دشمن میں بھی آداب ہونے چاہیے۔۔۔!!!امریکہ عمران خان سے خوش نہیں ہے اسی لیے۔۔۔۔سینئر تجزیہ کار ایک بار پھر میدان میں آ گئے ایسا انکشاف کر دیا کہ پوری قوم حیران رہ جائے گی
لاہور (ویب ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ امریکہ وزیر اعظم عمران خان سے خوش نہیں ہے۔ ہارون رشید کا کہا کہ عمران خان کی ایک بات پر تعریف کرنی چاہیے امریکی وفد عمران خان کے وزیراعظم بننے سے پہلے ان سے ملنے کے لئے گیا۔ جس پر عمران خان […]