counter easy hit

presidency

بوسنیا کے صدر سیفک زازروف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

بوسنیا کے صدر سیفک زازروف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بوسنیا اور ہرزیگوینا کے چیئر مین ایوان صدر سیفک زازروف اعلی سطحی وفد کے ہمراہ 21 اکتوبر کو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اپنے قیام کے دوران ، سیفک ظافروچ سول اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وفد کو ملک میں […]

راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

نئی دہلی: انتخابات میں ناکامی پر راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی، کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے راہول گاندھی کی پیشکش مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات میں ناکامی کے بعد راہول گاندھی کی صدارت میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا جس میں راہول گاندھی نے […]

طاہر القادری کا عوامی تحریک کے معاملات سے الگ ہونے کا فیصلہ،کل شوریٰ اجلاس میں مزید چونکا دینے والے فیصلے متوقع

طاہر القادری کا عوامی تحریک کے معاملات سے الگ ہونے کا فیصلہ،کل شوریٰ اجلاس میں مزید چونکا دینے والے فیصلے متوقع

طاہر القادری کا عوامی تحریک سے الگ ہونے کا فیصلہ،کل شوریٰ اجلاس میں مزید چونکا دینے والے فیصلے متوقع پارٹی سیکنڈ لائن قیادت کے حوالے کرکے خود تحقیقی، علمی کام پر توجہ دینگے کل مشاورتی اجلاس میں ممبران شوریٰ کو فیصلے سے آگاہ کر کے تجاویز لیںگے اسلام آباد(نمائندہ یس اردو نیوز) پاکستان عوامی تحریک […]

کیا تحریک انصاف کی طرف سے صدارت کے لیے نامزد کی جانے والی ناصرہ اقبال صاحبہ صدر بن پائیں گی؟اپوزیشن جماعتوں کا اس انتخاب میں کیا کردار ہو گا؟ ناقابل یقین حقائق اس خبر میں پڑھیے

کیا تحریک انصاف کی طرف سے صدارت کے لیے نامزد کی جانے والی ناصرہ اقبال صاحبہ صدر بن پائیں گی؟اپوزیشن جماعتوں کا اس انتخاب میں کیا کردار ہو گا؟ ناقابل یقین حقائق اس خبر میں پڑھیے

لاہور; پچیس جولائی کو منتخب ہونے والی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو 25 اگست سے پہلے پہلے نیا صدر بھی منتخب کرنا ہو گا۔پاکستان کے دستوری نظام میں صدر کا انتظامی کردار اگرچہ محدود ہے لیکن اس کی موجودگی نظام حکومت کو چلانے کے لیے ازحد ضروری ہے۔ دستور کے مطابق یہ عہدہ ایک لمحے […]

حسین لوائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے ہٹادیا گیا

حسین لوائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے ہٹادیا گیا

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چئیرمین حسین لوائی کو اسٹاک مارکیٹ کے چیئرمین کے عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت جاری کر دی۔ ایس ای سی پی کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے 6 جولائی […]

مسلم لیگ ن میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرائے گی, میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

مسلم لیگ ن میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرائے گی, میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی صدرات میں اجلاس۔اجلاس میں ثناءاللہ زہری،خواجہ سعد رفیقلیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ، , سردار یعقوب ناصر اور میر افضل مندوخیل کی شرکت.بلوچستان کی سیاسی صورتحال مسلم لیگ ن کی تنظیم نو اور سینٹ انتخابات پر غور خوص میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرایاجائے گا […]

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اجلاس میں اسلام آباد سول انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی شرکت- وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایات اسلام آباد میں مقیم […]

نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس؛ عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بننے پر اظہار تشویش

نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس؛ عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بننے پر اظہار تشویش

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے بلوچستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق مشاورتی اجلاس میں عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بننے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے صدرنواز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں […]

راہول گاندھی کانگریس کی صدارت کے امیدوار

راہول گاندھی کانگریس کی صدارت کے امیدوار

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے پارٹی صدارت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ امکان ہے کہ47 سالہ راہول گاندھی صدارت کے انتخاب کے لئے واحد امیدوار ہوں گے کیونکہ کاغذات جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اتوار تک ان کے علاوہ کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے […]

حج پر شاندار انتظامات، ہمہ وقت درود و سلام کی صدائیں

حج پر شاندار انتظامات، ہمہ وقت درود و سلام کی صدائیں

مکہ مکرمہ: حج کے موقع پر مکہ مکرمہ اللہ اکبر اور درودسلام کی صداؤں سے گونج رہا ہے۔ حرم شریف میں ہر طرف انسانوں کا سمندر ہے جوکعبہ شریف کے طواف میں مگن ہے اور یہ سلسلہ صرف اسی وقت تھمتا ہے جب اذان ہوتی ہے۔ اذان سے کچھ دیر قبل ہی حرم شریف میں موجود لوگ صفیں […]

نواز شریف کی زیرصدارت این اے 120 کے ضمنی انتخاب پرمشارتی اجلاس

نواز شریف کی زیرصدارت این اے 120 کے ضمنی انتخاب پرمشارتی اجلاس

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا  جس میں این اے 120 کے ضمنی انتخابپرمشارت کی گئی۔ جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، پرویز رشید، گورنر سندھ محمد زبیر، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر، […]

الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی رکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان کی 345 سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں ملک کی سب سے بڑی جماعت (ن) لیگ […]

‘عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کو پارٹی صدارت سے استعفیٰ دینا چاہیے’

‘عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کو پارٹی صدارت سے استعفیٰ دینا چاہیے’

نواز شریف کے خلاف فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا، ہمارے ساتھ وہ سلوک ہو رہا ہے جو ناقابل فہم ہے: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

غالباً ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے وہ واحد صدر ہیں جن کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے اور عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد امریکا بھر میں شدید پرتشدد مظاہروں کا ایک خوفناک سلسلہ جاری ہے یہ مظاہرے کس قدر بھرپور اور وسیع ہیں اس کا اندازہ ملک کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے 2 لاکھ خواتین […]

ٹرمپ نے صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو پہلے رکھنے کا عزم

ٹرمپ نے صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو پہلے رکھنے کا عزم

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو سب سے پہلے ترجیع دینے کا عزم بھی کرلیا ہے۔ نئے صدر کہتے ہیں کہ دیگر ممالک کو بھی حق ہے کہ وہ اپنے مفادات کو اولین رکھیں۔ انہوں نے امریکی طرز زندگی کسی پر بھی مسلط نہ کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کا اعلان […]

ٹرمپ کی صدارت کا پہلادن ،دفتر پربچوں کاقبضہ

ٹرمپ کی صدارت کا پہلادن ،دفتر پربچوں کاقبضہ

غیرمتوقع فیصلے اور غیر متوقع اقدامات کے لیے مشہور امریکی صدر کے انداز بھی نرالے ہیں ۔ٹرمپ کی صدارت کے پہلے دن دفتر پربچوں کاقبضہ رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے آفس سنبھالنے کے بعداپنی ٹیم کی ذمہ داریوں کے نوٹسز پر دستخط کرنا شروع کیے تو پوتے ،پوتی ،نواسی اور خاندان کے دیگرافراد کے درمیان گھرے […]

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے جبکہ شمالی ریاستوں کے سفید فام امریکیوں کا رویہ جنوبی ریاستوں کے سفید فاموں سے مختلف […]

ٹرمپ صدارت سنبھالنے کے بعد اہم قوانین منسوخ کرسکتے ہیں

ٹرمپ صدارت سنبھالنے کے بعد اہم قوانین منسوخ کرسکتے ہیں

سیاسی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کئی اہم قوانین کو منسوخ کرسکتے ہیں ۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے پر دنیا بھر میں حیرت اور تشویش […]

ٹرمپ کا صدارت سنبھالنے سے قبل انتخابی وعدوں سے یو ٹرن

ٹرمپ کا صدارت سنبھالنے سے قبل انتخابی وعدوں سے یو ٹرن

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی صدارت کا منصب سنبھالنے سے دو ماہ دور ہیں تاہم انہوں نے ابھی سے اپنے انتخابی وعدوں پر یو ٹرن لینا شروع کردیا ہے ۔ کہا کہ اوباما ہیلتھ کیئر قانون کی کچھ شقوں کو برقرار رکھا جائے گا جبکہ انہوں نے نائب صدر مائیک پینس کو اہم عہدوں […]