counter easy hit

ppp

بلاول بھٹو اس بار چودہ اگست اوسلو میں منائیں گے، پی پی پی ناروے نے بلاول کے استقبال تیاریاں شروع کر دیں

بلاول بھٹو اس بار چودہ اگست اوسلو میں منائیں گے، پی پی پی ناروے نے بلاول کے استقبال تیاریاں شروع کر دیں

اوسلو (پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس بار جشن آزادی پاکستان ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منائیں گے۔ پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری زمان، جنرل سیکرٹری مرزا محمد ذوالفقار، نائب صدر علی اصغر شاہد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ اوسلو پہنچنے پر پی پی پی ناروے اپنے […]

پونچھ میں وزارت نہ ملنے کے بعد

پونچھ میں وزارت نہ ملنے کے بعد

تحریر : کامران ارشد گزشتہ روز آزاد کشمیر مظفر آباد میں جہاں وزراء کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں وزراء نے شرکت کی اُس وقت ہر ایک کے ذہن میں تھا کہ میں وزیر بنوگامگر جب اُن کے نام سامنے آئے تو سب حیران وپریشان ہو گئے اور کسی کے ذہن میں نہیں تھا […]

چلیں اچھا ہوا قائم علی شاہ تو رخصت ہوئے!!

چلیں اچھا ہوا قائم علی شاہ تو رخصت ہوئے!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ابھی جبکہ حکومت کو ختم ہونے میں صرف 22ماہ رہ گئے ہیں ایسے میں گزشتہ اتوار کودُبئی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور سندھ سمیت مُلک کے دوسرے صوبوں سے بھی دُبئی جانے والے پی پی پی کے سینیئررہنماو ¿ںاور جیالوںکے […]

لاٹھی سے ہانکنا

لاٹھی سے ہانکنا

تحریر : طارق حسین بٹ شان ٹی آر اوز کے جھمیلے میں کئی ہفتوں سے مصروف رہنے کے بعد پی پی پی نے پارلیمانی کمیٹی سے خود کو علیحدہ کر کے عدالتی راہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک مستحسن اقدام ہے۔یہ ایک ایسا لا ئحہ عمل ہے جس میں انتشار کی بجائے آئینی […]

پی پی پی کے مرکزی راہنما رحمان ملک 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے مہمان خصوصی ہونگے

پی پی پی کے مرکزی راہنما رحمان ملک 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے مہمان خصوصی ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ۔ ویانا کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ نے پی سی سی آسٹریا کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سال 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا […]

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

اسلام آباد ، مئی 23 ، 2016: افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ڈروں حملے میں ہلاکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کے امریکی ڈرون حملے میں ملااختر منصور کی ہلاکت کوئی معمولی بات نہیں ، اس سے پاکستان کو […]

لو وہ بھی گئے

لو وہ بھی گئے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پیپلزپارٹی کے زوال کے قصے تو پہلے ہی آسمانوں میں تھے اور گونج زمین پر لیکن ہمیں امید تھی پیپلزپارٹی ایک دفعہ پھر آئے گی اور چھا جائے گی۔ مگر اب تو ہم بالکل ہی مایوس ہو گئے کہ وہ آخری ”کوہِ نور” بھی پیپلزپارٹی سے جدا ہو گیا، جس کے […]

سید علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر پیپلزپارٹی کے تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.پیپلزپارٹی سپین

سید علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر پیپلزپارٹی کے تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.پیپلزپارٹی سپین

بارسلونا : سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے فرزند، سید علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی خوشی میں پیپلزپارٹی سپین کل بادالونا کائیے چلی میں شام 6:30 بجے مٹھائی تقسیم کرے گی منجانب پاکستان پیپلزپارٹی سپین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان و دیگر پارٹی عہدیداران کی جانب سے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مبارکباد

پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان و دیگر پارٹی عہدیداران کی جانب سے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مبارکباد

آسٹریا (اکرم باجوہ) پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاہ، نائب صدر علی زوالفقار، جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ و دیگر پارٹی عہدیداران کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کی بازیابی پر مبارکباد۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

پی پی پی آسٹریا تنظیم نو کا نوٹیفکیشن پی پی پی اوورسیز کے صدر سینیٹر رحمان ملک نے جاری کر دیا گیا

پی پی پی آسٹریا تنظیم نو کا نوٹیفکیشن پی پی پی اوورسیز کے صدر سینیٹر رحمان ملک نے جاری کر دیا گیا

ویانا (ایم اکرم باجوہ) پی پی پی آسٹریا تنظیم نو کا نوٹیفکیشن پی پی پی اوورسیز کے صدر سینیٹررحمان ملک نے جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی اوورسیز کے صدر سینیٹررحمان ملک نے فروری میں پی پی پی اوورسیز کو مذید متحرک کرنے کیلیے یورپ بھر کے دورہ کے سلسلہ میں […]

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور زرداری کی پیپلزپارٹی

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور زرداری کی پیپلزپارٹی

تحریر : صہیب سلمان 4 اپریل پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا دن ہے اِس دن ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نواب محمد احمد خان قصوری کے قتل میں اعانت کے الزام میں پھانسی دی گئی تھی۔ ویسے اب یہ بات عام ہو چکی ہے کہ […]

قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں ملک محمد شفیق امجد نے شاندار ظہرانہ دیا۔

قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں ملک محمد شفیق امجد نے شاندار ظہرانہ دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں ملک محمد شفیق امجد صدر پاکستان پیپلزپارٹی سٹی لالہ موسی نے شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا۔جس میں چوھدری تنویر اشرف کائرا سابق صوبائی وزیر خزانہ پنجاب۔جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب اور پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی۔ Post […]

پاکستان کی تگڑی اسٹیبلشمنٹ

پاکستان کی تگڑی اسٹیبلشمنٹ

تحریر : عاکف غنی پاکستان کے میڈیا کے ذریعے ایک لفظ ہمیں عام سننے کو ملتا ہے: اسٹیبلشمنٹ ،یہ اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ پتہ نہیں ایک شخص کا نام ہے، ایک ادارے کا یا مختلف اداروں کے گٹھ جوڑ کا، ہاں اتنا ہم ضرور جانتے ہیں پاکستان میں کوئی بھی ڈویلپمنٹ ہو انگلیاں اس اسٹیبلشمنٹ […]

زرداری کا خوشامدی انداز اور فوج

زرداری کا خوشامدی انداز اور فوج

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم رابرٹ سیلے کا کہناہے کہ ”تاریخ ماضی کی سیاست ہوتی ہے اور سیاست حال کی تاریخ ہوتی ہے“ آج مُلک کی ساری سیاست کا نقشہ رابرٹ سیلے کے اتنے سے جملے نے پیش کردیاہے اَب مُلک کے موجودہ سیاسی ماحول میں اِسے سمجھ کرسمجھنااہلِ دانش اوراہلِ سیاست کا کام […]

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جب بھی کسی کی دم پر پاوں آتا ہے تو وہ یوں تلملا اٹھتا ہے جیسے وہ تو فرشتہ ہے اور کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث نہیں ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم عرصہ دراز سے یہ واویلا کرتی آر ہی ہیں کہ سندھ میں تمام وفاقی ایجنسیاں بشمول رینجرز […]

ناپولی میں پاکستانی کمیونٹی کا کردار دو مخالف گروپوں میں صلح کروادی ۔

ناپولی میں پاکستانی کمیونٹی کا کردار دو مخالف گروپوں میں صلح کروادی ۔

ناپولی(نمائندہ خصوصی) ناپولی میں پاکستانی کمیونٹی کا کردار دو مخالف کروپوں میں صلح کروادی ۔ شیر ولی خان اور محمد عامر کے درمیان صلح ہوگئی۔ تاج محل ریسٹورنٹ ناپولی میں بڑا اکٹھ ہوا۔ جس میں چیرمین پیپلز پارٹی اٹلی چوہدری زمان کھٹانہ ،ماما خیبر خان، صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی چوہدری ناصر علی رانجھا ، […]

5 فروری یوم یکجھتی کشمیر

5 فروری یوم یکجھتی کشمیر

ویانا: اکرم باجوہ پی پی پی آسٹریا صدر ندیم خان سینیر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ، نائب صدر علی زولفقار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 253

چوہدری افضل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار

چوہدری افضل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار

چوہدری افضل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 592

پیرس : ہندوستان عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، افضال چوہدری

پیرس : ہندوستان عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، افضال چوہدری

پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ونگ فرانس کے سینئر رہنما افضال چوہدری نے کہا کہ ہندوستان عالمی من کیلئے خطرہ بن چکا ہے آج بھارت کا مکروہ فریب میں لپٹا چہرہ پوری دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔ وہ کشمیر پر غاصبانہ قبضے سے کسی صورت ہٹنے کیلئے تیار ہیں یہی […]

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا (شاہد لطیف) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح یہ پروگرام5 فروری بروز جمعہ کی شام ساڑھے چار بجے کاسادے مار بارسلونا (سپین) منعقد ہو رہا ہے۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ منجانب : صدر پاکستان پیپلزپارٹی سپین عمر فاروق […]

پی پی پی کے سینئر رانما سینیٹر رحمان ملک ایک روزہ دورہ پر ویانا پہنچ گے

پی پی پی کے سینئر رانما سینیٹر رحمان ملک ایک روزہ دورہ پر ویانا پہنچ گے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینٹ داخلہ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیرمین پی پی پی کے سینئر رانما سینیٹر رحمان ملک پی پی پی اوورسیز کے ساتھ رابطہ مہم کے سلسلہ میں ایک روزہ دورہ پر 27 جنوری کی شام ویانا پہنچ گے۔ سینیٹر رحمان ملک 28 جنوری کی شام پی پی […]

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلزپارٹی کے کوارڈینیٹر و فرانس کے سینئر نائب صدر کامران یوسف گھمن نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے […]

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر رہنما محمد اقبال خان آج بروز بدھ اللہ کو پیارے ہو گئے

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر رہنما محمد اقبال خان آج بروز بدھ اللہ کو پیارے ہو گئے

فرانس (روحی بانو) محمد اقبال خان جو پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر رہنما تھے زندگی اور موت کی جنگ لڑتے ہوئے آج بروز بدھ اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کو کل منگل کو بھی ڈاکٹروں نے یہ افسوس ناک خبر سنا دی تھی لیکن بیوی کی آہ و پکار نے ان کو ا للہ […]

افتخار محمد چودھری سیاسی راہوں پر

افتخار محمد چودھری سیاسی راہوں پر

تحریر : عبدالرزاق چودھری ایک وقت تھا جب افتخار محمد چودھری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تھے۔ معمولی سے معمولی اور بڑے سے بڑے واقعہ پر از خود نوٹس لینا ان کا محبوب مشغلہ تھا۔اور تو اور ہماری پسندیدہ اداکار عتیقہ اوڈھو بھی از خود نوٹس کی زد میں آ گئیں اور معاملہ تھا ایک […]