوست کی جانب سے یہ پیغام ملا کہ آپ اکثر پاکستان کے علمائ کے خلاف لکھتے ہیں، کبھی انکے حق میں بھی لکھ دیا کریں۔ میں نے اُن سے پوچھا آپ بتائیں وہ اچھی باتیں جو میں اُن کے بارے میں لکھ سکوں؟ایسے لوگ جنہیں معاشرے میں مثالی […]

یادش بخیر ایک شعر

یادش بخیر ایک شعر

تحریر : ممتاز ملک آج ایک وال پرایک شعر کسی نے پوسٹ کیا ویسے تو پوسٹ کرنے والے نے شعر کی حسب توفیق ہڈیاں ٹانگیں خوب توڑی تھیں لیکن اصل شعر بھی دھم سے ہمارے ذہن میں آن پہنچا” اے رفیق زندگی اے مسافر الوداع زندگی میں پھر ملیں گے جب کبھی موقع ملا” یہ […]

انٹرنیشنل گرین ویک 2016 میں لائیو اسٹاک اور پھولوں کے ہال کی تصویری جھلکیاں

انٹرنیشنل گرین ویک 2016 میں لائیو اسٹاک اور پھولوں کے ہال کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (شکیل چغتائی) برلن بیورو اور پاکستان پوسٹ کے مطابق برلن میںفوڈ،ایگریکلچر و ہورٹیکلچر کے بارے میں دنیا کا سب سے بڑا زراعتی میلہ International Green Week 2016 زور شور سے جاری ہے،جو ٢٥ جنوری ٢٠١٦ء کی شام کو اختتام پذیر ہو گا۔اس میلہ میں ہمیشہ کی طرح لائیو اسٹاک کے لئے ایک ہال مختس […]

پاکستان کی بیٹی ارفع کریم رندھاوا

پاکستان کی بیٹی ارفع کریم رندھاوا

تحریر : اختر سردار چودھری ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گا ئو ں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 ء کو پیدا ہوئیں آپ کے والدامجد عبدالکریم رند ھاو ایک آرمی (ر)آفیسر ہیں ۔ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں سکول میں جانے لگی ۔نو برس کی عمر میں 2004 ء میں […]

رشتوں کا احترام

رشتوں کا احترام

تحریر: سحاب احمد فرام فیصل آباد بیٹا بازار سے بریڈ اور انڈے لے آؤ ناشتہ بنانا ہے. کل یاد نہیں رہا منگوانا ـ اوکے مما!!!!! بیٹا اٹھ جاؤ ایک گھنٹہ ہوگیا تمہیں کہتے. اچھا مما!!! علی پھر سے فون پر بزی ہوچکا تھا. اسکا معمول تھا کہ صبح نماز پڑھے یا نہ پڑھے مگر facebook […]

فیس بک پر متنازعہ پوسٹ

فیس بک پر متنازعہ پوسٹ

فرانس (شاہ بانو میر) میں متفق نہیں ہوں ایسی کسی پوسٹ سے کوئی پیرس میں ہمارے رویے کو کسی بات سے ملا رہا ہے تو کوئی کچھ لکھ رہا ہے جس کا حقیقت سے دور دور کا واسطہ بھی نہیں ہے ہم لوگوں کو پیپرز کا مسئلہ نہیں ہے فیملیز ہیں یہاں لیگل پوزیشن ہے […]

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

لاہور : بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایم این اے شفقت محمود نے ڈسٹرکٹ انچارج پی ٹی آئی لاہور کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ لاہور کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی توقع سے […]

برسلز: واقعہ کربلا ظلم کے خلاف جدوجہد اور غلامی سے نجات کا پیغام ہے، علی رضا سید

برسلز: واقعہ کربلا ظلم کے خلاف جدوجہد اور غلامی سے نجات کا پیغام ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ نواسہ رسولؐ امام حسین ؑ نے عظیم قربانی دے کر انسانی اقدارکی حفاظت کی اور حق کی سربلندی کے لیے اپنی جان بھی قربان کر دی۔ یوم عاشورا پر اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ واقعہ کربلا ہمیں انسانی […]

انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے: شیری رحمان

انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے: شیری رحمان

اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا کہ انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی سزا دی جا رہی ہے۔ دہشتگردی کا الزام لگایا گیا تو جنگ ہو گی۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ مفاہمت […]

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

قصور : بچوں سے زیادتی کے متاثرہ خاندان کے احتجاج کے بعد ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا قصور کے متاثرہ گاؤں حسین خان والا پہنچے جہاں ان کی نیوز کانفرنس کے دوران شدید بدنظمی ہوئی اور بچوں کے اہل خانہ نے […]

سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال کر گئے

سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال کر گئے

ریاض : سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے اور سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال گرگئے وہ مرحوم سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے تھے۔ شہزادہ سعود الفیصل 1940 میں طائف میں پیدا […]