By Yes 2 Webmaster on January 23, 2015 Abdullah, AMERICAN, Condolences, Died, president, security, washington, امریکی, انتقال, تعزیت, سیکیورٹی, شاہ عبداللہ, صدر, واشنگٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز کے انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز مخلص اور نڈر رہنما تھے۔ وہ مشرق وسطیٰ میں سیکیورٹی اور استحکام کے لیے امریکا سعودی تعلقات کی اہمیت پریقین […]
By Yes 2 Webmaster on January 22, 2015 case, contempt of court, letter, president, Prime Minister, supreme court, Swiss authorities, آصف زرداری, توہین عدالت, خط, سوئس حکام, سپریم کورٹ, وزیراعظم, کیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سوئس مقدمات میں سوئس حکام کو دوسرا خط لکھنے سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو عدالت کے حکم پرسوئس […]
By Yes 1 Webmaster on January 19, 2015 appointed secretary, Makhdoom Ahmed Mahmood, ppp, president, Punjab, جنوبی پنجاب, سیکریٹری, صدر, مخدوم احمد محمود, مقرر, پیپلز پارٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق گورنر مخدوم احمد محمود کو پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ مخدوم شہاب الدین کے استعفے سے یہ عہدہ خالی ہوا تھا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے مخدوم احمد محمود کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ سابق صدر مخدوم شہاب الدین نے گزشتہ روز […]
By Yes 1 Webmaster on January 17, 2015 Mamnoon Hussain, pakistan, persecution, president, spreading, صدر ممنون حسین, فتنہ, پاکستان, پھیلانے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلام میں قتل و غارت گری کی کوئی گنجائش نہیں، پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ کراچی میں متبادل ادویات سے متعلق پاکستان کی پہلی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اس […]
By Yes 2 Webmaster on January 14, 2015 Akbar Bugti, blame, guilt, murder case, Pervez Musharraf, president, quetta, اکبر بگٹی, جرم, سابق, صدر, عائد, قتل کیس, پرویز مشرف, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں عدم پیشی پر عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد کر دی۔ کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 courts, islamabad, law enforcement, military, president, sign, state, اسلام آباد, دستخط, صدر, عدالتوں, فوجی, قانون نافذ, مملکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کے اکیسویں آئینی ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے بعد فوجی عدالتوں کا قانون نافذ ہوگیا، بے نظیر بھٹو قتل کیس، سری لنکن کرکٹ ٹیم، ایف آئی اے، اور مناواں ٹریننگ سنٹر پر حملے سمیت تراسی کیس، فوجی عدالتوں کو بھجوانے کیلئے وزارت […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 active, israel, Occupation, Palestinian, presented, president, resolution, Security Council, اسرائیلی, سرگرم, سلامتی کونسل, صدر, فلسطینی, قبضے, قرارداد, پیش بین الاقوامی خبریں
رملہ (یس ڈیسک) محمود عباس نے کہا ہے کہ انھوں نے سلامتی کونسل میں قرار داد دوبارہ پیش کرنے کے لیے اردن سے مشاورت کی ہے۔ اردن سال نو کے بعد بھی سلامتی کونسل کا رکن رہے گا جبکہ دیگر غیر مستقل اراکین تبدیل ہو جائیں گے۔ جس کے باعث فلسطینی صدر کو امید ہے […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2015 APC, president, Prime Minister, terrorism, today, آج, آل پارٹیز کانفرنس, دہشتگردی, صدارت, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک میں پھیلی ہوئی دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو رہی ہے جس میں ملک کی تمام سیاسی قیادت کو شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے۔ کانفرنس کی صدارت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے اور ملک میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن پر تمام […]
By Yes 1 Webmaster on December 31, 2014 election, islamabad, pakistan, parliament, politics, president, اسلام آباد, الیکشن, سیاست, پارلیمنٹ, پاکستان, چیئرمین کالم
تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کی سیا سی صورت حال گر کٹ کی طر ح رنگ بد لتی رہتی ہے حساس ذہن کے ہر پا کستانی کو ڈر سا لگا رہتا ہے کھیل کے میدانوں میں تو غیر متو قع صورت حال سے تو قا رئین عمو ما متعد د بار آنکھوں دیکھے حال ان […]
By Yes 1 Webmaster on December 29, 2014 anniversary, great, Mohtarma Benazir Bhutto, president, speech, آصف زرداری, برسی, خطاب, عظیم, محترمہ بے نظیر بھٹو کالم
تحریر: لقمان اسد محترمہ بے نظیر بھٹو واقعتاً ایک نڈر لیڈڑ اور ایک عظیم سیاسی رہنما تھیں پاکستان میں حقیقی جہموریت کی منزل ان کا نظریہ، منشور،نصب العین اور واضح ایجنڈا تھا محترمہ نے اپنی زندگی پاکستان کے مزدوروں،غریبوں،لاچاروں، بے کسوں، بیروز گار نوجوانوں اور دکھی مائوں کیلئے وقف کررکھی تھی۔خود مختار اور جمہوری پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on December 14, 2014 different, exchange, issues, meeting, obama, president, Saudi Foreign Minister, Thought, امور, اوباما, تبادلہ, خیال, سعودی, صدر, مختلف, ملاقات, وزیر خارجہ بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے سعودی وزیر خارجہ نائف نے دورہ امریکا کے دوران وائٹ ہاؤس میں صدر اوباما سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی وعالمی مسائل بالخصوص شام کے بحران، ایران کے جوہری پروگرام، یمن میں جاری کشیدگی اور القاعدہ کے […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2014 Deputy District, firing, killed, Mohammad Anwar, MQM, president, Sialkot, ایم کیوایم, جاں بحق, سیالکوٹ, صدر, فائرنگ, محمد انور, نائب ضلعی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں شہاب پورہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایم کیو ایم سیالکوٹ کے نائب صدر بائو محمد انور جاں بحق ہوگئے، متحدہ کے قائد الطاف حسین نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے قاتلوں گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے، ایم کیو ایم […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 finishing, office, pakistan, parliament, president, senate, ختم, سینیٹ, صدر, عہدہ, پارلیمنٹ, پاکستان کالم
تحریر: سید انور محمود لاہور میں مال روڈ پر معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے نابینا افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس سےمتعدد معذور ا فراد زخمی ہوگئے۔ نابینا افراد پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کیلئے جب مال روڈ پر پہنچے تو […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2014 Airports, appointments, director, guidance, president, procedures, ایئر پورٹس, تعیناتیاں, عمل, وزیراعظم, ڈائریکٹر, ہدایت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد کے ایئر پورٹس کے ایئر پورٹس مینجر کی اسامی کو اپ گریڈ کر کے ایئر پورٹس ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے احکام جاری کیے ہیں تاکہ تمام اہم ایئر پورٹس پر اندرون اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کو زیادہ سے […]
By admin on November 6, 2014 afghanistan, Army Chief, arrives, Ashraf Ghani, meeting, president, Raheel Sharif, آرمی چیف, اشرف غنی, افغانستان, راحیل شریف, صدر, ملاقات, پہنچ گئے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، وہ افغان ہم منصب، صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف افغان آرمی چیف آف سٹاف کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں۔ جنرل راحیل شریف، صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سمیت افغان وزیر دفاع، قومی […]