اوفا : روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم نواز شریف میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ صدر ممنون حسین کے دورہ چین […]
اوفا : وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان ملاقات آج ہوگی، وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور یہ جنگ ہماری نہیں بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے ہے جب کہ دوسری جانب چین نے بھارت پر واضح کیا ہے […]
بارسلونا (یوسف چوہدری) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکز اوسپیتالیت کی تنظیم نو کر دی گئی، 4 جولائی 2015ء بروز ہفتہ بمطابق 17 رمضان المبارک کی شام اوسپیتالیت مرکز میں منعقد ہونے والی اس تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت قاری محمد مسعود نے حاصل کی جبکہ نعت رسول […]
فرانس، ملکہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر وڑائچ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری وجاھت حسین کی طر ف سے فرانس میں تنظیم نو کر دی گئی ہے جس کے مطابق چوہدری منیر احمد […]
اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں نئے اور جدید اسپتالوں کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز اسپتال کو دور حاضرکی جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات صدر ممنون نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]
پیرس (ایاز محمود) تین جولائی بروز جمعہ کو پیرس ادبی فورم کی عالمی مشاعرہ پیرس کے حوالے سے ایک تفصیلی میٹنگ ہوئی جس میں صدر پیرس ادبی فورم سمن شاہ صاحبہ نائب صدر عاکف غنی جوائنٹ سیکرٹری آصف جاوید عاصی چیف آرگنائزر وقار ہاشمی نے شرکت کی۔ مشاورت کے بعد اہم فیصلے کئے گئے جس […]
اٹلی (شیخ بابر سے) تربیگو کی سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت پیر زاہد نوید آف پکھووال کو تربیگو کا صدر منتخب ہونے پر چوہدری خالد محمود آف جہلم نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ پیر زاہد نوید صدر، عبدالقیوم نائب صدر اور سیکرٹری قیصر […]
کراچی : فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر کے عہدے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹر ہیں اور جانتی ہیں کہ کونسی بیماری کا علاج سرجری سے ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کو ہومیو پیتھک گولیوں کی نہیں سرجری کی ضرورت ہے۔ Post Views […]
تحریر : سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو کے بعد بینظیربھٹونے پیپلز پارٹی کو توبچالیا تھا لیکن اُنکے شوہر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کو کبھی بھی سیاسی پارٹی کے طور پرنہیں لیا، وہ پہلے دن سے ہی پیپلز پارٹی کو اپنے کرپشن کو بڑھانے اور لوٹ مار کرنے کےلیے استمال کرتے رہے۔ 1988ء سے […]
اسلام آباد : صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے اس میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے۔ اسلام آباد میں احتساب اور بہترطرز حکمرانی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ کئی نامور شخصیات کرپشن میں […]
پیرس (میاں عرفان صدیق) ہم اپنے پیارے بھائی چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب: پیرس کی سینئر سیاسی شخصیت چوہدری مختار بشارت ویلیئر لوبل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 134
پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری منیر احمد وڑائچ کو صدر مسلم لیگ ق فرانس بننے پر اور قائدین کے احسن فیصلے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 135
سابقہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اشرف گوندل انٹر ویو صفدر برنالی کے ساتھ Ch safdar barnali with muhammad ashraf gondal ex president PPP FRANCE Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66
واشنگٹن : نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ اور عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کریں۔ ملالہ نے عالمی بینک کے صدرجم یونگ کم سے ملاقات کی جس میں اقوام […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) ارشاد کمبوہ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر برقرار۔چند دنوں تک نئی باڈی کا اعلان کریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ارشاد کمبوہ کو دوباہ صدر بنا دیا گیا ہے۔ باقاعدہ نوٹیفکیشن چند روز تک ان کے گھر پہنچ جائے گا۔ نوٹیفکیشن پہنچنے کے بعد […]
جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق یورپی ممالک میںPATکی بحالی و تنظیمات کے قیام کے بعدPATکے حوالے سے تقریبات و سر گرمیاں جاری ہیں۔٢٥ مئی ٢٠١٥ء کو PATکایوم تاسیس تھا۔ اس دن دنیا بھر کی طرح یورپ کے مختلف شہروں میں،جن میں برلن بھی شامل تھا،PATکے یوم تاسیس پرتقریبات و […]
جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق یورپی ممالک میںPATکی بحالی و تنظیمات کے قیام کے بعدPATکے حوالے سے تقریبات و سر گرمیاں جاری ہیں۔٢٥ مئی ٢٠١٥ء کو PATکایوم تاسیس تھا۔ اس دن دنیا بھر کی طرح یورپ کے مختلف شہروں میں،جن میں برلن بھی شامل تھا،PATکے یوم تاسیس پرتقریبات و […]
لاہور : پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ممنون حسین کا خطاب صدرِمملکت سےزیادہ مسلم لیگ ن کےصدر کاخطاب تھا،صدر نے کرکٹ کا ذکر تو کیا مگر لوڈشیڈنگ کے اندھیرے بھول گئے۔ صدرِ مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر رد عمل میں ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا […]
اسلام آباد : صدر ملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ خواہا یہ دہشتگرد فاٹا میں […]
اسلام آباد : نئے پارلیمانی سال کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا جس سے صدر مملکت ممنون حسین خطاب کریں گے۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہ، گورنرز، وزرائے اعلیٰ ، صدر اور وزیراعظم […]