counter easy hit

ppp

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیرانتظام ایک میٹنگ کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیرانتظام ایک میٹنگ کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے انتظام ایک میٹنگ سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی فرانس کو آرڈینیٹر پی پی یورپ کامران یوسف گھمن منعقد ہوئی جس میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی۔ اس میٹنگ میں جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد چیرمین کلچر ونگ […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اھم اجلاس زیر صدارت کامران یوسف گھمن منعقد

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اھم اجلاس زیر صدارت کامران یوسف گھمن منعقد

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اھم اجلاس بروز ہفتہ 19 دسمبر 2015 کو زیر صدارت کامران یوسف گھمن سینئر نائب صدر پی پی پی فرانس منعقد کیا جا رہا ھے۔ اجلاس میں تنظیمی امور کے علاوہ شھید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر جلسے کے انعقاد اور اس کے انتظامات کے […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب اس دنیا سے کوچ کرگئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب اس دنیا سے کوچ کرگئے۔

پیرس ۔خصوصی رپورٹ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید کے دیرینہ ننھے ساتھی اور تاک مرک ساتھی قاضی سلطان محمود رضائے لہی سے وفات پاگئے ہیں۔ اور ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی پے موحوم پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کے قریبی دوست تھے ان کی […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب بھی اس دنیا سے کوچ کرگئے۔اور پوری دنیا میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو سوگوار کر گئے،قاضی صاحب پوری دنیا میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان تھے،ایسے کارکن پیپلزپارٹی ہی کا اثاثہ ہیں،ہم اللہ تعالیٰ سے دیا کرتے ہیں،کہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے قاضی صاحب […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اہم اجلاس سینئر نائب صدر پی پی پی فرانس اور کوآرڈینیٹر یورپ کامران یوسف گھمن نے کی نظامت کے فرائض جنرل سیکر یٹری منیر احمد ملک نے انجام دۓ اجلاس میں اہم تنظیمی امور بارے بہی فیصلے کۓ گۓ اجلاس پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس اور […]

رانا شاہد کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

رانا شاہد کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما رانا شاہد کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 102

اقبال گجر کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

اقبال گجر کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اقبال گجر کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 174

قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

زاہد اقبال خان کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

زاہد اقبال خان کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 713

پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب 29 نومبر کو منعقد ہو گی، ملک منیر احمد

پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب 29 نومبر کو منعقد ہو گی، ملک منیر احمد

پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب 29 نومبر 2015 بروز اتوار پانچ بجے لاہور ریسٹورنٹ لاکورنیو میں منعقد ہو گی۔ جس میں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے تما عہدیداران و کارکنان سمیت صحافی حضرات […]

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین […]

ُ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ُ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مخدوم امین فہیم کی وفات پارٹی کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے اورانہوں نے مزید کہا کہ وہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے […]

رانا شاہد ریاض نے مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

رانا شاہد ریاض نے مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے رہنما رانا شاہد ریاض المعروف ویمبلے بازار والے نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مخدوم امین فہیم کی وفات پارٹی کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے اور ان کی اور ان کے خاندان کی […]

آصف زرداری کا آئی ایس پی آر سے متعلق بیانات کا نوٹس

آصف زرداری کا آئی ایس پی آر سے متعلق بیانات کا نوٹس

دبئی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کے آئی ایس پی آر سے متعلق بیانات کا نوٹس لے لیا ہے۔ آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوری طور پر تمام رہنماؤں کواس سلسلے میں بیان بازی سے روک دیا گیا ہے، حکومت کی […]

آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، بلاول بھٹو زرداری

آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، بلاول بھٹو زرداری

مٹھیر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوز رداری نے کہا ہے کہ آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، انتہا پسندی کو جان بوجھ کر ہوا دی جارہی ہے، پیپلزپارٹی دیوالی کو اپنا تہوار مانتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری مٹھی میں ہندو برادری کے افراد کے جلسے سے خطاب کر رہے تھے، […]

پیپلز پارٹی کا وجود وڈیروں کو روزِ اول سے ہی کھٹکتا ہے: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کا وجود وڈیروں کو روزِ اول سے ہی کھٹکتا ہے: بلاول بھٹو

کراچی : بلاول بھٹو زرداری نے ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے عہدیداروں اور کارکنان سے ملاقات میں، اور اس کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں اور عام آدمی کی پارٹی ہے۔ پیپلز پارٹی کا وجود وڈیروں کو آج سے نہیں بلکہ پارٹی کے قیام کے وقت سے ہی کھٹکتا ہے۔ […]

نیا نو دن پرانا سو دن

نیا نو دن پرانا سو دن

فرانس (روحی بانو) پاکستان پیپلز پارٹی نے 2015 میں باوجود سخت میڈیا ٹرائل کے بلدیاتی الیکشن میں صوبہ سندھ اپنی ،جڑ اپنی بنیاد میں شاندار کامیابی حاصل کر کے ہائی جیک کے ارادوں سے آنے والوں کی ہر منفی سوچ کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے منوں مٹی میں دفنا دیا نیا نو دن پرانا سو دن […]

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

لاہور/کراچ : پنجاب میں شیردھاڑا ،سندھ میں تیر نشانے پر لگا، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور سندھ میں پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کا میدان مار لیا ۔ اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ ن 871 نشستیں حاصل کرکے سب سے آگے ہے، سندھ میں پیپلز […]

مادر جموریت بیگم نصرت بھٹو کی چوتھی برسی

مادر جموریت بیگم نصرت بھٹو کی چوتھی برسی

نیویارک : مادر جموریت بیگم نصرت بھٹو کی چوتھی برسی پر مجیب الحسن ایڈ شنل سیکٹری انفارمیشن ، لطیف ڈالمیاں نائب صدر پیپلز پارٹی یوایس اے بیگم نصرت بٹھو مرحومہ کو ان کی چوتھی برسی پر عوامی حدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ مجیب الحسن نے مرحومہ کیلئے اللہ تعالی کے خصور دعا کی […]

کربلا میں فکر حسینی علیہ السلام اور یزیدی سوچ کی جنگ ہوئی۔ چوہدری کامران گھمن

کربلا میں فکر حسینی علیہ السلام اور یزیدی سوچ کی جنگ ہوئی۔ چوہدری کامران گھمن

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا ہے کہ سید شہداء حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے یزیدی افکار کی بیخ کنی فرما کر منزل اسلام اور قیصر نبوت کو محفوظ کیا۔ قوم مسلم شہداء کربلا کی خدمت دین کو خراج تحسین […]

واقعہ سانحہ کارساز کی یاد میں پی پی پی یورپ فرانس میں دعائیہ پروگرام منعقد کرے گی۔ کامران یوسف گھمن

واقعہ سانحہ کارساز کی یاد میں پی پی پی یورپ فرانس میں دعائیہ پروگرام منعقد کرے گی۔ کامران یوسف گھمن

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی ہونہار صاحبزادی سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کی مشرف دور میں اپنی جلاوطنی ختم کر کے وطن واپسی پر کراچی میں استقبالیہ جلوس کے […]

کیا پاکستان ہاتھی کھا سکتا ہے؟

کیا پاکستان ہاتھی کھا سکتا ہے؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری یہ بائیں تصویر دیکھئے ہماری بد قسمتی کی زندہ علامت۔یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے کسی گائوں کے اسکول کی تصویر ہے۔گارے اور مٹی سے بنی دیواریں اور ان کے اوپر گھاس پھوس۔یہ بد قسمتی سے زیادہ بے حسی اور بے شرمی کی تصویر ہے۔ یہ صرف پاکستان پیپلز […]

ن لیگ صوبوں کے تمام وسائل پر سانپ بن کر بیٹھی ہوئی ہے، چوہدری کامران گھمن

ن لیگ صوبوں کے تمام وسائل پر سانپ بن کر بیٹھی ہوئی ہے، چوہدری کامران گھمن

پیرس: پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریگی اور انہیں حقوق دلا کر رہے گی۔ تحت لاہور والے جی ٹی روڈ سے باہر عوام کی بنیادی سہولیات اور حقوق سے محروم رکھا ہوا […]

نادرا کارڈ کے چارجز ختم ہونے چاہیے، شبیر ملک، راجہ اعظم خان

نادرا کارڈ کے چارجز ختم ہونے چاہیے، شبیر ملک، راجہ اعظم خان

آئرلینڈ : شبیر ملک سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس یونائیٹڈ کینڈم، آئرلینڈ ویلز راجہ اعظم خان ایڈوکیٹ سابق صدر لوئن پیپلز پارٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نادرا کارڈ کے چارجز ختم ہونے چاہیے۔ اگر ممکن نہیں ہے تو پھر سال پہلے والے چارجز ہونے چاہیے، ایک سال کے اندر چارجز ڈبل […]