counter easy hit

Prayer

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکسٹھ سے پینسٹھ

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکسٹھ سے پینسٹھ

تحریر : سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 61۔۔۔۔ جھوٹ ۔۔۔۔۔۔ وہ جھوٹ کبھی نہیں بولتا تھا اماں نے پوچھا کیا بات ہے بیٹا کیوں روئے تھے؟ اماں بہت دن ہوگئے بابا کے پاس نہیں سویا ہوں اماں نے یہ سنا تو پریشان ہوگیں وہ بولا اماں آپ پریشان نہ ہوں آپ کو […]

آخر احساس ہے کیا

آخر احساس ہے کیا

تحریر: مدثر اسماعیل بھٹی فجر کی نماز پڑھنے کے بعد میں سیر کرنے کے لیے پارک کی طرف جارہا تھا۔ایک طرف سے کار بڑی تیز رفتاری سے آرہی تھی۔اور دوسری طرف سے سائیکل سوار جارہاتھا۔ کار والے نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔اور پیچھے موڑ کر بھی نہیں دیکھا۔کہ جس کو میں نے ٹکر […]

لیلتہ الجائزہ، چاند رات

لیلتہ الجائزہ، چاند رات

تحریر : ثمرین یعقوب چاند رات ؛احادیث میں اسے ٍلیلتہ الجائزہ ٍ (انعام کی رات ) کا نام دیا گیا ہے ۔اس رات کو عبادت کرنے کے بھی ویسے ہی فضائل ہیں ،جو رمضان کی راتوں کے ہیں ۔حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے حضور ۖ نے ارشاد فرمایا : جو کوئی ان پانچ […]

اپنی اصلاح کریں

اپنی اصلاح کریں

تحریر : ارم فاطمہ کہا جاتا ہے سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے اور سب سے مشکل کام اپنی اصلاح ہے ۔اس بات کا خیال یوں آیا کہ رمضان کے مقدس مہینے میں جہاں اس بات کی کوشش کی جاتی ہے کہ اس کے ایک ایک لمحے سے فیض حاصل کیا جائے […]

نماز جمعہ

نماز جمعہ

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ مبارک کے موقع پر نماز جمعہ کے چھوٹے بڑے اجتماع منعقد کیئے گے سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں منعقد ھوا۔ پاکستانی مساجد جن میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا، نور اسلامک سنٹر، […]

دعا کی فضیلت و اہمیت٬ قرآن اور مسنون دعائیں سے

دعا کی فضیلت و اہمیت٬ قرآن اور مسنون دعائیں سے

فرانس (شاہ بانو میر) انسان کی تخلیق کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہمیں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا بھی عبادت ہے٬ پیارے نبیﷺ نے فرمایا دعا ہی عبادت ہے۔ جب میرے بندے میرے بارے میں […]

قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت

قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت

تحریر: نعیم الرحمان شائق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے ۔ اس ماہ ِ مقدس میں مسلمانان ِ عالم ،اسلام کا ایک اہم رکن بڑے ذوق وشوق سے ادا کرتے ہیں ۔ روزہ اسلام کے پانچ اہم ارکان میں سے ایک ہے ۔اسلام کی عمارت جن پانچ ستونوں پر استوار ہے ، […]

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

ویانا (ایم اکرم باجوہ) رمضان شریف کی آمد آمد ہے اسی سلسلہ میں ویانامیں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درسگاہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے نماز جمعہ کے بعدپاکستان میڈیاجنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال مسجد البلال میں رمضان شریف میں نماز تراویع میں قرآن پاک سنانے […]

استقبال و فضیلت ماہ رمضان

استقبال و فضیلت ماہ رمضان

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ماہ رمضان اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے جسطرح ہم پر نماز فرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں۔ امت مصطفیۖ پر روزے کی فرضیت ٢ہجرہی ١٠ شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق سیدعالم نورمجسم شفیع معظم ۖنے ٩رمضان المبارک کے مہینوں کے روزے […]

پاکستانی عوام سے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت یابی کی لیے دعا کی اپیل، مسلم لیگ ن فرانس

پاکستانی عوام سے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت یابی کی لیے دعا کی اپیل، مسلم لیگ ن فرانس

پیرس : پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان، پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیرمین شیخ طارق جاوید، چوہدری محمد حسین سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن […]

محمود ظفر اقبال ہاشمی

محمود ظفر اقبال ہاشمی

تحریر: کوثر ناز اردو ادب سے لگاؤ محبِ وطن پاکستانی ہونے کی حیثیت سے فطری تھا۔۔ ہمارا وطن ہماری ثقافت ہمارا ادب میرے لیئے فخر کرنے کو یہی چیزیں سب سے پہلے ہوا کرتی تھی بڑے ہوئے تو محبِ وطن بھی رہے ادب سے لگاؤ بھی بڑھ سا گیا مگر ادیبوں سے ایسا کوئی خاص […]

محفل نعت کا اشتہار

محفل نعت کا اشتہار

میونخ (نمائندہ خصوصی) جامع مسجد میونخ میں 27 مئی بروز جمعہ المبارک بعد از نماز عصر 6 بجے عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں قاری شاہد محمود خصوصی شرکت کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 726

شبِ برات! فضائل، برکات اور خصوصی عبادات

شبِ برات! فضائل، برکات اور خصوصی عبادات

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر شعبان اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، یہ بڑی عظمت و برکت والا مہینہ ہے، یہ مہینہ شہر التوبہ بھی کہلاتا ہے اور نبی پاک ۖ کا مہینہ ہونے کی نسبت بھی رکھتا ہے۔ اس مہینے کی پانچ تاریخ کو سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت […]

صرف ماں

صرف ماں

تحریر: شاہ بانو میر الفاظ انگلیاں اٹھتے ہی جیسے کسی زر خرید غلام کی طرح صفحہ قرطاس پے اللہ سبحان و تعالیٰ کی اطاعت سے بکھرتے ہیں تو بکھرتے ہی چلے جاتے ہیں۔ قلم کی یہ خاص عطا ہے جو ہر کسی کو نہیں توفیق مگر ہم اس نعمت کو کم علمی سے غلط استعمال […]

میں نے جنت تو نہیں دیکھی، ماں دیکھی ہے

میں نے جنت تو نہیں دیکھی، ماں دیکھی ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم ماں جیسی انمول ہستی اس کائنات میں کوئی اور نہیں۔ ماں کو بھی اپنی اولاد سے بڑھ کر کوئی اور عزیز نہیں ہوتا لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے۔جو ہمارے معاشرے کا کلچر بن چکا ہے کچھ لوگ والدین کو ستاتے بھی ہیں۔ حتی کہ گالیاں گلوچ بھی […]

نماز… تحفہ معراج

نماز… تحفہ معراج

تحریر: رانا اعجاز حسین ماہ رجب رواں ہے ، اس ماہ کی ایک بڑی فضلیت یہ ہے کہ اس ماہ مبارک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو معراج ہوئی جس میں فرضیت نماز کا حکم دیا گیا۔ واقعہ معراج کی تاریخ اور سال کے متعلق ‘ مؤرخین اور مفسرین کی رائے مختلف […]

یقین کامل کہ پیر کامل؟

یقین کامل کہ پیر کامل؟

تحریر : مریم توقیر کچھ دنوں سے وہ نماز میں دلچسپی لینے شروع ہو گی تھی میں نماز کے لیے کھڑی ہوتی تو وہ بھی ساتھ کھڑی ہو جاتی جیسے جیسے میں کرتی ویسے ہی وہ کرتی ساری نماز نہیں آتی تھی اسکی آسانی کے لیے میں تھوڑا اونچاپڑھتی جتنی دیر میں بیٹھی رھتی وہ […]

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا سید علی گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا سید علی گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

برسلز(پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کشمیراور پاکستان کے عوام اورخاص طورپر یورپ میں مقیم کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنماء سید علی شاہ گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ واضح رہے کہ جمعرات […]

جامع مسجد صوفیا میونخ میں نماز جمعہ کے بعد علامہ غلام رسول سعیدی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئی

جامع مسجد صوفیا میونخ میں نماز جمعہ کے بعد علامہ غلام رسول سعیدی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئی

میونخ (محمد سلیمان خان) جامع مسجد صوفیا میونخ میں جمعہ نماز کے بعد حضرت علامہ غلام رسول سعیدی کے لئے علامہ محمد اشرف قادری سے خصوصی دعا منگی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 162

پیرس : علاقائی فرنچ انتظامیہ کی جانب سے مرحومہ مسز طارق چوہدری کے لیے دعا کی خصوصی تقریب

پیرس : علاقائی فرنچ انتظامیہ کی جانب سے مرحومہ مسز طارق چوہدری کے لیے دعا کی خصوصی تقریب

پیرس (اے کے راؤ) پیرس کے مضافات Montignys کی سابق مئیر Odil Cantin نے پاکستانی نزاد فرنچ طارق چوہدری کی مرحومہ بیگم کے لیے علاقائی گرجا گھر میں دعائیہ تقریب کا خصوصی اہتمام کیا – جس میں کرسچن کمیونٹی کے ساتھ مراکش،تیونس،الجزائر اور افریقی ممالک کے مسلم فیملی فرینڈز نے بھی شرکت کی۔ اس دعائیہ […]

نماز قرآن ذکر الہی اور دعا !!

نماز قرآن ذکر الہی اور دعا !!

تحریر : ندیم رحمن ملک وہ انسان انتہائی خوش نصیب اور کامیاب قرار دیا جائے گا جو اپنے دن کا بیشتر وقت اللہ سبحان و تعالی کو یاد کرتے گزارتا ہے، چاہے وہ نماز پڑھتا ہے، چاہے وہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے، یا زبان سے تسبیح اور درُود و سلام پڑھتا ہے، پھر وہ […]

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کا انعقاد

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کا انعقاد

جرمنی (علی جیلانی) جرمنی کے شہر نورن برگ میں شاندار جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل منعقد ہوئی جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی تقریب کے مہمانان خصوصی پیر طریقت حضرت سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی […]

نصاب میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نصاب میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا کسی بھی غیور و غیرت مند قوم کو شکست دینا کوئی آسان کام نہیں بلخصوص پاکستانیوں کو کسی بھی میدان میں شکست نہیں دی جا سکتی، کیونکہ اللہ پاک کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستانی قوم ایک ایسی قوم کا نام ہے، جن کی زندگی میں ناکامی نام کی […]

سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا، پیر سید لخت حسنین شاہ کی خصوصی دعا

سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا، پیر سید لخت حسنین شاہ کی خصوصی دعا

پیرس (اے کے راؤ) سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ ” مسلم ہینڈز ” کے سربراہ پیر سید لخت حسنین شاہ اور فرانس میں مسلم ہینڈز کے روح رواں ڈاکٹر ملک مبشر نے بھی نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع […]