counter easy hit

Press Club France

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شبیر بھدر کی وفات سے فرانس میں صحافت کا ایک باب بند ہوگیا۔ چوہدری شبیر بھدر نفیس […]