counter easy hit

press

مرکزی خانقاہوں کے سجادہ نشینوں کی پرہجوم پریس کانفرنس

مرکزی خانقاہوں کے سجادہ نشینوں کی پرہجوم پریس کانفرنس

لاہور : آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف کے سجادہ نشین اور انٹرنیشنل مشائخ کونسل کے سر براہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نقشبندی نے کہا کہ وطن عزیز کی سالمیت، تحفظ ، ضرب ِ عضب کی حمایت اور عوام میں حُب الوطنی کا جذبہ اُجاگر کر نے کے لیے موجودہ حالات میں مشائخ […]

مہاجر قوم متحدہ قائد کو اپنا رہنما نہیں سمجھتی،مصطفیٰ کمال

مہاجر قوم متحدہ قائد کو اپنا رہنما نہیں سمجھتی،مصطفیٰ کمال

کراچی(نمائندہ یس نیوز)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی:مہاجر قوم متحدہ قائد کو اپنا رہنما نہیں سمجھتی ایم کیو ایم اور الطاف حسین سے متعلقہ چیزیں لوگ خود گرائیں گے۔الطاف حسین نے مہاجر قوم کے ساتھ جو کیا ہے اس کیلئے مہاجر […]

صحافت کو عبادت کا درجہ دینے والے صحافی: عتیق مظفرپوری

صحافت کو عبادت کا درجہ دینے والے صحافی: عتیق مظفرپوری

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری عتیق مظفرپوری نے اردو صحافت کو ہمیشہ اپنی ریاضت سے عبادت کا درجہ دیا ہے۔ آج صحافت جس مقام پر کھڑی ہے، اور اپنے اصولوں سے ہٹ کر جب سے تجارت بن گئی ہے، نیز سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ پونجی پتیوں کی آواز میں آواز ملانے لگی ہے، اس […]

کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ کا وٹفورڈ میں پریس کانفرنس کرنے کی تصویری جھلکیاں

کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ کا وٹفورڈ میں پریس کانفرنس کرنے کی تصویری جھلکیاں

برطانیہ (تیمور لون) کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ وٹفورڈ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں ان کے ہمراہ چیف آرگنائزر عاصم مرزا، نواز مجید، انیس احمد و دیگر موجود ہیں۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

پاک پریس کلب فرانس کی طرف ضیا شاہد کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

پاک پریس کلب فرانس کی طرف ضیا شاہد کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

پیرس (بیورو رپورٹ) پاک پریس کلب فرانس کی طرف سے جناب ضیاء شاہد چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد۔ تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے طرف سے متفقہ […]

انٹرویو بقلم خود

انٹرویو بقلم خود

تحریر: ایم سرور صدیقی اپنے بارے میں کچھ لکھنا شاید دنیا کا سب سے مشکل کام ہے پھر بھی ”کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں” کے مصداق کچھ نہ کچھ لکھنا ہی پڑتاہے اس کا مطالبہ کافی عرصہ سے قارئین کرام کررہے تھے لیکن ہمت نہیں پڑھ رہی تھی ڈر تھاکہیں قاری اس کالم […]

اور سیز کشمیری یونین آف جرنلسٹ کے ترجمان اکرام کاشر کی دبئی میں پریس کانفرنس

اور سیز کشمیری یونین آف جرنلسٹ کے ترجمان اکرام کاشر کی دبئی میں پریس کانفرنس

یو۔اے۔ای ( پریس ریلیز) ریڑہ شہرمیں جنگل کا قانون نائب تحصیل دار ریڑہ ظفر اقبال بھتہ معافیہ کا سرغنہ نکلا ریاستی تاریخ میں مہاراجہ کا قانون ایک بار پھر نافظ ریڑہ شہر میں انتظامیہ کی طرف سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ ہمدردانہ سلوک اور عام شہریوں کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول […]

پاکستان پریس کلب فرانس کی خوبصورت اور جامع پروگرام پیش کرنے کی روایت برقرار

پاکستان پریس کلب فرانس کی خوبصورت اور جامع پروگرام پیش کرنے کی روایت برقرار

فرانس (آصفہ ہاشمیً) بات کھیل کے میدان کی ہو یا کسی بھی پروگرام کی کامیابی پروگرام کے ہیڈ یا صدر کی بہترین راہنمائی کاوشوں سے ہی خوش اسلوبی تک پایہ تکمیل تک پہنچتی ہے کچھ عرصہ سے ایک خلش محسوس ہورہی تھی کہ آئے دن ہم لوگ مختلف پروگرام ارینج کرتے رہتے ہیں لیکن یوں […]

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کی جانب سے یوم پاکستان پر تقریب، غالب اقبال کو خدمات کے اعتراف پر ایوارڈ

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کی جانب سے یوم پاکستان پر تقریب، غالب اقبال کو خدمات کے اعتراف پر ایوارڈ

پیرس (میاں امجد) پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کی جانب سے یوم پاکستان پر ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی تمام سیاسی ، مذہبی ، سماجی ، اور ثقافتی تنظیموں کے سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی کے معززین نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پاکستان پریس […]

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے پلیٹ فارم سے یوم پاکستان کی شاندار اور یادگار تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے پلیٹ فارم سے یوم پاکستان کی شاندار اور یادگار تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (علی اشفاق سے) سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی تھے- صدارت پریس کلب کے صدر صاحبزادہ عتیق الر حمن نے کی اور نظامی کے فرائض جنرل سیکریٹری میاں محمد امجد نے ادا کئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ پریس کانفرنس

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ پریس کانفرنس

برطانیہ : محترم میڈیا ممبران اور عزیز تنظیمی ساتھیو – آج آپ کو ھم نے اس لئیے زحمت دی ھے کہ آپ کو بتایا جا سکے کہ برطانیہ میں باضابطہ طور پر ھم نے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کو الیکٹرورل کمیشن میں رجسٹر کروا دیا ھے – پارٹی کا نام ھو گا “جموں کشمیر […]

پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہو گی

پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہو گی

پیرس (پ۔ر) پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہو گی۔ سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کی نمائندگی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ عتیق الرحمن صدر پاکستان پریس کلب پیرس فرانس نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں […]

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا خصوصی اجلاس صاحبزادہ عتیق الرحمن کی صدارت میں ہوا

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا خصوصی اجلاس صاحبزادہ عتیق الرحمن کی صدارت میں ہوا

پیرس (اشفاق علی سے) پیرس کے نواحی علاقے لاکورنیو میں پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا خصوصی اجلاس صدر پریس کلب صاحبزادہ عتیق الر حمن کی صدارت میں ہؤا۔ اس اجلاس میں پریس کلب کے زیر اہتمام اپریل میں ہونے والے پروگرام کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور سفارشات پیش کی گئیں۔ […]

نواز مجید کشمیری کی سرپرستی میں لوٹن اور وٹفورڈ کے صحافیوں پر مشتمل کشمیر پریس کلب کے نام سے ایک پلیٹ فارم قائم

نواز مجید کشمیری کی سرپرستی میں لوٹن اور وٹفورڈ کے صحافیوں پر مشتمل کشمیر پریس کلب کے نام سے ایک پلیٹ فارم قائم

لندن (تیمور لون) سینٹر صحافی نواز مجید کشمیری کی سرپرستی میں لوٹن اور وٹفورڈ کے عقیدوں پر مشتمل پریس کلب کا قیام اتفاق رائے سے سید کامران عابد بخاری صدر جبکہ لائق علی خان سیکیرٹری جنرل مقرر تحریک آزادی کشمیر ی حقیقی روح اور کشمیریوں کے مثائل ارباب اختیار تک پہنجانے کے لئے عزم کا […]

حالات حاضرہ میں صحافت کا معیار۔۔۔۔۔مستقبل؟؟؟

حالات حاضرہ میں صحافت کا معیار۔۔۔۔۔مستقبل؟؟؟

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم (لیہ) ایک وقت تھا صحافت کے شعبے کو معاشرے میں نمایاں مقام حاصل تھا جسکی وجہ صحافت میں میرٹ، انصاف، احساس انسانیت، ایمانداری اور خدمت کا جذبہ تھا لیکن افسوس آج سب کچھ اسکے برعکس ہے۔بدلتے حالات اور ملکی صورتحال نے انسان کو پیسے کی لالچ میں اندھا کر […]

کیا اب کاروباری مفادات نے ٢٥٩ مزدوروں کی شہادت کو ضائع کر دیا؟

کیا اب کاروباری مفادات نے ٢٥٩ مزدوروں کی شہادت کو ضائع کر دیا؟

تحریر: میرافسر امان ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے ڈاکٹر ذولفقار مرزا صاحب ،سابق وزیر داخلہ حکومت سندھ ، سابق صدر سندھ پیپلز پارٹی، رکن سنیٹرل کمیٹی پیپلز پارٹی نے انکشافات کیے ہیں کہ سابق صدر زرداری صاحب نے پراپرٹی تائکون ریاض ملک صاحب سے کئی کاروباری پر جیکٹس میں شرکت داری کر لی ہے۔ […]

پیرس میں توہین آمیز خاکہ شائع کرنے والے اخبار پر حملہ، 11 افراد ہلاک

پیرس میں توہین آمیز خاکہ شائع کرنے والے اخبار پر حملہ، 11 افراد ہلاک

پیرس یس ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک مقامی ہفت روزہ اخبار کے دفتر پر فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے […]

سانحہ پشاور :اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

سانحہ پشاور :اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے حوالے سے اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں قیم جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی حافظ محمد بلال سمیت سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی۔ طلبہ پاکستان کی حمایت میں […]

1 4 5 6