counter easy hit

Prayer

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیساکہ گزشتہ دِنوں وزیراعظم نواز شریف نے مُلک کے غریب طبقے کی بیماریوں اور اِن کے علاج سے متعلق عوامی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے مُلکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کردیاہے یقینا اِس قومی صحت پروگرام کے تحت مُلک کے غریب طبقے سے […]

مسجد المدینہ ویانا کا جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا اشتہار

مسجد المدینہ ویانا کا جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پروگرام 1 جنوری 2016 بعد نماز عصر 2 بجے ہو گا خصوصی خطاب علامہ رضا الدین صدیقی کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 760

کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی سیشن

کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی سیشن

برطانیہ (اکرم باجوہ) گزشتہ جمعرات کی شب کاروان ادب برطانیہ کی ماہانہ نشست کے آغاز میں پشاور سکول کے شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ معروف صحافی طاہر چوہدری کے بھائی جن کا لاہور میں انتیقال ہو گیا تھا اور قلم کار اور اداکار کمال احمد رضوی مرحوم کے ایصال […]

سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہونے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعائیہ نشست کا اہتمام

سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہونے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعائیہ نشست کا اہتمام

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہو نے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعا ئیہ نشست کا اہتمام ، تفصیلا ت کے مطابق انتہا پسندی اور دہشتگردی کا افسوس ناک واقعہ جس میں گذشتہ سال 16 دسمبر 2014 کو 132 آرمی پبلک سکول کے […]

ویانا: منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا وقت 13:30 ہو گا

ویانا: منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا وقت 13:30 ہو گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں موسم سرما کے اوقات کی وجہ سے منہاج القرآن سنٹر ویانا Tossgasse 4, 1150 Wienمیں نماز جمعہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب نماز جمعہ المبارک ٹھیک 13:30 پر ادا ہوگی۔ جبکہ علامہ مدثر حسین اعوان کا خطاب تقریبا پون گھنٹہ پہلے شروع ہوجایا کرے گا۔ تمام […]

کروں کیسے ادا شکر؟

کروں کیسے ادا شکر؟

تحریر: شاہ بانو میر صبح کا آغاز ہوتے ہی آنکھ کھلتے ہی جب ایک انسان موت عارضی (نیند )کے بعد دوبارہ جاگتا ہے تو ہر عضو کی سلامتی دیکھ کر بستر سے الحمد للہ کہہ کر اٹھتا ہے دن کا بابرکت آغاز کرتا ہے اور سارا دن سورج کی روشنی میں بے پناہ نعمتوں کا […]

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

تحریر: آمنہ نسیم، لاہور خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق کا اسم مبارک عمر اور لقب فاروق ہے۔ آپ کا خاندانی شجرہ آٹھویں پشت میں حضور اکرم سے ملتا ہے۔ آپ کے والد کا نام خطاب اور والدہ کا نام عتمہ ہے۔ حضرت ابو بکر صدیق کے بعد پوری ا ±مت میں آپ کا مرتبہ […]

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران دھماکہ، 15 نمازی شہید، متعدد زخمی

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران دھماکہ، 15 نمازی شہید، متعدد زخمی

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، دھماکے کے بعد ہر طرف بھگدڑ مچ گئی اور چیخ و پکار کی آوازیں […]

عید ایثار مبارک ہو

عید ایثار مبارک ہو

تحریر : محمد وقار قارئین آج عید الاضحی ہے، قربانی کو یادِ ابراہیمی سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن یہ ایک باقاعدہ اسوہ حسنہ سے وابستگی کا اظہار ہے قُربِ الٰہی پانے کا زریعہ ہے اور سب سے بڑھ کر ایک شاندار عبادت ہے عبدیت کی تازگی کا محرک ہے۔یہ وہ یاد ہے جب جنابِ […]

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

تحریر : آصفہ ہاشمی دنیا بھر کے تعلیمی اداروں اخبارات و جراید الیکٹرونک میڈیا میں نیی نسل کو اخلاق سوز تعلیم پر اکسایا جا رہا ہے وہ ہمیں آنے والے وقت سے خبردار کر رہا ہے وقت ضرورت آ پوھنچا اے مرد ا مجاہد جاگ ذرا……….. امام ابن قیمؒ کہتے ہیں: حَیْثمَاُ وُجِدَتِ الْمَصْلَحَۃُ فَثَمَّ […]

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی تصویری جھلکیاں

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میران جی ایس ایم) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چیرمین کی سالگیرہ کو سانحہ مڈبیر شہدا کے لئے دعا کے طور منانے کے لئے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب منعقد کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد

پیرس (میران جی ایس ایم) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چیرمین کی سالگیرہ کو سانحہ مڈبیر شہدا کےلئے دعا کے طور منانے کےلئے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب منقد کی۔ اس موقع پر شہد آئے مڈبیر اور دیگر شہدا […]

اسلام کا پانچواں بنیادی رکن۔۔ حج بیت اللہ

اسلام کا پانچواں بنیادی رکن۔۔ حج بیت اللہ

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال حج مبارک اسلام کا پانچواں بنیادی رکن ہے۔ جس کی زینت قرآن پاک سے ثابت ہے آپ ۖ نے اپنی زندگی میں صرف ایک حج کیا اور ہرصاحب حثیت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔ ہمارے آقا نبی کریم ۖ جب عہدہ رسالت پر فائز ہوئے تو […]

نماز مومن کی معراج

نماز مومن کی معراج

تحریر: رانا اعجاز حسین نماز ایمان کے بعد اسلام کا اہم ترین رُکن ہے۔ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں نماز کی اہمیت وفضیلت کو کثرت سے ذکر کیا گیا ہے جن میں نماز کو قائم کرنے پر بڑے بڑے وعدے اور نماز کو ضائع کرنے پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔ قرآن وحدیث میں […]

اوموجا

اوموجا

تحریر: ممتاز امیر رانجھا پاکستان کے قیام کا مقصد اسلام اور اسلامی معاشرتی اقدا ر کا تحفظ ہے۔ ہم تمام پاکستانیوں کی بد قسمتی دیکھئے کہ ہم نے ان تمام مقاصد کو پسِ پشت ڈال دیا ہے۔ ہمارے معاشرے میں تاحال ایسے لوگوں اور گھروں کی اکثریت ہے جہاں سالہا سال نماز اور قرآن پڑھنے […]

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

تحریر : محمد امجد خان جیسے پانی اپنا کوئی رنگ بو یا ذائقہ نہیں رکھتا ایسے ہی انسان کا بھی پیدائشی طور پر اپنا کوئی لبو لہجہ ،زبان ،عادات یا مذہب نہیں ہوتا ،اگر پیدائشی طور پر اِس کے پاس کچھ ہوتا ہے تو ایک رونے کا فن ضرور ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ […]

چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں اُن کی صحت کے لیے دعا کی اپیل

چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں اُن کی صحت کے لیے دعا کی اپیل

اٹلی (شیخ بابر سے) فیصل آباد کے سابقہ ایم این اے چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اُن کو صحت دے اور تمام دوستوں سے بھی التماس ہے کہ وہ اُن کی صحت کے لیے دعا کریں۔ ان خیالات کا اظہار فیصل آباد کے […]

پیبلز پارٹی امریکہ کی تمام دوستوں سے سلمان ظفر کی صحت یابی کیلے دعا کی اپیل‎

پیبلز پارٹی امریکہ کی تمام دوستوں سے سلمان ظفر کی صحت یابی کیلے دعا کی اپیل‎

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کا پیپلز پارٹی لاہور کی عظیم کارکن راحیلہ ذرین کے بھای کےانتقال پر اظہار تعزیت اسلامی جمعوریہ پاکستان کے عوام کو جشن آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 658

مسلمان اور کافر کے مابین ایمان کے بعد بنیادی طور پر نماز کا فرق ہے، امام شاہد تمیز ضیا

مسلمان اور کافر کے مابین ایمان کے بعد بنیادی طور پر نماز کا فرق ہے، امام شاہد تمیز ضیا

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) مسلمان اور کافر کے مابین ایمان کے بعد بنیا دی طور پر نما ز کا فرق ہے ، اہل اسلام اللہ اور اسکے رسول کے احکامات کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں جبکہ غیر مسلم اپنی ذاتی خواہشات کی تکمیل کیلیے سب کچھ کر گزرتے ہیں ، مسلمان ہر […]

مسجد ابراہیم ویانا میں نماز عید الفطر کے اجتماع کی تصویری جھلکیاں

مسجد ابراہیم ویانا میں نماز عید الفطر کے اجتماع کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسجد ابراہیم جو ویانا کے وسط میں واقع ہے نماز عید الفطر کا بڑا اجتماع منعقد ہوا مسجد ابراہیم میں عیدالفطر کی ایک ہی نماز پڑھائی گی جس میں اہل ایمان کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 237

پاکستانیوں کا مسجد البلال ویانا میں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع منعقد ہوا

پاکستانیوں کا مسجد البلال ویانا میں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع منعقد ہوا

ویانا (ویانا محمداکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانامیں نماز عید الفطر کا پاکستانیوں کا سب سے بڑا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی ،رفاہی، سپورٹس ،تاجر برادری اور صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ لوگوں کا رش زیادہ ہونے کی وجہ سے […]

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

میونخ (محمد سلیمان خان) رمضان شریف کے پہلے عشرہ کے اختتام کی افطاری فیملی عبدل مالک کی طرف سے۔ افطاری کی تصاویر۔ اللہ تعلیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں سے نوازے۔ جامع مسجد صوفیا میں روزانہ اسی طرح افطار کا انتظامیہ اور دوستوں کے ساتھ مل کر کیا جاتا۔ افطار سے پہلے مولانا حافظ محمد اشرف […]

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت سٹی : کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد متعدد زخمی ہو گئے۔ کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ اس دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا […]