counter easy hit

prayers

اسحاق ڈار کا مکی مسجد میں عید کی نماز میں سیاسی تقریر کرنے پر نمازیوں کا شیدید غم و غصہ

اسحاق ڈار کا مکی مسجد میں عید کی نماز میں سیاسی تقریر کرنے پر نمازیوں کا شیدید غم و غصہ

نیو یارک (مجیب الحسن سے) وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید الا ضحی کی نماز ادا کرنے جب مکی مسجد کونی آئی لینڈ میں پہنچے تو پاکستانی کمیونٹی ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا یہ استقبال دیکھ کر وزیر خزانہ اپنا ہوش و حواس پر قابو نہ پا سکے وہ بھول گئے کہ وہ نماز […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163

سعودی عرب کا قومی دن

سعودی عرب کا قومی دن

تحریر: حبیب اللہ سلفی امت مسلمہ کے روحانی مرکز سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے اوردنیا بھر کے مسلم ملکوں میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ امسال بھی اس دن کی مناسبت سے مسلم خطوں و ملکوں میں امن و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ […]

شیدا نائی

شیدا نائی

تحریر: صابر حسین چوہدری ولایت، پنڈ کا ایک بڑا چوہدری ہے اللہ کا دیابہت کچھ ہے۔ پنڈ میں ایک خوبصورت جدید طر زکا گھرہے۔ گھر میں کھڑی تین اپ ماڈل کی گاڑیاں اور نوکر سب کچھ ہے جس کی انسان خواہش کر سکتاہے ۔پچھلے سال انہیں نے دوسراا حج کیا تھا۔ میری ملاقات چوہدری صاحب […]

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (APNA انٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میں عیدالفطر ١٧ جولائی ١٩١٥ئ، جمعة المبارک کے روز منائی گئی۔ تمام بڑے شہروں ہامبرگ، فرانکفرٹ، برلن، کولن، بون، لائپزش، ڈریسڈن، ماگڈے برگ وغیرہ میں عیدالفطر کے موقعہ پر نماز عید اور عید ملن پارٹیوں کا اہتمام ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی نماز ١٧ جولائی بروز جمعہ ادا کی گئی

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی نماز ١٧ جولائی بروز جمعہ ادا کی گئی

جرمنی (APNA انٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میںعیدالفطر١٧ جولائی ١٩١٥ئ، جمعة المبارک کے روز منائی گئی۔ تمام بڑے شہروں ہامبرگ، فرانکفرٹ، برلن، کولن، بون، لائپزش، ڈریسڈن، ماگڈے برگ وغیرہ میں عیدالفطر کے موقعہ پر نماز عید اور عید ملن پارٹیوں کا اہتمام ہوا۔ جرمنی کے مشہور تجارتی و صنعتی شہر فرانکفرٹ میں پاکستانیوں […]

رمضان المبارک انتظامیہ اور بیچارے عوام

رمضان المبارک انتظامیہ اور بیچارے عوام

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین آپ جب یہ الفاظ پڑھ رہے ہونگے رمضان المبارک ہم سے الوداع ہو چکا ہو گا رمضان المبارک امت مسلمہ کے لئے عبادات کا مہینہ ہوتا ہے جس میں تمام مسلمان اپنے لئے گناہوں کی مغفرت کے لئے کوشش کرتے ہیں اور عبادات کا سلسلہ اس بابرکت مہینے میں […]

پیرس : دھماکے کے ایک ہفتہ بعد کویت میں شیعہ اور سنی ایک ہی صف میں۔ نماز جمعہ نماز اتحاد کے طور پر ادا

پیرس : دھماکے کے ایک ہفتہ بعد کویت میں شیعہ اور سنی ایک ہی صف میں۔ نماز جمعہ نماز اتحاد کے طور پر ادا

پیرس (اے کے راؤ) کویت کی گرینڈ مسجد میں نماز جمعہ شیعہ اور سنّی مسلمانوں نے ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر ادا کی اور ان میں کویت کے امیر شيخ صباح الاحمد الجابر الصباح بھی شامل تھے۔ سنّی مسلمانوں کے امام ولید العلی نے خطبے میں’ شدت پسندی کو قتل و غارت کا […]

سعودی عرب: مسجد میں خودکش حملہ، 30 نمازی شہید، متعدد زخمی

سعودی عرب: مسجد میں خودکش حملہ، 30 نمازی شہید، متعدد زخمی

ریاض : غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں 150 نمازی نماز ادا کر رہے تھے۔ دھماکہ اس قدر خوفناک تھا کہ کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل […]

محفل بسلسلہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

محفل بسلسلہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ویانا: محفل بسلسلہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 15 مئی 2015 بروز جمعتہ المبارک بعد نماز عصر ہو گی، اور خصوصی بیان حضرت مولانا حافظ عبدالحفیظ الازھری بیان کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 185

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 6

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 6

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسیحائے اعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیماری کو آٹھ دن سے زیادہ ہو چکے تھے۔ مرض کی شدت اور حرارت میں اضافہ ہو تا جا رہا تھا۔ مرض اورحرارت کی شدت سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر غشی طاری ہو گئی تو آپ صلی […]

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

لاہور (یس ڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور، کراچی […]

گونگی دعا ئیں، مشکل سفر کا زاد راہ

گونگی دعا ئیں، مشکل سفر کا زاد راہ

تحریر : انجم صحرائی میری شادی 1980 میں ہوئی اور یہ بات ہے شادی کے ایک برس بعد کی جب ہم چند دوستوں نے انجمن فلاح و بہبو دی مریضان لیہ قائم کی۔ پیشنٹ ویلفئیر سوسا ئٹی کاتا سیسی اجلاس محلہ منظور آباد میں وا قع میر ے ایک کمرے پر مشتمل کرایہ کے مکان […]