counter easy hit

price

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ایک ہی دن میں قیمت میں دوبارہ کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 150 روپے 91 پیسے تک آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مسلسل تیسرے روز کم ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے […]

ڈالر کی قیمت میں خوفناک حد تک اضافہ ، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے

ڈالر کی قیمت میں خوفناک حد تک اضافہ ، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے

کراچی (ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے مہنگا ہوگیا، آج (منگل کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم ، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔ دوسری جانب پاکستانی روپے کو رگڑا لگنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈالر روز بروز تگڑا ہوتا جا رہا ہے۔ روپے کی بے قدری کی […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے ممکنہ معاہدے کے خوفناک اثرات سامنے آنے لگے، ایک ہی دن میں ڈالر ہوشربا حد تک مہنگا ہوگیا، جمعہ کو کاروباری روز کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ، 142 روپے 70 پیسے میں فروخت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی […]

انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کمی

کراچی: ڈالر کی قیمت میں آج کاروبار کے آغاز پر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 138 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں بھی […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ڈالر کی قیمت میں کمی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملک یکیلئے خوشیان ہی خوشیاں لا رہا ہے، ایک طرف ملک میں سی پیک کے بعد سے اب تک کی بھاری سرمایہ کاری ہو رہی ہے ، اور دوسری طرف ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اس وقت […]

عمران خان ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے میں بے بس ، مگر بدنام زمانہ اسحاق ڈار ڈالر کی قیمت کو 100 سے اوپر نہ جانے دینے کے لیے کیا ٹوٹکا استعمال کرتے تھے ؟ بی بی سی کی رپورٹ میں دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

عمران خان ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے میں بے بس ، مگر بدنام زمانہ اسحاق ڈار ڈالر کی قیمت کو 100 سے اوپر نہ جانے دینے کے لیے کیا ٹوٹکا استعمال کرتے تھے ؟ بی بی سی کی رپورٹ میں دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو اس بیان کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کا علم میڈیا میں خبروں کے آنے کے بعد ہوا۔سوال یہ ہے کہ اگر وزیراعظم کو علم ہی نہیں کہ ان کے ملک کی کرنسی۔۔۔۔ نامور […]

تبدیلی مہنگی پڑ گئی ۔۔۔۔ ڈالر ایک ہی دن میں 10 روپے مہنگا ۔۔۔۔ نئی قیمت کیا ہے؟ جانیے

تبدیلی مہنگی پڑ گئی ۔۔۔۔ ڈالر ایک ہی دن میں 10 روپے مہنگا ۔۔۔۔ نئی قیمت کیا ہے؟ جانیے

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں 9 روپے 75 پیسے کے اضافے کے ساتھ ڈالر 134 روپے کا ہوگیا۔واضح رہے کہ کل انٹر بینک میں ڈالر 124 روپے 25 پیسے کا تھا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے سے مارکیٹ میں کافی غیریقینی کی صورتحال دیکھی جارہی ہے۔معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کے مطابق ڈالر کی قیمت میں […]

الیکشن کا انعقاد اتنی بھاری قیمت پر؟

الیکشن کا انعقاد اتنی بھاری قیمت پر؟

2002 میں الیکشن ہوئے اور ق لیگ برسراقتدار آئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے پانچ سالہ مدت پوری کی۔ پھر 2008 میں عام انتخابات کا انعقاد ہوا اور پیپلز پارٹی نے حکومت سنبھالی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی جمہوری حکومت نے پانچ سال مکمل کیے۔ اور پھر 2013 میں ایک بار […]

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا- پنڈ دادن خان: (سکندر گوندل) فی بوری قیمت 25 روپئے بڑھ گئی،کارٹل بنا کر ملک بھر کی سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداوار 55 فیصد کر کے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کردی گئی چھوٹے […]

صوفی چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر مزاح سے بھرپور پوسٹ کردی

صوفی چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر مزاح سے بھرپور پوسٹ کردی

ممبئی: گلوکارہ و اداکارہ صوفی چوہدری اب فلموں میں نہیں آرہیں لیکن وہ پھر بھی کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں ،چاہے وہ ان کی لائیوپرفارمنس ہو یا پھر میوزک ویڈیو یا پھر سلیبرٹی پارٹیز ہوں کیونکہ وہ ہرپارٹی میں دکھائی دیتی ہیں،البتہ اس مرتبہ وہ بالکل ہی نئی وجہ سے خبروں […]

دودھ کی قیمت میں 9 روپے اضافے کا فیصلہ، نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی

دودھ کی قیمت میں 9 روپے اضافے کا فیصلہ، نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی

کراچی: دودھ کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ کرلیا گیا شہر میں دودھ کی نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی۔ دودھ کے نرخ میں اضافے کا نوٹیفکیشن عدالتی منظوری کے بعد جاری ہوگا، کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کے زیر صدارت اجلاس میں ڈیری فارمرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے 94 روپے لیٹر قیمت […]

خود مختاری کے دفاع کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع

خود مختاری کے دفاع کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارت نے اشتعال انگیزی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے جب کہ خود مختاری کے دفاع کیلیے ہم ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ […]

گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر کاشت کاروں کا دھرنا جاری

گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر کاشت کاروں کا دھرنا جاری

گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر گنے کے کاشت کاروں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ کراچی سے پنجاب ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہورہی ہے۔ شوگرملوں میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہونے اور سرکاری نرخوں پر گنے کی خریداری نہ ہونے پر نوابشاہ میں کاشت […]

پاکستان پر مہنگائی کا بم پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل

پاکستان پر مہنگائی کا بم پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان پر مہنگائی کا بم ن لیگ نے نہیں پیپلز پارٹی نے گرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یکم مارچ 2013 کو پیٹرول کی قیمت 106روپے 60 پیسے تھی جبکہ آج پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے بعد 81 روپے 53 پیسے ہےجبکہ یکم مارچ 2013 کو […]

نیب کا خوف؛ پاکستان اسٹیل کی زمین کے نرخ کا ازسرنوتعین کیا جائیگا

نیب کا خوف؛ پاکستان اسٹیل کی زمین کے نرخ کا ازسرنوتعین کیا جائیگا

اسلام آباد: پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس 12 دسمبر کو طلب کرلیا گیا جس میں اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پراویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی کی مد میں 11 ارب روپے کا پیکیج منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکانہے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ساڑھے 3ہزار ملازمین […]

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

ممبئی: بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر کرتے ہوئے رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی فلم پدماوتی کی ریلیز میں مشکلات ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہیں، پہلے راجپوت برادری نے فلم کی ریلیز کی صورت میں پرتشدد رویہ […]

’گریٹر اسرائیل‘ کی قیمت: امریکی تباہی اور عالمی بربادی

’گریٹر اسرائیل‘ کی قیمت: امریکی تباہی اور عالمی بربادی

امریکا اور ایران کے مابین تعلقات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تلخی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ امریکا کے سابق صدر بارک اوباما اور ان کی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرکے صورتحال کو معمول پرلانے کی کوشش کی جو کامیاب بھی ثابت ہوئی۔ امید کی جارہی تھی کہ اب امریکا اور ایران کے تعلقات […]

’پریانکا نے غلط اقدام کیخلاف آواز اٹھانے کی بھاری قیمت چکائی ہے‘

’پریانکا نے غلط اقدام کیخلاف آواز اٹھانے کی بھاری قیمت چکائی ہے‘

ممبئی : پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پریانکا نے کئی مواقع پر فلمسازوں کے غلط اقدام کیخلاف آواز اٹھائی جسکی اسے بھاری قیمت چکانا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھو چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی بیٹی کو کیریئر کی ابتدا کے دوران […]

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی: سونے کی قیمتوں میں بدھ کو بھی اضافہ ہوا اور تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی۔ سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی تولہ قیمت 800 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام قیمت742 روپے بڑھ کر 44 […]

انسان کی قدر و قیمت کیاہے؟

ایک آدمی ایک بہت بڑے مجمع سے مخا طب تھا۔ اس نے ایک ہزار روپے کا نوٹ نکالا اور لوگوں سے پوچھا کہ جس جس کو یہ چا ہیے ہا تھ کھڑا کرے۔ سارے لوگوں نے ہاتھ کھڑے کر لیے۔ آدمی نے اس نوٹ کو ہاتھوں میں چڑ مڑ کر دیا پھر لوگوں سے پوچھا […]

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1267 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی ہوئی […]

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی

 اسلام آباد: نیپرا نے مئی کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کردیہے۔ چیرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کے جائزے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ […]