counter easy hit

preaching

بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیرملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیرملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے ڈھائی ہزار سے بھی زیادہ افراد کے بھارت میں داخلے پر آئندہ دس برس کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے غیر ملکی اراکین پر ویزا ضابطوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر بھارت […]

جمعہ کے دن فوت ہونے والے شخص کے ساتھ فرشتے قبر میں کسطرح پیش آتے ہیں؟ جمعے کی فضیلت پر مبنی اسلامی تحریر

جمعہ کے دن فوت ہونے والے شخص کے ساتھ فرشتے قبر میں کسطرح پیش آتے ہیں؟ جمعے کی فضیلت پر مبنی اسلامی تحریر

کہا جاتا ہےکہ جب کوئی آدمی جمعہ کی رات یاجمعہ کے دن فوت ہوجائے تو اللہ عزوجل اس سے قیامت تک کا عذاب ہٹا لیتا ہے۔یہ مسئلہ کیا درست ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جمعہ کی رات یا دن […]

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی شاندار ترکیب

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی شاندار ترکیب

آج کل پاکستان میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف سوشل میڈیا پر شہریوں کو پھلوں کی خرید اری کا بائیکاٹ کرنے کی ایک مہم بہت زیادہ زوروں پر ہے جس میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پھلوں کی قیمتیں اعتدال پر لانے کیلئے جمعہ، ہفتہ اتوار   کو پھلوں […]

عزاداری سید الشہدا تبلیغ اسلام کا بہترین ذریعہ ہے، ڈاکٹر علامہ سید محسن علی نقوی کا شہید مظہر علی مبارک کی ایصال ثواب کے سلسلہ میں مجلس عزا سے خطاب 

عزاداری سید الشہدا تبلیغ اسلام کا بہترین ذریعہ ہے، ڈاکٹر علامہ سید محسن علی نقوی کا شہید مظہر علی مبارک کی ایصال ثواب کے سلسلہ میں مجلس عزا سے خطاب 

عزاداری سید الشہدا تبلیغ اسلام کا بہترین ذریعہ ہے، ڈاکٹر علامہ سید محسن علی نقوی کا شہید مظہر علی مبارک کی ایصال ثواب کے سلسلہ میں مجلس عزا سے خطاب راولپنڈی(پر یس ریلیز) ڈاکٹر علامہ سید محسن علی نقوی نے دربار سخی شاہ چن چراغ جامعہ مسجد امام بارگاہ راولپنڈی میں شہید مظہر علی مبارک […]

فاروق ستار كا 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان

فاروق ستار كا 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان  کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاكستان كے سربرا ہ  ڈاکٹر فاروق ستار نے 3 روز کے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان كر دیا ہے، ذرائع  کے مطابق گزشتہ روز جنید جمشید كی نماز جنازہ كے موقع […]

سورة التوبہ

سورة التوبہ

تحریر : محترمہ عفت مقبول صاحبہ قرآن پاک میں ہر سورت مبارکہ کا اپنا انداز اور اہمیت ہے ۔ مگر کہیں ایسا رخ دکھائی دیتا ہے جس سے معاملات اور حالات چشم زدن میں پلٹ جاتے ہیں ۔ابتداء میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کی وحی کو حکم الہیٰ سے محدود انداز […]

برمنگھم: مفتی اعظم برطانیہ محمد گل رحمن قادری کی زیر صدارت عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا

برمنگھم: مفتی اعظم برطانیہ محمد گل رحمن قادری کی زیر صدارت عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لیے زندگیاں وقف کرنے والے کبھی مرتے نہیں، محسنین اہلسنت حضرت مفتی غلام رسول سعیدی اورحضرت پیر محمد چشتی کی یاد میں صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری کی زیر سرپرستی قادریہ ٹرسٹ میں عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس […]

صاحبزادہ پیر محمد عثمان افضل قادری تبلیغی و روحانی دورہ پر امریکہ پہنچ گئے

صاحبزادہ پیر محمد عثمان افضل قادری تبلیغی و روحانی دورہ پر امریکہ پہنچ گئے

نیویارک (الیاس زکی) پاکستان کے ممتاز مذہبی وروحانی رہنماء صاحبزادہ پیر مفتی محمد عثمان افضل قادری زیب سجادہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات پاکستان ماہ ربیع الاول کے سلسلہ میں دو ہفتہ کے تبلیغی وروحانی دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ نیویارک کے جے ایف کینڈی ایئرپورٹ پہنچنے پر عقیدتمندوں نے ان کا استقبال کیا۔ […]

دعوت و تبلیغ کے لئے کردار سازی ضروری ہے: سید شاہ ابصار بلخی

دعوت و تبلیغ کے لئے کردار سازی ضروری ہے: سید شاہ ابصار بلخی

پٹنہ : اللہ کے نبی حضرت محمد مصطفیۖ کی زندگی ہی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ اس نمونہ کو اختیار کر کے ہم دنیا میں سرخرو اور آخرت میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ آج رسول اللہۖ کی عظمت و محبت ہمارے دلوں سے رخصت ہوتی گئی تو زندگی کا شیرازہ بکھر گیا۔ ہم دنیا میں […]

زیب سجادہ پروفیسر سید شاہ علیم الدین بلخی کی نگرانی میں مخدوم جہاں کا عرس اختتام پذیر

زیب سجادہ پروفیسر سید شاہ علیم الدین بلخی کی نگرانی میں مخدوم جہاں کا عرس اختتام پذیر

ہندوستان (کامران غنی) ہندوستان میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں صوفیائے کرام کی خدمات نا قابل فراموش ہیں۔ صوفیائے کرام نے خانقاہوں کے توسط سے ساری دنیا کو امن و آشتی اور محبت و اخوت کا پیغام دیا۔ انھوں نے اسلام کی حقیقی روح سے ساری دنیا کو متعارف کرایا۔ ان کا پیغام ان […]