counter easy hit

postpone

صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزکر کا دورہ پاکستان اچانک ملتوی، دورہ پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی ہوا

صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزکر کا دورہ پاکستان اچانک ملتوی، دورہ پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی ہوا

اسلام آباد( ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بازکرکا دورہ پاکستان پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ صدر جنرل اسمبلی وولکن بازکر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی وجوہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی […]

حکومت کی جانب سے عہدے سے فارغ کرنے پر ڈاکٹر عمر سیف میدان میں آ گئے ، خاموشی توڑ دی

حکومت کی جانب سے عہدے سے فارغ کرنے پر ڈاکٹر عمر سیف میدان میں آ گئے ، خاموشی توڑ دی

لاہور (ویب ڈیسک)پنجا ب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین عمرسیف کو حکومت نے عہدے سے ہٹا دیاہے تاہم اب انہوں نے خاموشی توڑ تے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں آئی ٹی کے تمام بڑے کام ہم نے کئے ہیں اس لیے امید نہیں تھی کہ اتنی جلدی فارغ کر دیا جائے گا ۔ نجی ٹی […]

کل وزیرِاعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ملتوی کیوں ہوا؟

کل وزیرِاعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ملتوی کیوں ہوا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرِاعظم عمران خان کا کل قوم سے خطاب کرنے کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم نے اپنے خطاب میں تحریک انصاف حکومت کی ایک ماہ کی کارکردگی کا احاطہ کرنا تھا۔ وزیرِاعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرنا تھا لیکن بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر پروگرام ملتوی […]

طلال چودھری کی انتخابات کے بعد تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد

طلال چودھری کی انتخابات کے بعد تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد

اسلا م آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں طلال چودھری کی انتخابات کے بعد تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی اور 21 جون تک گواہ اور شواہد پیش کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں آپ کی مشکل سے واسطہ نہیں، کیس ملتوی نہیں […]

شیخ رشید نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

شیخ رشید نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کہتے ہیں کہ چودھری نثار کو نئی سیاسی زندگی پر مبارک دیتا ہوں، انہیں بہت پہلے یہ فیصلہ کر لینا چاہیے تھا۔شیخ رشید نے راولپنڈی میں دھواں دھار پریس کانفرنس کرتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ […]

کچھ لوگ الیکشن ملتوی کرانے پرتلے ہوئے ہیں، نوازشریف

کچھ لوگ الیکشن ملتوی کرانے پرتلے ہوئے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ابھی بھی الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہوئے ہیں لیکن یہ بڑا الیکشن ہوگا لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے صحافیوں سے پوچھا کہ ’’کیا الیکشن ملتوی کروا رہے ہیں؟ […]

پارٹی فنڈنگ ریفرنس؛ عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

پارٹی فنڈنگ ریفرنس؛ عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 7 جون تک جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں ممنوعہ ذرائع سے پارٹی فنڈز لینے پر عمران خان کی نااہلی کے لئے ہاشم بھٹہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر […]

ٹرمپ ہیلتھ کیئر پروگرام کیلئے ووٹنگ ملتوی، واشنگٹن میں مظاہرہ

ٹرمپ ہیلتھ کیئر پروگرام کیلئے ووٹنگ ملتوی، واشنگٹن میں مظاہرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیلتھ کیئر پروگرام کے لیے ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ ملتوی ہو گئی ہے۔ دوسری جانب دارالکحومت واشنگٹن ڈی سی میں اوباما ہیلتھ کیئر کی مجوزہ منسوخی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اوباما ہیلتھ پروگرام کو منسوخ کرنے کے لیے ہونے والی ووٹنگ کےموخر ہونے سے صدر ٹرمپ کو […]

مصر میں اسرائیل کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ ملتوی

مصر میں اسرائیل کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ ملتوی

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر مصر نے غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر پر مجوزہ قرارداد پر ووٹنگ ملتوی کی ۔ ووٹنگ رکوانے کیلئے ٹرمپ نے مصری صدر سے بھی بات کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اس قرارداد میں ووٹ ڈالنے سے گریز کرنے پر غور کر رہا تھا جس صورت […]

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ملتوی

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی کی احتساب عدالت نے تمام طبی اداروں کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت 29اکتوبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نےد رخواست کی سماعت […]

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم ‘کی شوٹنگ ملتوی

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم ‘کی شوٹنگ ملتوی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بالی ووڈ کیریئر شروع ہونے سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگیا ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بالی ووڈ کیریئر شروع ہونے سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث صبا قمر کی فلم ہندی میڈیم کی […]

معروف ماڈل ماہی علی کو بھتیجی کی وفات کا صدمہ، تمام فوٹو شوٹ پروگرامز ملتوی

معروف ماڈل ماہی علی کو بھتیجی کی وفات کا صدمہ، تمام فوٹو شوٹ پروگرامز ملتوی

لاہور (سدرہ علی) معروف ماڈل ماہی علی کی آٹھ سالہ بھتیجی”آمنہ” کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی، سانحہ کے بعد سے ماڈل مسلسل صدمے سے دوچار غشی کے دورے پڑھنے لگے۔ کیمرے سے گھبراہٹ محسوس کرنے لگیں۔ تمام فوٹو شوٹ پروگرامز ملتوی۔ ماڈل نے اپنے دکھ بھرے پیغام میں لوگوں کو مشورہ دیا کہ […]