counter easy hit

postponed

علامہ اقبال سکالرشپ پروگرام میں شامل افغان طلبا کا ٹیسٹ ملتوی

علامہ اقبال سکالرشپ پروگرام میں شامل افغان طلبا کا ٹیسٹ ملتوی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کی طرف سے افغان طلبا کیلئے جاری علامہ اقبال سکالر شپ پروگرام کا ٹیسٹ ملتوی کردیا گیا۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال اسکالرشپ کے لیے اپلائی کرنے والے 22000 سے زائد افغان طلباء […]

قومی اسمبلی اجلاس، قائم مقام اپوزیشن لیڈر ابھی تیاری کرتے رہ گئے حکومت کی طرف سے ڈرامائی انداز میں ملتوی کردیا گیا،

قومی اسمبلی اجلاس، قائم مقام اپوزیشن لیڈر ابھی تیاری کرتے رہ گئے حکومت کی طرف سے ڈرامائی انداز میں ملتوی کردیا گیا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی طویل تقریر کے فوری بعد غیرمتوقع طورپر اجلاس ملتوی کیے جانے پر اپوزیشن کے ارکان نے شدید احتجاج کیا۔ لیکن پینل آف چیئرمین کے رکن امجد خان جو اس وقت اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ انھوں نے اپوزیشن […]

کرونا وائرس نے دنیا پرطویل ترین حکمرانی کرنے والی خاتون کی چھوٹی سی خوشی بھی چھین لی

کرونا وائرس نے دنیا پرطویل ترین حکمرانی کرنے والی خاتون کی چھوٹی سی خوشی بھی چھین لی

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کے باعث اس سال ملکہ برطانیہ ایلزبیتھ دوئم نے اپنی سالگرہ سادگی سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار ان کے لیے کسی بھی عوامی تقریب کا اہتمام نہ کیا جائے۔ ملکہ برطانیہ ہر سال 21 اپریل کو اپنی سالگرہ مناتی ہیں […]

مسلمان حج کی تیاریاں منسوخ کر دیں۔۔!! سعودی عرب نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، اُمت مسلمہ سے بڑی اپیل

مسلمان حج کی تیاریاں منسوخ کر دیں۔۔!! سعودی عرب نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، اُمت مسلمہ سے بڑی اپیل

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی الاخباریہ سے گفتگو کرتے […]

’’تنخواہوں کے پیسے نہیں‘‘ صنعتکاروں، تاجروں نے گورنر کے سامنے قسم اٹھالی

’’تنخواہوں کے پیسے نہیں‘‘ صنعتکاروں، تاجروں نے گورنر کے سامنے قسم اٹھالی

فیصل آباد(نمائندہ جنگ) فیصل آباد کے صنعتکاروں اور تاجروں نے گورنر پنجاب محمد سرور کو کھری کھری سنا دیں، گورنر پنجاب بزنس کمیونٹی کی 10فروری کی ہڑتال کی کال پر وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس اور ان کی ہدایت پر مذاکرات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے مذاکرات کر […]

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کردی مگر کیوں۔۔۔؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کردی مگر کیوں۔۔۔؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی،آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورپشاور روانہ ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آج اہم پریس کانفرنس کرناتھی […]

گیم چینجر۔۔۔!!! نواز شریف کا بیرون ملک روانگی کا معاملہ اچانک کھٹائی میں کیسے پڑ گیا؟ اعتزاز احسن ساری کہانی بیان کر دی

گیم چینجر۔۔۔!!! نواز شریف کا بیرون ملک روانگی کا معاملہ اچانک کھٹائی میں کیسے پڑ گیا؟ اعتزاز احسن ساری کہانی بیان کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کا معاملہ بہتر جارہا تھا کچھ ٹویٹس نے کام خراب کیا، گیم چینجرجیسی ٹویٹس سے معاملہ تھوڑا بگڑا ہوا لگ رہا ہے، نوازشریف کی نسبت آصف زرداری زیادہ بیمار ہیں، سابق وزیر اعظم بیرون ملک جاسکتا ہے تو سابق صدر […]

ایران پر امریکی حملہ کب اور کیسے منسوخ ہوا ؟ پاک فوج کے سابق اعلیٰ عہدیدار نے اندر کی کہانی بیان کر دی

ایران پر امریکی حملہ کب اور کیسے منسوخ ہوا ؟ پاک فوج کے سابق اعلیٰ عہدیدار نے اندر کی کہانی بیان کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) بعض بڑی طاقتوں کے بڑے فیصلے جس تھیوریٹیکل پراسس سے گزر کر پریکٹیکل روپ میں ڈھلتے ہیں اس کی تفصیل شاذ ہی کبھی منظر عام پر آتی ہے۔ لیکن مغربی میڈیا (بالخصوص امریکی میڈیا) اب جتنا آزادہو چکا ہے اس کا ثبوت درج ذیل واقعہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ابھی دو ہفتے پہلے […]

اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔وفاقی کابینہ کا اجلاس اچانک ملتوی کیوں کردیاگیا؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔وفاقی کابینہ کا اجلاس اچانک ملتوی کیوں کردیاگیا؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیاہے ، کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کیا گیا ۔دنیانیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتو ی کردیا گیاہے ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہونا تھا مگر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کیا […]

ہر حکومت نے نیب کو استعمال کیا مگر اب جو چیزیں سامنے آرہی ہیں ایسا لگتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ معروف صحافی نے پاکستانی سیاست کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا

ہر حکومت نے نیب کو استعمال کیا مگر اب جو چیزیں سامنے آرہی ہیں ایسا لگتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ معروف صحافی نے پاکستانی سیاست کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف تجزیہ کار ضمیر حیدر نے کہا کہ ہر حکومت نے نیب کو استعمال کیا ہے، ملک میں جو بڑے مقدمات ملک میں چل رہے ہیں ان پر پوری قوم کی نظر ہے، عوام کو امید تھی کہ اس دفعہ احتساب ہو گا اور ٹھیک طریقے سے ہو گا لیکن جو چیزیں […]

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریفرنسز دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست زیر سماعت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ ملتوی

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ ملتوی

اسلام آباد: امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کا فیصلہ 11 مئی تک ملتوی کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں متعین پاکستانی سفارت کاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کے فیصلے کو 11 مئی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ امریکا کی پاکستان پر نئی سفارتی حدود و قیود کا اطلاق یکم مئی کو […]

راولپنڈی میونسپل کارپوریشن اجلاس میں مالی سال آخری کے تین ماہ کیلئے دو ارب 82کروڑ روپے سے زائد کا ترمیمی بجٹ کی منظوری . فریقین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ. اجلاس ملتوی

راولپنڈی میونسپل کارپوریشن اجلاس میں مالی سال آخری کے تین ماہ کیلئے دو ارب 82کروڑ روپے سے زائد کا ترمیمی بجٹ کی منظوری . فریقین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ. اجلاس ملتوی

راولپنڈی(خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے اجلاس میں مالی سال کے آخری تین ماہ کیلئے دو ارب 82کروڑ روپے سے زائد کا ترمیمی بجٹ منظور کرلیا گیا، بجٹ کا میزانیہ تین ارب سولہ کروڑ روپے سے زائد تھا جس میں پنشنرز کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے 22کروڑ 55لاکھ، […]

مریم نواز کا دورہ سوات اچانک ملتوی، وجوہات سامنے نہ آسکیں

مریم نواز کا دورہ سوات اچانک ملتوی، وجوہات سامنے نہ آسکیں

لاہور( یس اردو نیوز) مریم نواز شریف کا 25 مارچ کو ہونے والا دورہ سوات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80

مایہ ناز پوٹھوہاری آرٹسٹ امتیاز علی کاشف  کا انتقال، راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہونے والے سٹیج ڈرامہ کی بجائے ان کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

مایہ ناز پوٹھوہاری آرٹسٹ امتیاز علی کاشف  کا انتقال، راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہونے والے سٹیج ڈرامہ کی بجائے ان کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے خطہ پوٹھوہار سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز سٹیج اور ٹی وی آرٹس امتیاز علی کاشف رضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔ جس سے راولپنڈی ڈویژن کی ڈرامہ انڈسٹری غم اور سوگ میں ڈوب گئی۔ یس اردو نیوز کو آڈیو بیان میں ان کی ساتھی اداکارہ آسیہ بی بی نے […]

میرا کا تکذیب نکاح کیس، فیصلہ ملتوی

میرا کا تکذیب نکاح کیس، فیصلہ ملتوی

لاہور: اداکارہ میرا کے وکیل نے تکذیب نکاح کیس کا فیصلہ 15 نومبر کو سنانے کی درخواست دیدی۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ ملتوی کردیا۔ لاہور کی فیملی عدالت میں اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ ہفتہ کو سنایا جانا تھا تاہم اداکارہ کے وکیل نے فیصلہ 15 نومبر کو […]

جامعہ کراچی میں آج ہونیوالے پرچے ملتوی، 28 اکتوبر کو ہونگے

جامعہ کراچی میں آج ہونیوالے پرچے ملتوی، 28 اکتوبر کو ہونگے

کراچی: جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ڈی ایل او سال دوئم سالانہ امتحانات برائے 2013-14 اور ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2017 کے (آج) بدھ 19 اکتوبر کو ہونے والے پرچے دیوالی کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے ہیں، اب یہ پرچے 28 اکتوبر کو دوپہر […]

اسٹین کی عالمی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکار

اسٹین کی عالمی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکار

 کیپ ٹاؤن: اسٹار جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کر لی جس کے باعث ان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہو گئی۔ مایہ ناز جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کندھے کی انجری کا شکار ہیں اور انجری مسائل کے باعث گزشتہ سال نومبر سے […]

حکومت کو پھر سُبکی، قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہفتے کیلیے ملتوی کر دیا گیا

حکومت کو پھر سُبکی، قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہفتے کیلیے ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعمولی طور پر ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ ایوان میں ایک مرتبہ پھر مسلسل دوسرے روز حکومت کو کورم پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب کورم نہ ہونے کی وجہ سے پہلے ایوان کی کارروائی آدھے گھنٹے تک معطل رہی اور بعدازاں کورم کے باعث ہی اجلاس […]

عمران خان کے خلاف 10ارب ہرجانہ کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی

عمران خان کے خلاف 10ارب ہرجانہ کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی

عمران خان الزامات لگاتے ہیں مگر ثبوت نہیں دیتے، عدالت الزامات کا جواب طلب کرے تو نہ عمران خان پیش ہوتے ہیں نہ جواب جمع کرواتے ہیں: شہباز شریف کے وکیل کمرہ عدالت میں عمران خان پر برس پڑے لاہور: وزیراعلٰی پنجاب کی جانب سے دس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران […]

خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا

خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا

  اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا جس کے باعث اسپیکر سردار ایاز صادق کو اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر بتائیں کہ کیا جمشید […]

عمران خان کی نااہلی درخواست: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

عمران خان کی نااہلی درخواست: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضاکی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے عمران خان، جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل […]

شرجیل میمن کے خلاف غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ملتوی

شرجیل میمن کے خلاف غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ملتوی

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف گیارہ ہزارایکڑ زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی سماعت کل تک ملتوی کردی جبکہ محکمہ اطلاعات میں 5 ارب روپے کی کرپشن سےمتعلق کیس میں ضمانت کی درخواست دیگر ملزمان کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی […]

عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت

عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت

الیکشن کمیشن میں عمران خان اورجہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت ن لیگ کے وکیل کی غیرحاضری کی وجہ سے نہ ہو سکی۔ الیکشن کمیشن میں اسپیکرقومی اسمبلی کے بھیجے گئے ریفرنسزپرسماعت،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن نےکی ۔عمران خان نے ن لیگی ارکان کی نااہلی کی درخواست پرجواب دائر کردیا […]