By MH Kazmi on December 26, 2017 Allama, condolence, Death, express, farooqi, France, hassan, his, leader, MINAHJ AL QURAN, mir, of, on, ppp, qadri, Qari Farooq Ahmed, senior, wife اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
تحریک مہناج القرآن کے علامہ حسن میر قادری کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ پیرس(یس اردو نیوز) صدر منہاج سکالرز یورپ علامہ حسن میر قادری صٓحب کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان […]
By MH Kazmi on December 24, 2017 ALIZAI, By, district, held, MASTONG, MASTOONG, meeting, organizations, ppp, presided اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مستونگ :پاکستان پیپلزپارٹی ضلع مستونگ کے ضلعی تحصیل کی کابینوں یوتھ ونگ اقلیتی ونگ اور سینیئر کارکنوں کا اجلاس زیرصدارت ضلعی صدر محمد قاسم علیزئی منعقد ہوا جس میں ضلعی تحصیل کابینوں کے عہدیداروں اور اقلیتی ونگ سینیئر کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہید جمعویت محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت […]
By MH Kazmi on December 24, 2017 A, anniversary, attended, benazir, Death, Designated, division, Gujranwala, in, Larkana, meeting, members, participate, ppp, SHAHEED'S, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
پیپلز پارٹی گوجرانوالہ ڈویژن کا اجلاس دفتر پی پی پی گوجرانوالہ میں ہوا جس میں ڈویژن کے تمام عہدیداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں کہا گیا کہ گوجرانوالہ ڈویژن 27 دسمبر کو گڑهی خدا بخش میں اپنا کیمپ لگائے گی جس میں ڈویژن بھر کے اضلاع سے آئے ہوئے قافلے شریک ہوں […]
By MH Kazmi on December 23, 2017 condolence, Death, DR.FARYAL TALPUR, express, JIALA, of, on, ppp اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ کی سربراہ ایم ان اے بی بی فریال تالپور نے آپا رقعیہ سومرو کے انتقال پر ان کے بیٹے ڈاکٹر شفقت سومرو اور ایم پی اے فرحت سیمی سومرو سے رتوديرو میں ان کی رہائش گاہ پر تعزیت اور اظہار افسوس کیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 99
By MH Kazmi on December 22, 2017 democracy, every, kaira, nawaz-sharief, ppp, president, PUNAJB, qamar, ruined, time, uz, Zaman اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف ساری عمر جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل کراتے رہے اور آج بھی ڈی ریل کرانا چاہتے ہیں۔ میاں صاحب کو جمہوری نظام کا چلنا سوٹ نہیں کرتا، وہ تصادم کی کوشش میں ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 being, division, farooqi, flowers, Haji Gulzar Awan, on, ppp, presenting, Qari Farooq Ahmed, Rwp, to, vice president اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بلاول بھٹو زرداری میں بی بی شہید کی معصومیت اور ذوالفقار علی بھٹو کا جوش دونوں جھلک رہے ہیں، حاجی گلزار اعوان پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کےنئے صدر سردار سلیم حیدر اورنائب صدر حاجی گلزار اعوان کو بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن اور پیپلزپارٹی یورپ کے عہدیداروں کی مبارکباد راولپنڈی(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 around, Bells, Ihtezaz Ahsan, leader, PMLN, ppp, ringing, senior اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینئیر قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ اسپیکر ایازصادق کی جانب سے اسمبلیاں نہ چلنے کی بات لچھے دار ہے ،، ن لیگ کے اردگرد اقامے کی گھنٹی ٹن ٹن بج رہی ہے، انتخابات وقت پر ہوں گے ، امید ہے مسائل کا حل نکل آئے گا ۔چودھری اعتزازاحسن […]
By MH Kazmi on December 8, 2017 Bhutto Zardari, Bilawal, Chairman, condolence, Death, expresses, his, Malik Umar, of, on, ppp اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(یس اردو نیوز)چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملک عمر کے انتقال پر اظہار افسوس ، پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ملک اصغر علی قیصر کے بھائی فیصل آباد میں انتقال کر گئے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے سوگوار خاندان سے تعزیت اوربلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی روح کے لئے بلند […]
By MH Kazmi on December 8, 2017 away, bill, from, governments, in, keep, leadership, new, ppp, Salim Mandviwala, senate, Senator, suggested, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سسلیم مانڈوی والا نے پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ سینیٹ میں قانون سازی پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔ پیپلزپارٹی سینیٹ میں حکومتی بل کو فی الحال منظور نہ کرے بلکہ حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر حکومت کا ساتھ نہ دے ۔ اپنے […]
By MH Kazmi on December 8, 2017 By, condemns, fee, government, in, increase, KPK, ppp, pti, university اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور(یس اردو نیوز)پیپلز پارٹی کی پشاور کی یونیورسٹیوں کی فیسیں بڑھانے کی مذمت خیبرپختونخواہ میں ایک ایک کر کے نیازی کی جعلی اصلاحات کا پول کھل رہا ہے، ترجمان پی پی پی خیبرپختونخواہ میں تعلیمی اصلاحات کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے، چودھری منظور پشاور میں یونیورسٹیوں کے طلبہ فیسوں میں اضافے کے […]
By MH Kazmi on December 5, 2017 at, Ground, horizens, jalsa, new, opened, parade, ppp اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
شہید بھٹو کے بعد بی بی شہید اور اب بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا اور والدہ سے بھی بڑا جلسہ کر کے پارٹی کو نئے احیا کی طرف گامزن کردیا ہے، حاجی گلزار ، قاری فاروق اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی نے عظیم الشان جلسہ کر کے ناقدین کے ساتھ ساتھ غیر مرئی […]
By Web Editor on December 5, 2017 celebrate, Ground, in, islamabad, ppp, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی اپنے 50 ویں یوم تاسیس پر آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں میدان سجائے گی ۔پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نئی سیاسی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے قیام کے 50سال مکمل ہونے پر وفاقی دارلحکومت کے پریڈ گراؤنڈ میں بڑے جلسے کی تیاریاں کر لی گئیں ، […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 again, disease, from, got, in, Inam, jail, Memon, ppp, Sharjeel, suffered اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ کے سابق وزیرشرجیل میمن کی جیل میں طبیعت خراب۔ جیل ڈاکٹر نے جناح اسپتال سے فزیو تھراپسٹ اور نیوروسرجن کو بلوالیا۔ پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، سینٹرل جیل کے چیف میڈیکل آفیسر کی جانب سے جناح اسپتال کو خط تحریر کیا گیا ہے ۔چیف […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 government, intentionally, issue, kaira, Khatam e Naboowat, ppp, president, Punjab, qamar uz zaman, the, uprising اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گجرات
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ختم نبوت کے طے شدہ معاملے کو جان بوجھ کر چھیڑا۔لاہور میں پریس کانفرنس کےد وران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت اس عمل سے نواز شریف اور ان کے خاندان کی کرپشن مقدمات سے عوام کی توجہ […]
By MH Kazmi on November 30, 2017 Boats, By, Day, Foundation, of, organized, ppp, Rally, Syed Khursheed Shah, was اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے 50 یوم تاسیس کے موقع پر علی واہن اور کچہ سے تعلق رکھنے والے کارکنان کی جانب سے دریائے سندھ میں کشتی ریلی نکالی گئی،ریلی کی قیادت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کی، 100 سے زائد کشتیوں پر […]
By MH Kazmi on November 30, 2017 abolish, By, creature, done, Fools, is, of, Paradise, ppp, Propaganda, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ساہیوال(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کے ضلعی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کی 50ویں سالگرہ منائی گئی اس مو قع پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نام ایک پیغام میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کے خون سے بنی ہے اس لئے پیپلز پارٹی […]
By MH Kazmi on November 30, 2017 By, Day, For, Foundation, government, jalsa. of, Permission, ppp, Strange اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد انتظامیہ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے کا نرالہ اجازت نامہ ،پروگرام میں سیاسی تقاریر پر پابندی ہو گی۔ اجازت نامے کی منفرد شر ط جلسے میں شرکت کرنے والوں کے نام پہلے سے پولیس اسٹیشن کو دینے ہوں گے۔ شرط۔شرائط میں سیکیورٹی کی تمام تر ذمہ داری […]
By MH Kazmi on November 27, 2017 Ahmed, and, editor, Ex-Chief Organizer, Farooq, farooqi, France, Managing, news, ppp, qari, yesurdu اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد کی جشن عید میلاد النبی ﷺ کے پر مسرت موقع پر انتیس سال بعد اپنے آبائی گائوں کے ید میلادالنبی ﷺ جلوس کی قیادت کیلئے پاکستان آمد پیرس؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ اور یس اردو نیوز کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق […]
By Web Editor on November 22, 2017 abbas, Asim, join, mir, ppp, sharifs, son in law اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: میاں نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے داماد میر عاصم نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ اس سے قبل کسی سیاسی پارٹی کا حصہ نہیں رہے اور پہلی بار پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لے رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس […]
By MH Kazmi on November 12, 2017 along, anniversary, at, Dr. Jehangir Badar, Fateha, first, his, house, leaders, of, offering, on, ppp, Rahman Malik, Senator, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک آج ڈاکٹر جہانگیر بدر مرحوم کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور مرحوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کے پیپلز پارٹی کے عظیم سپوت کو سلام جو ہمیشہ پارٹی کے ساتھ وفادار […]
By MH Kazmi on November 12, 2017 By, France, Jehangir Baddar (Late), leader, leaders, legendary, pakistan peoples party, ppp, sajid gondal, senior, to, Tribute اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بارسلونا(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما ساجد گوندل نے ڈاکٹر جہانگیر بدر مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر جہانگیر بدرر مرحوم اپنی ذات میں انجمن تھےانہوں نے ہمیشہ ہمیں خدمت کی سیاست کی اور ہمیں بھی ان سنہری اصولوں پر […]
By MH Kazmi on November 12, 2017 Ahmed, By, Ex-Chief Organizer, Farooq, France, Jehangir Baddar (Late) with, leaders, legendary, pakistan peoples party, ppp, qari, Qazi Sultan (Late) and others, to, Tribute اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ جہانگیر بدر پاکستان پیپلز پارٹی کے جانثاروں کی اس نسل کے نمائندہ تھے جو تن من دھن سے اپنی زندگی پیپلز پارٹی اور شہید بھٹو کیلئے وقف کیے ہوئے تھے۔ ایسے اپنے مقصد کے ساتھ مکمل طور […]
By Web Editor on November 12, 2017 give, imran, jalsa, karachi, LeT, lift, not, ownership, ppp, resident, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ کراچی کے ساتھ عجیب کھیل کھیلا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی کراچی والوں کو اونرشپ دے گی، نواز شریف خود کو بچانے کے لئے پانامہ مسئلے کو کنفیوژ کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کٹھ پتلی ہیں، جتنے مرضی جلسے کریں کراچی کے عوام لفٹ نہیں کرائیں گے۔ بلاول بھٹو بھی […]
By Web Editor on November 11, 2017 Asim, Dr, join, leaders, Many, MQM, ppp, the, to, want اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے بہت سے رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں۔ کراچی میں کرپشن ریفرنسز کی سماعت کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کو بدظن […]