counter easy hit

preparation

اسلام آباد : چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع

اسلام آباد : چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع ہے۔ اپنے دورے کے دوران چین کے صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ چین کے صدر کی آمد کے پیش نظر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس کی فل ڈریس […]

کترینہ کیف نے زور و شور سے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں

کترینہ کیف نے زور و شور سے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور کے درمیان قربت کی خبریں کافی عرصے سے گرم ہیں اور دونوں کی منگنی یا شادی کے چرچے بھی ہوتے ہی رہتے ہیں۔ رنبیر کپور اس سے قبل ان خبروں کی تردید کرچکے ہیں تاہم اب ان افواہوں کا ایک نیا دور شروع ہو گیا […]

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مدارس اصلاحات کے لیے حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس میں اتفاق رائے ہو گیا ۔مدارس نصاب میں تبدیلی، مالی آڈٹ ، فنڈز کی حکومتی مانیٹرنگ اور غیر قانونی طور پر زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کے خلاف کارروائی پر بھی آمادہ ہو گئے۔پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد مدرسہ […]

سائرہ نسیم نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریوں میں مصروف

سائرہ نسیم نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریوں میں مصروف

لاہور (یس ڈیسک) گلوکارہ سائرہ نسیم نے اپنے نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریاں شروع کر دیں جس کے ڈائریکٹر عدیل پی کے ہیں۔ سائرہ نسیم کا کہنا ہے کہ اُن کا نیا ویڈیو جدید تقاضوں کے مطابق بنایا جا رہا ہے جسے مختلف چینلز سے نشر کیا جائے گا۔ ویڈیو کی ریکارڈنگ لاہور کے […]

بالی ووڈ میں بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری

بالی ووڈ میں بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن یوں تو فلموں میں کئی کردار بخوبی نبھا چکی ہیں لیکن انہیں اب اگلی فلم میں بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کرنے کی پیشکش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ فلموں میں مختلف شخصیات کے کردار نبھانے والی اداکارہ ودیا بالن کو […]

مشرف حملہ کیس، دو مجرموں کو چوبیس گھنٹے میں پھانسی دینے کی تیاری

مشرف حملہ کیس، دو مجرموں کو چوبیس گھنٹے میں پھانسی دینے کی تیاری

فیصل آباد (یس ڈیسک) مشرف حملہ کیس کے مزید دو مجرموں کو آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں پھانسی دیئے جانے کا امکان ہے۔ دوسری طرف سکھر سینٹرل جیل میں تین دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا نے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے […]