counter easy hit

prevent

بلڈ پریشر خاموش قاتل ،اس سے بچنے کیلئے کیا کرنا چاہئے؟ڈاکٹرز نے آسا ن طریقہ بتا دیا

بلڈ پریشر خاموش قاتل ،اس سے بچنے کیلئے کیا کرنا چاہئے؟ڈاکٹرز نے آسا ن طریقہ بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پروفیسر آف میڈیسن انڈیپنڈنٹ میڈیکل یو نیورسٹی ڈاکٹرزعبدالحفیظ نے کہا ہے کہ بلند فشار خون ایک خاموش قا تل ہے، اس سے بچنے کے لیے ہمیں خوراک مین سبزیوں کا استعمال زیادہ کر نا چا ہیے کہ دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجہ بلند فشار خون ہے،ہا ئی بلڈ پریشر دنیا میں […]

حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی

حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی ۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ پٹرول پر 28 روپے 39 پیسے فی لٹر ٹیکس عوام سے وصول کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کو قومی اسمبلی میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے بجلی چوری کیخلاف ایوان کی کمیٹی بنانے کی […]

آم موٹاپے اور کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید

آم موٹاپے اور کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید

آم کھانا کس شخص کو پسند نہیں اور اب تو اس پھل کا موسم بھی آچکا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کے استعمال سے کینسر اور موٹاپے سے متعلق امراض کی روک تھام میں بھی مدد ملتی ہے۔امریکا میں ہونے والی طبی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھلوں […]

جو کا دلیہ دل کے دورے سے بچاؤ کے لیے مفید

جو کا دلیہ دل کے دورے سے بچاؤ کے لیے مفید

کیا آپ ناشتے میں دلیہ کھانا پسند کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ عادت ہارٹ اٹیک سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سینٹ مائیکل ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو کا دلیہ کھانا دن […]

تحریک انصاف کی حکومت نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاؤ کا شاندار طریقہ متعارف کروا دیا

تحریک انصاف کی حکومت نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاؤ کا شاندار طریقہ متعارف کروا دیا

فیصل آباد(ویب ڈیسک )بھارت کی فوجی جارحیت سے نمٹنے کے لئے افواج پاکستان کے پاس مناسب اوربہترین وسائل موجود ہیں لیکن اس کی آبی جارحیت سے بچاؤ کے لئے پاکستان کی کسی حکومت نے آج تک کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔ دریائے راوی میں ہر دس کلومیٹر پر دیواریں بنا کر پانی ذخیرہ کرنے کا […]

شدید حبس و برسات میں بیماریوں سے بچائو کیلئے چھتری

شدید حبس و برسات میں بیماریوں سے بچائو کیلئے چھتری

برسات اور شدید حبس میں لیموں کی سکنجبین کا وقفے وقفے سے استعمال انسان کو پرسکون اور برسات کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36

الجزائر: امتحانات کے دوران نقل روکنے کیلئے انٹرنیٹ سروس معطل

الجزائر: امتحانات کے دوران نقل روکنے کیلئے انٹرنیٹ سروس معطل

الجزائر; افریقی ملک الجزائر میں امتحانات کے دوران نقل روکنے کیلئے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔ الجزائر کی حکومت نے ملک میں نقل روکنےکےلیے دلچسپ قدم اٹھایا ہے، امتحانات کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی۔ ہائی سکول کے ڈپلومہ امتحانات کے دوران لینڈ لائن اور موبائل انٹرنیٹ دونوں […]

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

ریاض: سعودی عرب کی مجلس شوری نے خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام سے متعلق کے قانون منظور کرلیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے شاہی فرمان کی روشنی میں جنسی ہراسانی کے خلاف قانون کا مسودہ تیارکیا تھا، 8 شقوں پرمشتمل قانون کا مقصد ہراسانی کے واقعات […]

پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کی درخواست خارج

پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کی درخواست خارج

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پرجلسے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے روکنا حکومت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے ہونے والے جلسے کو روکنے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست […]

سمندروں میں پلاسٹک آلودگی روکنے کے لیے 200 ممالک کا معاہدہ

سمندروں میں پلاسٹک آلودگی روکنے کے لیے 200 ممالک کا معاہدہ

نیروبی: ماحول دوست افراد کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ لگ بھگ 200 ممالک نے یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ سمندروں میں پلاسٹک پھینکنے کے عمل کو ہر ممکن طور پر روکنے کی کوشش کریں گے۔ نیروبی میں ہونے والا یہ معاہدہ اقوامِ متحدہ کی جانب سے پیش کیا گیا جس پر دستخط کرتے ہوئے 200 […]

بڑھتی عمر کو روکے، کینسر اورالسرز جیسے موذی مرض سے بھی نجات دلاے، علاج بالغزا

بڑھتی عمر کو روکے، کینسر اورالسرز جیسے موذی مرض سے بھی نجات دلاے، علاج بالغزا

زیتون کے تیل کے متنوع فوائد شوگر کا مرض: شوگر کے مرض کے علاج میں زیتون کا تیل نہ صرف ایک مکمل متبادل غذا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مرض سے تحفظ اور اس کے مضر ترین اثرات سے سالوں تک بچاتا ہے۔ موٹاپا اور معدے میں (فیٹ)بڑھ جانا زیتول کے تیل میں کیلوریز اور […]

نئی دہلی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل

نئی دہلی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل

نئی دہلی: دہلی میں کم عمر لڑکوں نے سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے والے شخص کو ہی بیٹ مارمار کر قتل کرڈالا۔ یہ واقعہ سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں پرایک 22 سالہ شخص اپنی آنٹی کے گھر جارہا تھا کہ اس کو زور سے گیند لگی جس سے وہ غصے میں […]

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کاحکم دےدیا ،سول ایوی ایشن او ر وفاقی حکومت سے چار ہفتوں میں جواب طلب کرلیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے ہوئے […]

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کاحکم دےدیا ،سول ایوی ایشن او ر وفاقی حکومت سے چار ہفتوں میں جواب طلب کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے […]

الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم

الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان عدالت میں […]

تین شوگر ملز میں گنے کی کرشنگ روکنے کا حکم

تین شوگر ملز میں گنے کی کرشنگ روکنے کا حکم

سپریم کورٹ نے اتفاق شوگر مل، چودھری شوگر مل اوروقاص شوگر مل میں کرشنگ روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کا امتناع خارج کردیا اور دوبارہ سماعت کی ہدایت کردی۔ درخواست گزار جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کے وکیل اعتزاز احسن کا مؤقف تھا کہ ہائیکورٹ نے اتفاق شوگر مل کو ابتدائی ریلیف […]

حیسکو انتظامیہ کا لائن لاسز کو روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

حیسکو انتظامیہ کا لائن لاسز کو روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

حیدرآباد کی حیسکو انتظامیہ نے لائن لاسز کو روکنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے۔ حیسکو انتظامیہ کا شمار پاکستان کی ان تقسیم کار بجلی کمپنیوں میں ہوتا ہے جن میں فنی اور بجلی چوری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ حیسکو نے وزیراعظم نوازشریف کا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ محض 3گھنٹے کرنے کے […]

سات مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل

سات مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل

ریاست واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ سنا تے ہوئے حکم دیا کہ 7مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل رکھا جائے۔حکم نامہ کا اطلاق امریکا بھر میں ہو گا۔ امریکی محکمہ انصاف نے ایگزیکٹو آرڈر کی معطلی کے خلاف اپیل کی تھی۔ جج کا کہناہے کہ نئی […]

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچائو کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، یہ بات ماہرین نے فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ” نمونیہ سے بچاؤ پر منعقدہ آگہی سیمینار خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیمینار سے خطاب میںسربراہ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ نمونیہ کامرض دراصل پھیپھڑوںپرجراثیم کے حملے میںہونے والی سوزش کانتیجہ ہے […]

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکت نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ روم سے تارکین وطن یورپی یونین میں داخلے سے روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے۔ 2015ء میں یورپی یونین کی جانب سے ’صوفیہ‘ نامی بحری آپریشن کے آغاز کے بعد انسانی اسمگلرز افریقی مہاجرین کو شکستہ کشتیوں کے ذریعے بحیرہ روم […]

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

شہر کراچی میں مچھروں کے خاتمے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے جانے پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گنیا کے کیسز کو روکا نہیں جاسکا، لیاری سے چکن گنیا کے مشتبہ 11مریضوں کو رپورٹ کیا گیا۔ ڈینگی پر یوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہرکے مختلف […]

جاپان: حکومت نے کھیتوں کو بچانے کیلئے خواتین کو ہتھیار دے دیئے

جاپان: حکومت نے کھیتوں کو بچانے کیلئے خواتین کو ہتھیار دے دیئے

جاپان میں شکاریوں کی قلت کی وجہ سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ حکومت نے کھیتوں کو بچانے کے لیے علاقے کی خواتین کو ہتھیار دے دیئے۔ ٹوکیو:  جاپان میں شکاریوں کی قلت پیدا ہونے سے دیہی علاقوں میں جنگلی جانوروں کا راج بڑھنے سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا […]

سائنسدانوں نے عمر کے اثرات کو روکنا ممکن کردیا

سائنسدانوں نے عمر کے اثرات کو روکنا ممکن کردیا

سائنسدانوں نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے بڑھاپے سے جوانی کی طرف پلٹنے کا طریقہ کار دریافت کرلیا ہے۔ جس سے زندگی کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیات کو دوبارہ جوان کرنے کے طریقہ کار کے ذریعے برطانیہ میں تناسب کے اعتبار سے اوسط عمر 108 سال تک ہوسکتی […]