By MH Kazmi on November 9, 2016 A, bush, candidate, For, has, not, president, presidential, voted اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے سابق صدربش اوران کی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ ترجمان کے مطابق بش اور ان کی اہلیہ نے ٹرمپ کو ووٹ دیا نہ ہلیری کو۔ بش نے بیلٹ پیپر پر صدر کے انتخاب کا خانہ خالی چھوڑ دیا۔ بش نے سینیٹ، ایوان نمائندگان اور گورنر کے امیدواروں کوووٹ دیا۔ […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 banned, efforts, election, full, its, on, presidential, swing, Us, voters اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر کے انتخاب میں ایک روز رہ گیا ہے۔ ریپپلکن اور ڈیموکریٹس کے درمیان ووٹروں کو اپنی جانب مائل کرنے کی کوششیں زوروں پر ہیں۔ ٹرمپ نے ہلیری کو کرپٹ ترین سیاستدان قرار دے دیا ہے، جبکہ ہلیری کا کہنا ہے یہ انتخاب تقسیم اور اتحاد کے درمیان انتخاب ہے۔ پنسلوانیا میں انتخابی ریلی […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 4, at, begin, election, PM, polling, presidential, today, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ میں چند گھنٹے باقی رہ گئے، آخری مرحلے میں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم جاری ہے۔ نئے سروےکے مطابق ہلیری کو ٹرمپ پر 4 پوانٹس کی برتری حاصل ہے۔ امریکا کے صدارتی انتخابات کےلیے پولنگ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 4 بجے سے شروع […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 candidate, Clinton, Hillary, of, presidential, style, support, the, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا کے صدارتی انتخابات میں امیدوار ہیلری کلنٹن او ر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج سخت مقابلہ کا امکان ہے۔ صدارت کی اس دوڑ میں جہاں کئی لوگ ٹرمپ کی حمایت میں سامنے آرہے ہیں، وہیں واشنگٹن میں شہریوں نے ہیلری کی حمایت کرنے کا منفرد انداز اپنایا اورڈی سی کے فریڈم پلازہ کے سامنے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 and, candidate, Conditions, equipment, of, presidential, the, three, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کا صدارتی امیدوار بننے کی شرائط فقط تین اور نہایت معمولی ہیں، انھیں کوئی بھی شخص پورا کرکے الیکشن لڑسکتا ہے، ضروری ہے کہ امیدوار امریکا میں پیدا ہوا ہو، کم از کم 14 سال سے امریکا میں قیام پذیر ہو اور اس کی عمر کم از کم 35 سال ہو۔ امریکا کا صدر […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 Blossoms, election, karuazh, presidential, remains, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کا نظام کئی عشروں سے ایک جیسا رہا ہے۔ صدارتی نظام کی مضبوطی جمہوریت کی فتح سمجھی جاتی ہے۔ امریکا میں انتخابات کا موسم جوبن پرہے۔ امریکا میں صدارتی مہم تقریبا ایک سال پہلے سے شروع ہوجاتی ہے۔نومبرکے پہلے منگل کی آئینی ہدایت کے مطابق اس بار پولنگ کی تاریخ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 Cosmonaut, election, presidential, space, station, Us, Vote, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود امریکہ کے خلاباز شین کمبرو بھی امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ سترہ ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کے مدار میں گردش کرنے والے عالمی خلائی اسٹیشن سے منگل کے روز براہ راست ووٹ کاسٹ ہوگا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق2004 کے صدارتی انتخاب میں عالمی خلائی […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 days, election, four, in, just, presidential, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدارتی انتخابات میں محض چار دن باقی رہ گئے ، ہلیر ی کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان عوام حمایت کا فرق بہت کم رہ گیا۔اس وقت مقبولیت میں ہلیری کلنٹن ٹرمپ سے تین پوائنٹس آگے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نےہلیری کی ای میل کی تفصیلات بھی جاری کرد ی ہیں۔ ہلیر ی کلنٹن […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 election, Hillary, lead, one, over, point, presidential, trump, Us, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدارتی انتخابات پے در پے اسکینڈلز کی زد میں آ گئے۔ نئے عوامی جائزے کے مطابق ہلیری کی ٹرمپ پر برتری ایک پوائنٹ رہ گئی۔ ریاست فلوریڈا میں ٹرمپ ڈیمو کریٹ حریف سے چار پوائنٹ آگے نکل گیا۔ نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات پر انتخابی نعروں سے زیادہ امیدواروں کے اسکینڈلز اثر […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 candidate, Clinton's, Email:, fade, Hillary, popularity, presidential, scam, started, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ای میل اسکینڈل صدارتی مہم پر اثرا نداز ہونے لگا۔ ہلیری کی مقبولیت دو پوائنٹ کم ہو گئی۔ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے ایف بی آئی کی جانب سے ای میلز کی دوبارہ تحقیقات کو غیر معمولی اور پریشان کن قرار دے دیا۔ فلوریڈا: (ویب ڈیسک) ایف بی آئی کیجانب سے ای میلز اسکینڈل کی دوبارہ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 campaign, Chair, presidential, slogan, stylish, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صدارتی کرسی تک پہنچنے کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن کیمپین نے انوکھا نعرہ اختیار کیا ہے۔ ٹرمپ کی مہم نے ٹی وی چینلز کے لیے ایک اشتہار تیار کیا ہے جس میں انہوں نے انڈین امریکنز کو مخاطب کرتے ہوئے نہ صرف ہندی بولی ہے بلکہ نریندر مودی کی مہم کا نعرہ بھی اپنایا ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 candidate, crashed, during, landing, Mike, new, Pence, plane, presidential, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جہاز بارش کی وجہ سے لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا ، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی نیویارک: ریپبلکن پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار مائیک پینس کا جہاز نیویارک کے لا گارڈیا ہوائی اڈے کے رن وے سے پھسل کر کچے میں اتر گیا ، حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 before, Clinton, debates, donald, drug, Hillary, presidential, the, trump, used اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدراتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہیلری کلنٹن صدارتی مباحثے سے قبل منشیات استعمال کرتی ہیں لہذا اگلی بار صدارتی مباحثے سے قبل ہلیری کا طبی معائنہ ضرور کرایاجائے۔ امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےاپنی حریف ہلیری کلنٹن پرمنشیاب استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلری صدارتی مباحثے سے قبل […]
By MH Kazmi on October 5, 2016 attacking, candidates, discussion, each, in, of, other, presidential, the, Us, Virginia: اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ورجینیا (یس اردو نیوز ) ورجینیا میں امریکی نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ ہوا ، قومی معاملات پر دونوں امیدواروں نے ایک دوسرے کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹک کے نائب صدارتی امیدوار ٹم کین اور ریپبلکن مائیک پینس کے مابین واحد نائب صدارتی مباحثہ ہوا […]
By F A Farooqi on July 25, 2016 credit, Debt, IMF, massive, pakistan, positions, presidential کالم
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پاکستان پر کل قرضہ تقریباً 21 ہزارارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی رپورٹوں کے مطابق پاکستان اس قدر زیادہ قرضے لے چکا ہے جن کو اتارنا اب شاید کسی کے بس کی بات نہیں۔اولین آمر ایوب خان نے قرضے لینے کی […]
By F A Farooqi on June 12, 2016 america, changes, comfort, countrys, election, fascism, nomination, presidential, spirit تارکین وطن, کالم
تحریر: راحت ملک 2016 کاسال دور رس تبدیلیوں کے لئے اہمیت کا حامل ہے کہ نومبر کے مہینے میں متحدہ امریکہ میں صدارتی انتخاب ہوگا۔ دونوں بڑی امریکی سیاسی جماعتوں کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے کے لئے جاری انتخابی دوڑ میں جون کے پہلے ہفتے میں واضح ہوگیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 candidate, Donald Trump, dropped, Hillary Clinton, lead, potential, presidential, Republican اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک(یس ڈیسک )امریکا میں کرائے جانے والے رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی ہے۔ سی بی سی نیوز اور نیویارک ٹائمز کی طرف سے کرائے […]
By F A Farooqi on May 6, 2016 AMERICAN, candidate, pakistan, presidential, sing, امریکی, امیدوار, سرائی, صدارتی, ہرزہ کالم
تحریر : رانا اعجاز حسین امریکی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے آئندہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں ایک انٹرنیشنل نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے’ پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی اور کہا کہ میرے صدر بنتے ہی ڈاکٹر شکیل آفریدی امریکہ میں ہونگے’ پاکستان نے ہم سے بہت فائدے اٹھائے ‘ دوسروں […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 According, Constitutional, execution, implementation, international, law, president, presidential, آئین, بین الاقوامی, سزائے موت, صدر, عمل درآمد, قوانین, مطابق, ممنون حسین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سزائے موت پر عمل درآمد ملک کے آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں جرمنی کی پارلیمنٹ کے جرمن جنوب ایشیاء پارلیمانی گروپ کے وفد نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی ، جس میں اہم ملکی و غیر […]
By Yes 2 Webmaster on March 11, 2015 Azerbaijan, islamabad, left, president, presidential, state, today, Tour, آج, آذربائیجان, اسلام آباد, دورے, روانہ, سرکاری, صدر, ممنون حسین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر آج آذربائیجان کے چار روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوں گے۔ خاتون اول، کابینہ کے ارکان اور سینئر سرکاری عہدیدار صدر کے ہمراہ ہونگے۔پاکستان کی بڑی کمپنیوں کے تاجروں کا نمائندہ وفد بھی صدر کے ساتھ آذربائیجان جائے گا۔ دورے کے […]