پیرس (خصوصی رپورٹر) پیرس کے معروف ثناخواں حافظ معظم گزشتہ شب قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے۔ آج طبی امداد کے بعد انہیں ہسپتال سے سماجی راہنما محمد افراسیاب کے گھر لے جایا گیا ۔ جہاں سفارتخانہ پاکستان کے پریس قونصلر قمر بشیر، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، سینئر پی پی راہنما مرزا […]
چنگ ڈاؤ: چین کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں صدر ممنون حسین اور بھارتی صدر نریندر مودی نے ہاتھ ملایا اور بات کی۔تفصیلات کے مطابق ایس سی او کی توسیع کے بعد یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے جو چین میں منعقد ہوا ہے گزشتہ سال اس علاقائی تنظیم […]
چنگ ڈاؤ: چین کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں صدر ممنون حسین اور بھارتی صدر نریندر مودی نے ہاتھ ملایا اور بات کی۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی او کی توسیع کے بعد یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے جو چین میں منعقد ہوا ہے، گزشتہ سال اس علاقائی تنظیم […]
پیرس( خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے عہدیداروں کی تقرری کردی گئی۔جس میں خان محمد اصغر کو صدر مقرر کیاگیا۔ انتہائی پروقار تقریب مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی آفس میں منعقد کی گئی جس میں خان محمد اصغر اور دیگر عہدیداروں کو نوٹیفکیشن تقسیم کیے گئے۔ سینیئر قیادت […]
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاجکستان کی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاجکستان کی سلامتی کمیٹی […]
خواجہ سراؤں کی صدر بندیا رانا نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سے ملاقات کی اور ان کو عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست دے دی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بندیا رانا نے درخواست کی ہے کہ خواجہ سراؤں کیلے عدالتی احکامات اور نئے قانون کے مطابق علحيده شناخت پر فوری انتخابی عمل تیار […]
پیرس( نامہ نگارخصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے شکوک س شبہات ختم ہو گئے ہیں ،چیئرمین بلاول بھٹوکا منشور اور وزن پورا ہوگا، کامہ پانامہہنگامے اپنی جگہ ہیں قانون سے کوئی بالا تر نہیں ہے ،قانون کے زمرے میں جو آتااسے فیس […]
واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں مسلمان ممالک کے سفیروں، اعلی امریکی حکام اور وزیروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلی بار افطار ڈنر کا اہتمام کیا ، افطار ڈنر میں امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، […]
اسلام آباد/ ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستانی صدر ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔روس نے پاکستان سے تعلقات مضبوط کرنے اور بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے اور روسی صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس (ایس سی او) کانفرنس میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔ دوسری جانب […]
پیرس (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے صحافتی حلقوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈینر جس میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے علاوہ خواتین کی بھاری اکثریت نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد رزاق […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے مسلمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر دیں گے۔ امریکی ویب سائٹ پولیٹیکو کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا افطار ڈنر بدھ (6 جون) کو ہوگا، تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سے اب تک مہمانوں کی فہرست جاری نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے زیر اہتمام پی پی فرانس کے نومنتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر سید کفات نقوی، سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپور شرکت […]
صدر مملکت ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد قبائلی علاقے صوبہ خیبر پختونخوا کا باقاعدہ طور پر حصہ بن گئے ہیں اور ان علاقوں کے عوام کو ملک کے دیگر عوام کے مساوی آئینی حقوق حاصل ہو گئے ہیں۔ آئینی ترمیم پر دستخط کے سلسلے میں […]
اسلام آباد (یس اردو نیوز) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کے ہمراہ ان کے فرزند محسن جاوید بٹ نے پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کہا جہاں انہوں نے موجودہ حکومت کے آخری سیشن میں شرکت کے بعد مسلم لیگ ن کے سرکردہ راہنمائوں کے ساتھ ملاقات کی۔ محترم جاوید بٹ اور محسن جاوید […]
حیدر آباد: سندھ ترقی پسند پارٹی کے چئیرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔حیدر آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انھیں پتہ ہے آصف علی زرداری کے سامنے الیکشن لڑنے کے لیے سندھ بھر سے […]
پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سینئر رہنما بابا بشیر بوصال اپنے دورہ فرانس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
واشنگٹن ;امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نےاتفاق کیا ہےکہ شمالی کوریا کے جوہری اوربیلسٹک میزائل پروگرام کا مکمل خاتمہ انتہائی اہم ہے۔امریکی قصرصدارت وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اورجاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک بات چیت […]
ایرانی صدر حسن روحانی اگلے ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر روحانی اگلے ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ چین کا ایک سرکاری دورہ بھی کریں گے۔ یہ اجلاس جون کے دوسرے ہفتے میں ہو گا ۔ حسن روحانی ایک ایسے موقع […]
یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر قائد میاں نواز شریف […]
پاکستان کی تاریخ میں دو بڑے معجزے ہوئے ہیں۔ پہلا معجزہ قیام پاکستان کا اور دوسرا معجزہ 1998ء میں ہوا پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چودھری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ 28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی […]
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ کی آبائی نشست سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے یہ اعلان کراچی میں افطار عشائیے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کہ آئندہ انتخابات میں کسی کو اکثریت نہیں ملے گی۔ خیال […]
پیانگ یانک: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن امریکا کی جانب سے سربراہ ملاقات کی منسوخی کے اعلان کے باوجود کسی بھی وقت اس ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اعلیٰ عہدیدار کم کئے گوان نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں […]
کابل: افغان حکومت نے وزیر پانی و توانائی احمد علی عثمانی کے کابل سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔ افغان نیوز ایجنسی کے مطابق احمد علی عثمانی صوبہ بلخ کے ضلع خلم میں ایک پاور سب سٹیشن کا افتتاح کرنے کیلئے جانا چاہتے تھے، جس کا 26 مئی کو صدر اشرف غنی نے افتتاح […]
واشنگٹن: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ اس وقت ملک کے صدر ہوتے تو ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرکے امریکہ کے حوالے کرنے پر رضامند ہو جاتے، بشرطیکہ ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کے تحت، امریکہ کے ساتھ کوئی سمجھوتا طے پا جاتا۔ غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو […]