counter easy hit

presented

امریکی صدور اور خاتون اول کے مجسمے نیلامی کیلئے پیش

امریکی صدور اور خاتون اول کے مجسمے نیلامی کیلئے پیش

پنسلوانیا کا ‘دی ہال آف پریزیڈنٹس اینڈ فرسٹ لیڈیز بندہوگیا ہے جبکہ مومی مجسمے نیلامی کے لئے پیش کردئیے گئے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر گیٹسبرگ میں واقع مومی عجائب گھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ بننے سے پہلے ہی میوزیم بند کردیا گیا جس کے بعد امریکی صدور اور خاتون اول کے تمام مجسمے […]

آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں

آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں

  پیرس (ایس ایم حسنین) آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اے آر وائی کے پروگرام کریمینل موسٹ وانٹیڈ کے ہوسٹ علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔ ان کے ساتھ چوہدری آصف بھی موجود ہیں۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 159

سفارتخانہ پاکستان پیرس میں عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، نعت خوانوں نے ہدیہ نعت پیش کیا ، سفیر پاکستان کا خطاب کمیونٹی کی بھرپور شرکت۔

سفارتخانہ پاکستان پیرس میں عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، نعت خوانوں نے ہدیہ نعت پیش کیا ، سفیر پاکستان کا خطاب کمیونٹی کی بھرپور شرکت۔

پیرس( صاحبزادہ عتیق سے ) سفارتخانہ پاکستان پیرس میں ولادت با سعادت نبی مکرم ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب میں ہیرس کے مقامی نعت خوانوں میاں ساجد گورسی ، حاجی رشید احمد اور دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ اس محفل میں سفارتخانہ کے سٹاف اور کمیونٹی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی […]

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

پیرس۔دو پاکستانی خواتین محترمہ گلے لالائے اسماعیل اور صباء اسماعیل جو ایک غیرسرکاری تنظیم ”اویئر گرلز“ کی کو فاؤنڈر ہیں اور پاکستان میں جوان خواتین کو ان کے حقوق کی آگائی اورامن و تحفظ سے متعلق کام کر رہی ہیں۔ انہیں ان کے کام کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے فرانس کی تنظیم شیرک فاؤنڈیشن […]

فارو ق ستار نے حکومت کو 11مطالبات پیش کردیے

فارو ق ستار نے حکومت کو 11مطالبات پیش کردیے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کنونشن میں11 مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سندھ میں بہتری کی صورتحال پیدا کرنا مقصود ہے اور حقداروں کو حق دینا ہے تو پھر احساس محرومی کے خاتمے اورناانصافیوں کے ازالے کے لیے ہمارے مطالبات منظور کیے جائیں۔ فاروق ستار کی جانب […]

حکومت ایم کیو ایم کی قراردادسےپہلےاپوزیشن کےساتھ ملکراپنی قرارداد لےآئی متفقہ طور پر منظور بھی کرالی گئی

حکومت ایم کیو ایم کی قراردادسےپہلےاپوزیشن کےساتھ ملکراپنی قرارداد لےآئی متفقہ طور پر منظور بھی کرالی گئی

بانی ایم کیو ایم کے خلاف حکومتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز)حکومت نے ایوان میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرارداد پیش کی جو کہ متفقہ طور پر منظور بھی کرا لی گئی ہے۔ ایم کیو ایم نے اپنے بانی کے خلاف ایوان میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت ایم […]

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

پیرس: یونیسکو میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان قومی سطح پر تعلیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مس ایرینا بوکووا کو اپنے اسناد سفارت پیش کر تے ہوئے کہی۔ یونیسکو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جناب ایرک فالٹ اور یونیسکو میں پاکستان کے […]

محترمہ شاز ملک صاحبہ اپنی دونوں کتابیں جناب سفیر پاکستان اور تقی عابدی صاحب کو پیش کرتے ہوئے

محترمہ شاز ملک صاحبہ اپنی دونوں کتابیں جناب سفیر پاکستان اور تقی عابدی صاحب کو پیش کرتے ہوئے

پیرس : محترمہ شاز ملک صاحبہ اپنی دونوں کتابیں جناب سفیر پاکستان اور جناب استادوں کے استاد تقی عابدی صاحب کو پیش کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

سجاد کریم نے اپنی سالانہ رپورٹ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کو پیش کر دی

سجاد کریم نے اپنی سالانہ رپورٹ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کو پیش کر دی

نیلسن : یورپی پارلیمنٹ میںکنزرویٹیو قانونی امور کے ترجمان رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے اپنی سالانہ رپورٹ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کو پیش کر دی ہے جسے ارکان یورپی پارلیمنٹ کی اکثریت نے حمائت کر دی ہے اس رپورٹ میں یورپی یونین کے اٹھائیس ممبران ممالک کی قومی پارلیمنٹ کو بھی یورپین […]

کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش

کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش

لاہور : لالی وڈ انڈسٹری کی ایک اور پیشکشِ، عید الاضحیٰ کے موقع پر کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش کیا گیا، اس موقعے پر فلم انڈسٹری کی پروموشن کے لئے شوبز حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ایک بڑی تعداد چلی آئی۔ ہنسی اور طنز و مزاح […]

ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان نے معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کر دیا

ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان نے معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کر دیا

اسلام آباد : پاکستان نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا معاملہ باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت […]

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کی انتظامیاں کو ظہیر عباس نے شیلڈ پیش کیں

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کی انتظامیاں کو ظہیر عباس نے شیلڈ پیش کیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا میں پی سی سی کی جانب سے میلہ انتظامیاں کو ظہیر عباس نے پی سی سی کے صدر ندیم خان کے ساتھ مل کر پی سی سی کی جانب سے کرکٹ میلہ میں تعاون اور کامیاب کرانے میں اہم کردار […]

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

کوئٹہ : مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کی عوام کو فائدہ ہوگا۔ صوبے میں اہم شاہراہوں پر کام […]

بیلٹ باکس اٹھانے کا الزام، علی امین گنڈاپور کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

بیلٹ باکس اٹھانے کا الزام، علی امین گنڈاپور کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

ڈیرہ اسماعیل خان : صوبائی وزیر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو آج دوبارہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ بیلٹ باکس اٹھا کر لیجانے کے الزام میں گرفتار علی امین گنڈاپور کو ریمانڈ پورا ہونے پر آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق عمران […]

قومی اسمبلی: جوڈیشل کمیشن سمیت 6 صدارتی آرڈیننس پیش

قومی اسمبلی: جوڈیشل کمیشن سمیت 6 صدارتی آرڈیننس پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام سمیت قومی اسمبلی میں 6آرڈیننس پیش کر دیے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرڈیننس فیکٹری چلانا چھوڑ دے، دو سالوں میں 150 آرڈیننس لائے گئے ہیں۔ انہوں نے وزراء کی عدم حاضری پر بھی سخت تنقید کی۔ اجلاس میں […]

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد اور 2 افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام افراد کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ یوحنا […]

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی، عدالت نے سابق صدر کو چھ اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے کی۔ اس موقعے […]

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ پیش کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر […]

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

رملہ (یس ڈیسک) محمود عباس نے کہا ہے کہ انھوں نے سلامتی کونسل میں قرار داد دوبارہ پیش کرنے کے لیے اردن سے مشاورت کی ہے۔ اردن سال نو کے بعد بھی سلامتی کونسل کا رکن رہے گا جبکہ دیگر غیر مستقل اراکین تبدیل ہو جائیں گے۔ جس کے باعث فلسطینی صدر کو امید ہے […]

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو (یس ڈیسک) ملالہ کےخون میں رنگے اسکول یونیفارم کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی کے خون میں رنگے اسکول یونیفارم کو اوسلو میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش کا افتتاح اس برس نوبیل امن انعام پانے والے ملالہ یوسف […]

1 4 5 6