counter easy hit

poultry

پولٹری کی وجہ سے دُنیا کی آدھی آبادی ختم ہونے کا خدشہ، کونسی وبا پھوٹنے والی ہے؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ مرغی کا گوشت کھانا چھوڑ دیں گے

پولٹری کی وجہ سے دُنیا کی آدھی آبادی ختم ہونے کا خدشہ، کونسی وبا پھوٹنے والی ہے؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ مرغی کا گوشت کھانا چھوڑ دیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکہ میں ایک ماہر غذائیات نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مرغی کی افزائش کے نتیجے میں کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک وبا دنیا میں پھیل سکتی ہے۔جس سے دنیا کی آدھی آبادی ختم ہوجائےگی۔اپنی نئی کتاب” ہائو ٹو سروائیو اے پیناڈیمک” میں ڈاکٹر مائیکل گریگر نے […]

پنجاب میں مردہ مرغیوں سے پولٹری فیڈ کی تیاری پر پابندی

پنجاب میں مردہ مرغیوں سے پولٹری فیڈ کی تیاری پر پابندی

لاہور: محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب نے پولٹری فارم، ہیچری اور رینڈنگ یونٹ کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے جب کہ مردہ مرغیوں سے فیڈ کی تیاری بھی ممنوع ہوگی۔ محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے پولٹری فارم ، ہیچری اور رینڈنگ یونٹ کی تنصیب کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دیتے ہوئے نیا ضابطہ کار جاری کیا […]

حکمران مرغی، انڈوں سے لےکر بجلی تک کا کاروبار کر رہے ہیں، زرداری

حکمران مرغی، انڈوں سے لےکر بجلی تک کا کاروبار کر رہے ہیں، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکمران مرغی اور انڈوں سے لے کر بجلی تک کا کاروبار کررہے ہیں۔ مالا کنڈ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کے تمام وسائل پر ایک ہی خاندان کا قبضہ ہے، ایک سیاست دان خود کو پٹھان کہتا […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے, 30 من مردہ مرغی تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے, 30 من مردہ مرغی تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارے۔ قلعہ دیدارسنگھ گوجرانوالہ میں 30 من مردہ مرغی پکڑی گئی ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لبنیٰ رشید کے مطابق مردہ مرغی فروخت کرنے والا پولٹری یونٹ سیل کردیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ رحمت پولٹری میں مردہ مرغی کا گوشت بیچنے کے لیےتیارکیاجارہا تھا۔ Post […]

لاہور:مردہ اور بیمار مرغیوں کا 6 ہزار کلو گوشت برآمد

لاہور:مردہ اور بیمار مرغیوں کا 6 ہزار کلو گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپہ مار کر مردہ اور بیمار مرغیوں کا 6 ہزار کلو گرام گوشت برآمد کر لیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی آفیسر طاہرہ کلثوم کی قیادت میں ٹیم نے ٹولنٹن مارکیٹ میں مختلف دکانوں پر چھاپے مارے، مارکیٹ سے بیمار اور مردہ مرغیوں کا 6 […]