counter easy hit

prime

وزیراعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے پورے بھارت کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

وزیراعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے پورے بھارت کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

بھارت: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گذشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی زیرحراست بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا اور واضح کیا تھا کہ پاکستان یہ اقدام امن کے فروغ کے لیے جذبہ خیر سگالی کے تحت کر رہا ہے وزیراعظم عمران خان کے اس […]

وزیراعظم عمران خان بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے

وزیراعظم عمران خان بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے ۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک […]

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]

: جنگ کے ماحول میں وزیراعظم عمران خان کو تہلکہ خیز خوشخبری مل گئی

: جنگ کے ماحول میں وزیراعظم عمران خان کو تہلکہ خیز خوشخبری مل گئی

کراچی(ویب ڈیسک) سنگاپور نے آئندہ 5 برسوں میں 50 لاکھ سستے گھر بنانے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے پاکستان کو پیش کش کی ہے کہ وہ اس کی تعمیر میں اپنی مہارت دینے کو تیار ہے۔ پیش کش ارن کے لیے سنگاپور کے سفیر شمشیر زمان، جنوبی ایشیا بزنس گروپ کے نائب چیئرمین اور مشرق […]

بھارت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف

بھارت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ نہیں امن چاہتا ہے ۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں۔ آئندہ بھی بھارت کو اینٹ کاجواب پتھر سے دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز […]

زیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس،اجلاس میں کون کون شریک ہے

زیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس،اجلاس میں کون کون شریک ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس جاری ہے،اجلاس میں میں عسکری قیادت، وزیر خارجہ ، وزیر دفاع شریک ہیں ۔بھارتی طیاروں کی دراندازی کے بعد کی صورتحال پروزیرخارجہ کی جانب سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔تفصیالت کے مطابق میڈیا […]

۔ وزیراعظم عمران خان بھارت کے خلاف ابھی 12 بجے کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

۔ وزیراعظم عمران خان بھارت کے خلاف ابھی 12 بجے کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے ملکی سرحدی صورتحال سے متعلق12 بجے اہم اجلاس بلا لیا ہے جس میں سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پالیسی بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی سرحدی صورتحال کے پیش نظر12 بجے اہم اجلاس طلب کر لیا […]

اگر ڈیل ہی کرنی ہوتی تو نواز شریف آج بھی پاکستان کے وزیراعظم ہوتے، حنا بٹ

اگر ڈیل ہی کرنی ہوتی تو نواز شریف آج بھی پاکستان کے وزیراعظم ہوتے، حنا بٹ

لاہور: ڈیل، ایک ایسی چیز ہے جو تقریباً ہر ہی حکومت میں سنی اور سنائی جاتی ہے بالخصوص جب شریف برادران کا اقتدار ختم ہوتا ہے اور انہیں سزائیں دی جاتی ہیں تو پھر لفظ ڈیل پاکستانی سیاست میں گونجنے لگتا ہے اور قیاس آرائیاں، انکشافات اور کئی باتیں سنائی جاتی ہیں کہ شریف برادران ڈیل […]

مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال پہنچ گئی

مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال پہنچ گئی

اسلام آباد: مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے لاہورکے جناح ہسپتال پہنچ گئی ہیں تاہم جب وہ اندر داخل ہوئی تو دھکم پیل کے باعث ان کے سر پر کیمرہ لگ گیا، جس کے بعد انھوں نے سر پکڑ لیا، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگئی […]

رجب طیب اردگان بھی وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے

رجب طیب اردگان بھی وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان نہایت کامیاب رہا اور اب پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ آئی ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر ملائیشیاءکے وزیراعظم مہاتیر محمد بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے جبکہ اسی دوران رجب طیب اردگان بھی وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کادورہ […]

وزیراعظم عمران خان نے فوج کو بھارتی جارحیت کیخلاف منہ توڑ جواب دینے کا اختیار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے فوج کو بھارتی جارحیت کیخلاف منہ توڑ جواب دینے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فوج کو بھارتی جارحیت کیخلاف منہ توڑ جواب دینے کا اختیار دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے، ریاست عوام کی حفاظت کی صلاحیت رکھتی ہے، تسلیم کرتے ہیں کہ دہشتگردی خطے کا بڑامسئلہ ہے، پاکستان نے دہشتگردی کی جنگ میں مالی اور 70 ہزارجانوں […]

پاکستانی تاریخ میں عمران جیسا وزیراعظم نہیں دیکھا

پاکستانی تاریخ میں عمران جیسا وزیراعظم نہیں دیکھا

اسلام آباد: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عمران خان فوج یا اداروں کے مہرے نہیں، میں عمران خان جتنا آزاد وزیراعظم ہے پاکستان میں اتنے آزاد وزیراعظم کم ہی آئے ہیں، مودی پاکستان کو چار ٹکروں میں تقسیم کرنے کا کہتا ہے، پھر مودی کس کے مہرے بنے ہوئے ہیں؟ […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرا عظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ دیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرا عظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ دیا

نئی دہلی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھارت کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں اور انہوں نے واپسی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط بھی لکھ دیا ہے جس میں ولی عہد نے دورے کے دوران شاندار میزبانی پر شکریہ اداکیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی […]

جناب وزیراعظم عمران خان صاحب: تمہارا ستارہ عروج پر

جناب وزیراعظم عمران خان صاحب: تمہارا ستارہ عروج پر

لیڈر آتے‘ دوچار امیدیں ظاہر کرتے اور پھر مایوسی کے اندھیروں میں دھکے دے کر عوام کو مایوس کر دیتے۔مقابلہ نہ عوام کی خدمت کا تھا ‘ نہ ملک کوترقی و شادمانی کے راستے پر گامزن کرنا تھا۔مقابلہ صرف زر اندوزی کا تھا۔جس قبیل کے لیڈر بازار میں رہ گئے ان کی منزل صرف اور […]

وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا

وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں متعدد یسی اور کانٹینٹل کھانے پیش کیے گئے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دوروزہ سرکاری دورے کے موقع پر جہاں پوری قوم پرجوش تھی وہیں وزیراعظم عمران خا ن […]

وزیراعظم عمران خان نے کہاں جانے کا فیصلہ کر لیا؟

وزیراعظم عمران خان نے کہاں جانے کا فیصلہ کر لیا؟

لاہور: وزیراعظم عمران خان 22 فروری کو راجن پور کا دورہ کریں گے جبکہ ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے، وزیر اعلیٰ 23 فروری کو ڈی جی خان میں صحت کارڈ کا افتتاح کریں گے، یاسمین راشد نے کہا کہ وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ […]

مسئلہ کشمیر پر مذاکرات شروع ہونے کے بجائے الزامات کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم عمران خان

مسئلہ کشمیر پر مذاکرات شروع ہونے کے بجائے الزامات کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پاکستان نےدہشتگردی کی جنگ میں70ہزارجانیں قربان کیں، پاکستان کو اس حملے کیا فائدہ؟ بھارتی حکومت کو جواب دے رہا ہوں ، بجائےاس کےمسئلہ کشمیرپرمذاکرات شروع ہوں الزامات کاسلسلہ جاری ہے، بھارت میں ایک نئی سوچ آنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا، یوسف رضا گیلانی

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا ۔ جب میں وزیراعظم تھا تو چینی صدر پاکستان آئے تھے تو ہم نے انکو فلور آف دی […]

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم عمران خان میں کون سی 2 باتیں مشترک ہیں؟

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم عمران خان میں کون سی 2 باتیں مشترک ہیں؟

لاہور: پاکستان کے معروف عالم دین کا کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور سعودی والی عہد کے درمیان ایک قدر مشترک ہے۔ دونوں کہتے ہیں کہ امت مسلمہ کو اپنے قدموں پر کھڑا ہونا چاہئے ۔دونوں یہ کہتے ہیں کہ کرپشن کو ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی امور کے ماہر سمجھے جانے والے […]

مشیر وزیراعظم عبدالرزاق داؤد کی سعودی شاہی وفد کو نئی ڈیل آفر

مشیر وزیراعظم عبدالرزاق داؤد کی سعودی شاہی وفد کو نئی ڈیل آفر

اسلام آباد: وزیرا عظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے سعودی عرب کو پاکستان کے تین پاور پلانٹس کی نجکاری میں شریک ہونے کی پیشکش کر دی ہے۔ عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی کمپنیاں حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری میں حصہ لیں کیونکہ اس میں […]

عمران خان وزیراعظم بن چکا ہے

عمران خان وزیراعظم بن چکا ہے

معروف صحافی و کالم نگار اور اینکرپرسن اوریا مقبول جان نے اپنے کالم’’ ایک گواہی جس کی بہت ضرورت تھی‘‘ میں لکھا ہے کہ مجھے ایک گواہی کے لیے ایک ایسے خواب کا ذکر کرنا ہے جو ایک نیک آدمی نے پانچ سال پہلے دیکھا تھا اور وہ خواب پورا ہو گیا۔ بیس سے اکیس […]

وزیراعظم عمران خان نے سب کے دل جیت لیے

وزیراعظم عمران خان نے سب کے دل جیت لیے

دبئی: دبئی میں موجود گورنمٹ سمٹ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے سب کے دل جیت لیے ، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 60 کی دہائی میں پاکستان تیزی سےترقی کرتا ہوا ملک تھا، مگر بدقسمتی سے پاکستان ترقی کی رفتار برقرار نہیں رکھ سکا ،، جس کا سبب ماضی کے حکمرانوں […]

جاوید آفریدی کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے ایسے کام کی اجازت مل گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

جاوید آفریدی کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے ایسے کام کی اجازت مل گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

لاہور (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی پر کے پی کے حکومت کی نوازشات کا سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے کٹ لانچنگ پر ٹکٹ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی پر کے پی کے حکومت کی نوازشات شروع ہو گئی ہیں […]

وزیراعظم نے جو کہا کر دکھای

وزیراعظم نے جو کہا کر دکھای

خاران (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور وعدہ حقیقت کا روپ دھارنے لگا، لاپتہ افراد اپنے گھروں کو لوٹنے لگے تفصیلات کے مطابق پاکستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی سنگین نوعیت کا ہے۔ہمارے ہاں لاپتہ افرادکے حوالے سے ایک عرصہ دراز سے آوازیں اٹھائی جارہی ہیں ۔حکومت کی جانب سے بھی […]