counter easy hit

power

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے جب کہ حکومت کو پہلے دن سے اس سازش کا […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید بھارت۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی نسبت رقبے کے اعتبار سے چار گنا،آبادی کے اعتبارسے سات اور عسکری اعتبار سے بھی کم وبیش سات گنا طاقت کا حامل ملک ہے۔بھارتی حکمرانوں کایہ بھی دعوی ہے کہ ان کا ملک دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے۔یہ سب باتیں اپنی جگہ بجا مگر اس […]

پاکستان کا مقصد کیا… لا الہ الااللہ

پاکستان کا مقصد کیا… لا الہ الااللہ

تحریر: رانا اعجاز حسین حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ ہر ہر پاکستانی جشن آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے، اور یوم پاکستان پر قیام پاکستان کے مقصد اور حصول پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو ہر گز فراموش نہ کرے۔ 14 اگست 1947 ء کے دن اللہ رب العزت کے خاص […]

جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہو سکتی، چوہدری نثار علی

جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہو سکتی، چوہدری نثار علی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیو ایم کے خلاف نہیں جب کہ کراچی میں بھی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا […]

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

ہری پور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب کبھی بھی شریف برادران کو نہیں پکڑے گا۔ ہری پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پولیس سے غلط کام کرائے جارہے ہیں […]

سپہ سالار آعظم زندہ باد

سپہ سالار آعظم زندہ باد

تحریر: ع۔م۔ بدر سرحدی مان لیں کے آج ہی نہیں بلکہ ہمیشہ سے ملک میں اگر کوئی ادارہ ہے جو نہ صرف ملک اور ملکی مفادات کے ساتھ سنجیدہ بلکہ اپنی کمٹمنٹ سے بھی سنجیدہ ہے تو صرف فوج ہے جو”ہر دم تیار” میں نے ایوب خان کا دور دیکھا ہے میرے پاس اعداد و […]

آزادی کی قدر کیجئے

آزادی کی قدر کیجئے

تحریر : اختر سردار چودھری کسووال ایک وقت تھا کہ بر صغیر پاک و ہند پر مسلمان حکمران تھے، مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زائد تک برصغیر پاک وہند پر حکمرانی کی، اقلیت میں ہونے کے باوجود حکومت، رفتہ رفتہ مسلمان برصغیر میں دوسری بڑی اکثریت بن گئے لیکن پھر ان کی گرفت کمزور […]

ہم تو سرحدوں کے رکھوالے تھے

ہم تو سرحدوں کے رکھوالے تھے

تحریر : شاہ فیصل نعیم اقتدار، سیاست، اندرونی معاملات، خارجہ پالیسی اور ترقیاتی منصوبوں میں کیا ان بوٹوں والوں کی مداخلت کم تھی ؟ جو اب عدلیہ کو بھی اپنے ہاتھ میں لے لیا؟آپ کو نہیں لگتا کہ ان اقدامات سے پہلے سے موجود اداروں کی تحقیر ہو رہی ہے؟اُن کا وقار گرتا جا رہا […]

سہولت کار ؟

سہولت کار ؟

تحریر: ایم آر ملک شہر قائد کی تباہی کی قیمت پر اقتدار کا حصول اور ہماری نظریاتی سرحدوں کے محافظوں کے خلاف ”بکواسیات ”در اصل سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ایک ہٹ دھرمی کا مجرمانہ طرز عمل ہے ۔محب وطن حلقے کئی روز پہلے چوہدری نثار کی طرف سے آنے والی اس وضاحت کو بھی […]

کرپٹ سندھی اقتدار مافیہ

کرپٹ سندھی اقتدار مافیہ

تحریر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید گذشتہ سولہ سالوں کی تاریخ سے یہ بات عیاں ہے کہ سندھ میں خاص طور اقتدار مافیہ کی مضبوطی کا کوئی جوا ب ہی نہیں ہے۔یہ اقتدار سے چمٹے لوگ حکمرانوں کی شکل میں لُٹیرے اور قومی خزانے کے ڈاکو ہیں انہیں سندھ کے عوام سے کچھ لینا دنا […]

جناب میاں محمد نواز شریف کے نام ایک کھلا خط

جناب میاں محمد نواز شریف کے نام ایک کھلا خط

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی حضرت محمد نے فرمایا جو شخص مزدور ،ملازم پر ظلم کرے گا اللہ اس کے ہر نیک عمل کو ضائع کر دے گا ۔اور اس ظالم شخص پر جہنم واجب کر دے گا ]امالی صدوق ص ٣٣٨[ میاں محمد نواز شریف آپنے اپنے اقتدار کے دوسرے دور میں مورخہ 13 […]

فیصلہ ہو گیا

فیصلہ ہو گیا

تحریر : شاہ بانو میر سیاست میں کامیاب حریف وہ ہے جو اپنے مدمقابل کی نیندیں حقیقی معنی میں حرام کر دے ـ اور باوجود اقتدار میں ہونے کے اسکو ہر لحظہ فکر میں مُبتلا رکھے ـلیکنشائد یہ طریقہ کار ایک ایسے ملک میں کامیاب تصور کیا جا سکتا ہے جہاں امن و امان کا […]

وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو عیدالفطر پر ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعۃ الوداع اور عید الفطر کی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی : گزشتہ رات کے بریک ڈاؤن کے بعد آج ایک بار پھر بریک ڈاؤن کے باعث شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا تاہم 2 گھنٹے کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہوناشروع ہو گئی۔ نیشنل گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے کی وجہ سے شہر کو ایک بار پھر بجلی کی […]

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

واشنگٹن : معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن کیبل میں فنی خرابی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے،کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی بحال کرنے میں10گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ شہریوں کو اپنے روز مرہ معمولات میں ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے،شہر میں دن […]

پٹرول مہنگا نہیں ہو گا اور عوام لوڈشیڈنگ پر صبر کریں، وزیراعظم نواز شریف

پٹرول مہنگا نہیں ہو گا اور عوام لوڈشیڈنگ پر صبر کریں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہےکہ حکومت دیانت داری سے کام کررہی ہے اور اپنے دور حکومت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے 2017 میں اس بحران پر قابو پالیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایكسپریس وے سنگل فری […]

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا نے دو جون کو عوامی سماعت کے بعد بجلی کی قیمت دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کم کرنے کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن […]

َ کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے: جوزفین کرسٹینا

َ کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے: جوزفین کرسٹینا

بارسلونا (منیر ممتاز) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسامجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے کراچی میں گرمی او ر لوڈشیڈنگ سے ہونے والی سینکڑوں ہلاکتوں کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے ہلاک ہونے والوں کے مقدمات عابد شیر علی اور خواجہ […]

پاکستان کی سالمیت پر حملے کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ملیحہ لودھی

پاکستان کی سالمیت پر حملے کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ملیحہ لودھی

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت پر حملے یا ملک کے کچھ حصوں کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر مباحثے […]

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : بجلی کی طلب بڑھنے سے تکنیکی خرابیوں سے سسٹم جواب دے گیا، رمضان المبارک میں روزہ داروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں غیر اعلانیہ جبری لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی، ایک طرف گرمی کا زور شور، دوسری جانب ماہ صیام کے روزے، […]

لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، دو افراد زخمی

لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، دو افراد زخمی

لاہور : لاہور کی لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگی آگ پر پانچ گھنٹے بعد بھی قابو پایا نہ جا سکا، عمارت کا شیشہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگی آگ پر پانچ گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے جس کی […]

طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے: الطاف حسین

طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے: الطاف حسین

کراچی : نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا دشمن طاقتور ہے طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں کارکنوں کے مصائب کا اندازہ ہے۔ اس سے پہلے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس […]

مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے، خورشید شاہ

مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے، خورشید شاہ

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں 18 گھنٹے تک ہونے والی لوڈ شیڈنگ کے باعث شہری عذاب کی زندگی […]