By MH Kazmi on February 25, 2017 card, CHIP, data, fastest, high, in, japan, memory, prepared, speed, transfer, ULTRA اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جب کہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے۔ یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی ایس ڈی […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 and, areas, Baluchistan, be, border, force, of, PARTICULAR, prepared, protect, Sindh, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی: سندھ کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ نے صوبائی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ بلوچستان سے منسلک سرحد کی نگرانی کے لیے خصوصی فورس تعینات کی جائے۔ سیکیورٹی اسٹیبلمشنٹ نے یہ تجویز سندھ میں ہونے والے حالیہ دھماکوں میں ملوث ملزمان کے ممکنہ طور پر بلوچستان سے داخل ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد دی۔ […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 A, been, capacity, engineers, high, hopper, Pakistani, prepared, the, wagons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کاروبار
وزیرریلوےخواجہ سعد رفیق کاکہناہےکہ پاکستانی انجینئرز نے کوئلے کی ترسیل کےلیےپہلی ہائی کیپسٹی ہوپر ویگن تیارکرلی، 29 بوگیوں پر مشتمل یہ ویگن کول پاور پروجیکٹ کےلیےپاکستان بھرمیں کوئلہ ترسیل کرے گی، ایک سال میں اس طرح کی 800ویگنوں کاہدف مکمل کیا جائےگا۔ وزیرریلوےخواجہ سعد رفیق نےلاہورریلوےاسٹیشن پرہوپر ویگن کا افتتاح کیا،میڈیا سے گفتگومیں ان کاکہناتھاکہ […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 452, A, list, of, persons, police, prepared, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
کالعدم تنظیموں کے کمانڈرز اور دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب 452 سرگرم ارکان کی فہرستیں تیار کرکے پولیس اسٹیشنوں کو ارسال کردی گئی ہیں، مطلوب افراد کی فہرستیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت تیار کی گئی ہیں۔ جیو نیوز کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق پشاور پولیس کو مختلف مقدمات اور دہشت گرد کارروائیوں […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 197, 7%, Eggs, from, kg, prepared, salads, thousand, vegetable اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارت میں سیکڑوں فٹ لمبی سلاد تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔ بھارتی شہرکوچی میں کسان ایسوسی ایشن اور سیکڑوں طالب علموں نے7ہزار انڈوں اورمختلف اقسام کی 197کلو سبزیوں کی مدد سے دنیا کی سب سے لمبی سلاد بناڈالی۔ شملہ مرچ،پیاز، گاجر، ٹماٹر،بندگوبی،چکندر ، کھیرے سے 814اعشاریہ58فٹ لمبی سلاد تیار کر کے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 A, arrested, justice, leaders, list, of, police, prepared, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لئے فہرست تیار کر لی۔ فہرست یس اردو نیوز نے حاصل کر لی۔ اسلام آباد:( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ فہرست میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 experts, have, hyumynayyd, Japanese, prepared, push-ups, robots, the, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: پاکستانی کرکٹرز کا ”پش اپ“ سٹائل ہٹ ہو گیا۔ اور تو اور اب روبوٹ بھی ڈنٹر پیلنے لگے۔ جی ہاں مصباح الحق، اظہر علی اور سہیل خان نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچوں میں پش اپس کیا لگائے کہ انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس کے من کو بھی ان کا یہ انداز […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 -lahore, A, action, cbuany, chosen, Course, judgment, March, modi, of, prepared, Ruffle, towards, turned, written اہم ترین, خبریں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے آج رائے ونڈ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، جس کے لیے اڈہ پلاٹ کو جلسہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف اور نریندرمودی دونوں کو کھلا پیغام دیں گے۔عمران خان کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 action, Cold, doctrine, For, India, prepared, sources, start, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت کا ایک اور جارحانہ اقدام سامنے آیا ہے جس میں کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کے تحت کارروائی کی تیاری کر لی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے مخصوص اہداف پر حملے کی تیاری کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے ۔پاکستان بھی بھر پور دفاعی رد عمل کے لیے تیارہے اور حملے کا […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 A, china, For, gigentic, is, lift, prepared, Ships اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین کا نیا کارنامہ، بھاری بھرکم جہازوں کو دنیا کی سب سے بڑی اور خصوصی لفٹ کے ذریعے ڈیم کے ایک جانب سے دوسری جانب بھیجا جائے گا، آزمائش کل سے شروع ہو گی۔ چین کے وسطی علاقے میں تھری گورجیز ڈیم پر بنائی گئی لفٹ سے جہازوں کو ڈیم کے پار آنے جانے میں […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 Danda, force, gujeranwala, in, prepared, pti, their اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ(یس نیوز) ن لیگ کی ڈنڈا بردارفورس کےجواب میں گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی نے بھی ڈنڈابردار فورس تیارکرلی ۔ پی ٹی آئی والوں نے بھی پش اپس اوراٹھک بیٹھک لگاکر اپنی تیاری بتادی ۔ گوجرانوالہ میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں کشیدگی بڑھ گئی ، شہرمیں ن لیگ کی ڈنڈا بردارفورس […]
By Yes 2 Webmaster on November 27, 2015 corruption, Dr Asim, NAB, prepared, reference, تیار, ریفرنس, نیب, ڈاکٹر عاصم, کرپشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر پٹرولیم کے برے دن لگتا ہے ختم ہونے والے نہیں۔ انکشاف کیا گیا ہے کہ رینجرز کے بعد اب نیب نے بھی ڈاکٹر عاصم کے خلاف ایک بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا ہے جس میں ضیاء الدین ٹرسٹ اسپتال کو تجارتی بنیادوں پر چلانے، منی لانڈرنگ […]
By Yes 1 Webmaster on October 4, 2015 cricket, Geeta Basra, Harbhajan Singh, life, lunch, Mumbai, prepared, اننگز, تیار, زندگی, ممبئی, کرکٹ, گیتا بسرا, ہربھجن سنگھ کھیل
ممبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہر بھجن سنگھ اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ گیتا بسرا رواں ماہ زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے جا رہے ہیں۔ ہربھجن اور گیتا بسرا انتیس اکتوبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائینگے۔ شادی کی تقریب ہربھجن سنگھ کے آبائی علاقے جالندھر میں ہو گی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 attack, Badhaber, initial reports, Investigation, prepared, release, ابتدائی رپورٹ, بڈھ بیر, تحقیقات, تیار, جاری, حملے اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، حملہ آوروں کے پاس 28 کلو گرام کی آئی ای ڈیز بھی تھیں، پشاور کے نواحی علاقے متنی سے کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حملے کے بعد ایف آئی اے کی 3 رکنی ٹیم […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 Chitral, flood damages, postponed, preliminary, prepared, Prime Minister, report, visit, ابتدائی, تیار, دورہ, رپورٹ, سیلاب, ملتوی, نقصانات, وزیراعظم, چترال اہم ترین, مقامی خبریں
چترال : کمشنر مالا کنڈ نے چترال میں بارش اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے نقصانات سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی جب کہ موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم نواز شریف کا دورہ چترال ملتوی کردیا گیا۔ چترال میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق کشمنر […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 confession, Election Commissioner, prepared, Punjab, report, rigging, اعتراف, الیکشن کمشنر, تیار, دھاندلی, رپورٹ, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران تحریک اںصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے بتایا کہ دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ عمران خان کے الزامات کی روشنی میں بنائی۔ اضافی بیلٹ پیپر کی خبریں […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 amendment, authority, bill, blood, law, prepared, Punjab, transfusion, اتھارٹی, بلڈ, ترمیمی, تیار, قانون, مسودہ, ٹرانسفیوژن, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) صوبے میں محفوظ انتقال خون اور مریضوں کو بیماریوں سے پاک صحت مند خون کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیم شدہ مسودہ قانون تیار کر لیا گیا۔ مسودہ محکمہ قانون سے پڑتال کے بعد پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔ یہ […]
By Yes 1 Webmaster on December 30, 2014 continue, delivery, documents, prepared, steps, Uzair Baloch, اقدامات, تیار, جاری, حوالگی, دستاویزات, عزیر بلوچ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) مسقط سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار ہونے والے لیاری گینگ وارکے اہم ترین ملزم عزیر بلوچ کی حوالگی کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ملزم کی دستاویز ات بھی تیار کی جا رہی ہیں۔ ایف آئی اے اور پولیس کی ٹیم دبئی بھجوانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ […]