counter easy hit

ppp

سیاسی پختگی شریف برادران میں نہیں تو وزراءمیں کہاں ،الیاس جرال

سیاسی پختگی شریف برادران میں نہیں تو وزراءمیں کہاں ،الیاس جرال

سیاسی پختگی شریف برادران میں نہیں تو وزراءمیں کہاں  پیرس، روم(ایس ایم حسنین)مرزا الیاس جرال،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،اٹلی نے وفاقی وزیر اطلاعات کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شریف برادران کے ڈگڈگی بردار اہم قومی ایشوزپررائے زنی پر مقتدر اداروں کی شٹ اپ کال کے باوجود لیکس ہوتے رہتے ہیں۔ اور […]

شرم تم کو مگر نہیں آتی،اسمبلی فلور پر جھوٹ نے کس کو شرمندہ کیا ،چوہدری رزاق

شرم تم کو مگر نہیں آتی،اسمبلی فلور پر جھوٹ نے کس کو شرمندہ کیا ،چوہدری رزاق

شرم تم کو مگر نہیں آتی،اسمبلی فلور پر جھوٹ نے کس کو شرمندہ کیا  پیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری محمد رزاق،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس نے وزیر اطلاعات کے بیان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران نے معزز اسمبلی کے فلور پر اور معزز عدالت کے سامنے جھوٹ بولا جو پوری […]

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف کا پیپلزپارٹی کیساتھ مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پرغور

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف کا پیپلزپارٹی کیساتھ مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پرغور

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاناما لیکس اور کوئٹہ […]

پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی میں قربتیں حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی

پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی میں قربتیں حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی

 لاہور: تحریک انصاف نے ایک جانب پارلیمنٹ میں ’’دبنگ‘‘ انٹری ڈالی ہے تو دوسری جانب وزیراعلی پرویز خٹک نے تحریک انصاف کا مرکزی صدر بننے کیلیے عمران خان کے نام درخواست ڈالدی جس کی راہ میں شاہ محمود قریشی کے تحفظات آڑے آرہے ہیں۔ تحریک انصاف قیادت کی مثال اس مچھلی کی مانند ہے جو پتھر چاٹ […]

پنجاب بھر کے مظلوم و محروم طبقات اور مزدور بلاول بھٹوزرداری کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں ، خان زاہد

پنجاب بھر کے مظلوم و محروم طبقات اور مزدور بلاول بھٹوزرداری کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں ، خان زاہد

پنجاب بھر کے مظلوم و محروم طبقات بلاول بھٹوزرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں  پیرس(ایس ایم حسنین)خان زاہد اقبال،سابق صدر، پیپلز پارٹی ،فرانس نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت کی پالیسیوں نے محروم طبقات اور ملازمت پیشہ مزدور طبقے کو پیپلز پارٹی کے اور قریب کردیا […]

فرانس پنجاب سے دہشتگردوںکا صفایا،ن لیگ کی نیت میں کھوٹ۔یاسمین فاروق

فرانس پنجاب سے دہشتگردوںکا صفایا،ن لیگ کی نیت میں کھوٹ۔یاسمین فاروق

 پنجاب سے دہشتگردوںکا صفایا،ن لیگ کی نیت میں کھوٹ۔یاسمین فاروق پیرس، لاہور(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی  کی ممبرپروانشل ویمن ونگ پنجاب ، یاسمین فاروق نے اپنی بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی کرپشن کی جڑیں دہشتگرد وں کے شجرے سے ملتی ہیں۔پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کی روح پر عمل نہیں ہوسکا۔ […]

بلاول بھٹو نے مسٹر بین اورنیشنل ایکشن پلان کی حقیقت چند الفاظ میں کھول دی ،سکندر گوندل

بلاول بھٹو نے مسٹر بین اورنیشنل ایکشن پلان کی حقیقت چند الفاظ میں کھول دی ،سکندر گوندل

بلاول بھٹو نے مسٹر بین اورنیشنل ایکشن پلان  کی حقیقت چند الفاظ میں کھول دی پیرس،سپین(ایس ایم حسنین)سکندر گوندل ،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کا ڈرامہ صرف کراچی میں رچایا گیااور پنجاب کو دودھ کا دھلا قرا ردیا گیا۔ یہ 1990 ءسے بھی زیادہ […]

ن لیگ این ایف سی ایوارڈکا طے شدہ حصہ نہیں دیتی بلوچ اورسندھی عوام کو حقوق کیا دےگی ،چوہدری قمر

ن لیگ این ایف سی ایوارڈکا طے شدہ حصہ نہیں دیتی بلوچ اورسندھی عوام کو حقوق کیا دےگی ،چوہدری قمر

ن لیگ این ایف سی  ایوارڈکا طے شدہ حصہ نہیں دیتی بلوچ اورسندھی عوام کو حقوق کیا دےگی پیرس، بیلجئم(ایس ایم حسنین) چوہدری قمر زمان،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،بیلجیئم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم تاسیس پر بلوچ عوام کے حقوق کی بات کر کے بلاول بھٹو زرداری نے سب کے دل جیت […]

یوم تاسیس :بلاول بھٹو نے بلوچ عوام کے زخموں پر مرہم رکھ دیا،ناصرعلی رانجھا

یوم تاسیس :بلاول بھٹو نے بلوچ عوام کے زخموں پر مرہم رکھ دیا،ناصرعلی رانجھا

یوم تاسیس :بلاول بھٹو نے بلوچ عوام کے زخموں پر مرہم رکھ دیا،ناصرعلی رانجھا پیرس، روم(ایس ایم حسنین) ناصر علی رانجھا،سابق صدر، پیپلز پارٹی ،اٹلی نے یس اردو نیوز کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بلوچ اور پنجاب عوام ن لیگ کے شیطانی شکنجے سے نجات حاصل کرکے سر […]

پاکستان پیپلزپارٹی کا 49ں یوم تاسیس پیپلزپارٹی سپین کے مرکزی دفتر میں منایا گیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کا 49ں یوم تاسیس پیپلزپارٹی سپین کے مرکزی دفتر میں منایا گیا۔

بارسلونا(شاہد لطیف گجر) پاکستان پیپلزپارٹی کے 49ں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلزپارٹی سپین نے مرکزی دفتر میں کیک کاٹا اور چئیرمین بلاول بھٹو سے عہدے وفا کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کی خاطر پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ہمیشہ قربانی دی ہے اور اپنی دھرتی ماں کی خاطر آئندہ بھی اس سے گریز […]

یوم تاسیس: ماشااللہ جوش و جذبہ دیکھ کر نہیں لگتا کہ اتنی آزمائش اور کڑا وقت آیا بھی تھا ،الیاس جرال

یوم تاسیس: ماشااللہ جوش و جذبہ دیکھ کر نہیں لگتا کہ اتنی آزمائش اور کڑا وقت آیا بھی تھا ،الیاس جرال

یوم تاسیس: ماشااللہ جوش و جذبہ دیکھ کر نہیں لگتا کہ اتنی آزمائش اور کڑا وقت آیا بھی تھا پیرس،روم(ایس ایم حسنین) مرزا الیاس جرال،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،اٹلی نے یوم تاسیسی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ثابت ہوگیا بلاول بھٹو زرداری کی ٹکر کا کوئی لیڈر پاکستان میں پیدا ہو […]

یوم تاسیس :محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار و نظریات بلاول بھٹو میں نظر آرہے ہیں ،ملک مظہر

یوم تاسیس :محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار و نظریات بلاول بھٹو میں نظر آرہے ہیں ،ملک مظہر

یوم تاسیس : محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار و نظریات بلاول بھٹو میں نظر آرہے ہیں پیرس (ایس ایم حسنین) سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس ملک مظہر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں تمام کارکنان شہداءکے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ تین صوبوں کی طرح […]

بلاول بھٹوکی لاہور آمد ،شہید بھٹوکی یادیں تازہ ہورہی ہیں ،لبنیٰ چوہدری

بلاول بھٹوکی لاہور آمد ،شہید بھٹوکی یادیں تازہ ہورہی ہیں ،لبنیٰ چوہدری

بلاول بھٹوکی لاہور آمد ،شہید بھٹوکی یادیں تازہ ہورہی ہیں لاہور، پیرس(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی لاہور کی ایگزیکٹو ممبر اور ممتاز شوشل ورکر لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے جشن یوم تاسیس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے  شہید بھٹوکی جدوجہد کے دنوں کی یاد تازہ کر […]

پیپلزپارٹی بھٹو سے بلاول تک

پیپلزپارٹی بھٹو سے بلاول تک

پیپلزپارٹی کو تمام تر مثبت و منفی تنقید سے قطع نظر اس بات کا کریڈٹ ملنا چاہئے کہ وہ سیاست کو ڈرائنگ رومز سے نکال کر عوام میں لے آئی اور تمام تر مشکلات کے باوجود زندہ بھی رکھا ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی آج 30نومبر کو اپنی گولڈن جوبلی مکمل کر لے گی لیکن اب یہ […]

پی پی پی کا 49 واں یوم تاسیس ، بلاول کی دبئی سے لاہور آمد

پی پی پی کا 49 واں یوم تاسیس ، بلاول کی دبئی سے لاہور آمد

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی کے یوم تاسیس میں شرکت کیلئے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔ پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 622 کے زریعے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔بلاول بھٹو کے استقبال کیلئے پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت جن میں […]

پیپلزپارٹی نے بھرپوراپوزیشن کا کردارادا نہیں کیا،شاہ محمود

پیپلزپارٹی نے بھرپوراپوزیشن کا کردارادا نہیں کیا،شاہ محمود

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے 4مطالبات بڑے معقول ہیں، اگر پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف تحریک چلائی تو ان کی حمایت کریں گے۔ نواب شاہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کراچی کی رونقیں ایک بار پھر آہستہ […]

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے پر غور

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے پر غور

بلاول بھٹو کو لاڑکانہ سے الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ وہ لاڑکانہ سے اپنی والدہ کی نشست سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لاہور (یس اردو نیوز) بلاول بھٹو زرداری کے پارلیمانی سیاست میں آنے کے معاملے پر سینئر رہنمائوں نے بلاول بھٹو کو لاڑکانہ سے ضمنی الیکشن لڑنے کا مشورہ دے دیا۔ […]

بارسلونا میں پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیرانتظام جہانگیر بدر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی۔

بارسلونا میں پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیرانتظام جہانگیر بدر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی۔

سپین۔ بارسلونا میں پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیرانتظام جہانگیر بدر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے بارسلونا میں قرآن خوانی کی گئی۔ جس میں تمام سیاسی جماعتوں وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 107

پی پی کا بل منظور ہوئے بغیر پاناما پر احتساب نہیں ہوسکتا،بلاول

پی پی کا بل منظور ہوئے بغیر پاناما پر احتساب نہیں ہوسکتا،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا پاناما بل منظور ہونے تک عدالت شریفوں کا احتساب نہیں کرسکتی۔ چار مطالبات منوانے کےلیے اپوزیشن جماعتوں کو مل کر جدوجہد کی دعوت دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سب کو ہمارے ساتھ مل جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ مطالبات تسلیم […]

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر کی رہائی

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر کی رہائی

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہاتھو ں گرفتار پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر کو ایک ہفتے تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا۔ فیصل شیخ کو ایک ہفتہ قبل شاہراہ نورجہاں میں واقع ان کے گھر سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا تھا،ذرائع کے مطابق حراست کے […]

پی پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان،قمر الزماں کائرہ پی پی کے قافلہ کے سالاراعلیٰ ہونگے

پی پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان،قمر الزماں کائرہ پی پی کے قافلہ کے سالاراعلیٰ ہونگے

پیپلزپارٹی وسطیٰ پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق قمر زمان کائرہ صدر، ندیم افضل چن جنرل سیکریٹری مقررکردیئے گئے۔پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں ہوا،جس میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا۔چیئرمین بلاول بھٹو نے قمر زمان کائرہ کو […]