counter easy hit

prime

وزیراعظم عمران خان ۔۔۔۔۔۔ سعد رفیق کے منہ سے ایسی بات نکل گئی کہ تحریک انصاف کو حکومت سازی میں درپیش ہلکی سی رکاوٹ بھی ختم ہو گئی

وزیراعظم عمران خان ۔۔۔۔۔۔ سعد رفیق کے منہ سے ایسی بات نکل گئی کہ تحریک انصاف کو حکومت سازی میں درپیش ہلکی سی رکاوٹ بھی ختم ہو گئی

لاہور ; مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے خود انتخابی حلقے کھولنے کی بات کی لیکن اب بہانے بازی سے کام لے رہے ہیں۔ این اے 131میں ہائیکورٹ کے حکم پر دوبارہ گنتی ہو رہی ہے۔ عمران خان وزیراعظم بننے جا رہے ہیں۔ وہ اب […]

جب شاہد خاقان عباسی بطور وزیراعظم مجھے ملنے آئے تو انہوں نے مجھے یہ بات کہی مگر ۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس نے انکشاف کر دیا

جب شاہد خاقان عباسی بطور وزیراعظم مجھے ملنے آئے تو انہوں نے مجھے یہ بات کہی مگر ۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد ;چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ عالمی عدالت انصاف میں مہنگی غیر ملکی فرموں کی خدمات لینے سے متعلق معاملہ شاہد خاقان عباسی کے سامنے بھی اٹھایا لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا ۔عالمی عدالت انصاف میں مہنگی غیرملکی فرموں کی خدمات لینے کے معاملے پرسماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس نے […]

وزیر اعظم ہاؤس نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ حلف اُٹھانے کے بعد عمران خان کس مشہور عمارت میں قیام کریں گے؟ خاص طور پر مریم نواز کے زخموں نمک چھڑکنے والی خبر آگئی

وزیر اعظم ہاؤس نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ حلف اُٹھانے کے بعد عمران خان کس مشہور عمارت میں قیام کریں گے؟ خاص طور پر مریم نواز کے زخموں نمک چھڑکنے والی خبر آگئی

اسلام آباد;تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعدپنجاب ہاؤس میں قیام کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں قیام کریں گے ۔پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پنجاب ہاؤس میں قیام سے متعلق معاملات کوحتمی […]

عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ وزیراعظم بنے تو قتل کر دیئے جائیں گے؟

عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ وزیراعظم بنے تو قتل کر دیئے جائیں گے؟

اسلام آباد: تحریک انصاف کی انتخابی جیت کے بعد جب سے عمران خان وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آئے ہیں، ان کے متعلق ایک پیش گوئی گردش کر رہی ہے جس میں انہیں کسی نجومی نے بتایا تھا کہ وہ وزیراعظم بنے تو قتل کر دیئے جائیں گے۔ اب اس حوالے سے حقیقت سامنے آ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو گزشتہ رات طبیعت میں بہتری آنے پر پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا تاہم اب سابق وزیرا عظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے، یہی […]

کیا عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے؟

کیا عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے؟

اسلام آباد: پاکستان میں انتخابات سے قبل مختلف سیاسی نعروں میں ایک نعرہ یہ بھی تھا ”مودی کا جو یار ہے، غدار ہے، غدار ہے“ لیکن اب پاکستان الیکشن سے آگے نکل کر اگلی حکومت کے قیام کی طرف بڑھ رہا ہے اور اب خطے کی خوشحالی کے لیے مودی اور اس کے ملک سے […]

عمران خان کو کس نے جتوایا اور اب کون انہیں وزارت عظمٰی کی کرسی پر بٹھانے والا ہے ؟ روف کلاسرا کی انکشافات سے بھر پور تحریر ملاحظہ کیجیے

عمران خان کو کس نے جتوایا اور اب کون انہیں وزارت عظمٰی کی کرسی پر بٹھانے والا ہے ؟ روف کلاسرا کی انکشافات سے بھر پور تحریر ملاحظہ کیجیے

لاہور؛ پانچ سال بعد پھر لاہور میں پورا ایک ہفتہ گزرا ۔ کل کی بات لگتی ہے جب دو ہزار تیرہ میں الیکشن ہورہے تھے۔ اس وقت بھی نئی امیدیں اور نئے خواب تھے۔ عمران خان اور نواز شریف آمنے سامنے تھے‘ جبکہ اس وقت کرپشن پیپلز پارٹی کو کھا گئی تھی ۔ معروف کالم […]

سنگھرہاوس گوجر خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں مبارک باد کا سلسلہ جاری

سنگھرہاوس گوجر خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں مبارک باد کا سلسلہ جاری

گوجر خان: (رپورٹ احمد وقاص گوجر خان سے) الیکشن تو ختم ہوگیا لیکن متوالے جوق در جوق پہنچ کر اپنے لیڈران کو مبارکبادیں دے رہے ہیں ایسے ہی آج سنگھر ہاؤس گوجر خان میں حلقہ این اے 58 گوجرخان سے کامیاب ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں […]

وزیر اعظم بننے سے قبل ہی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ناقابل یقین خبر آ گئی

وزیر اعظم بننے سے قبل ہی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ناقابل یقین خبر آ گئی

اسلام آباد; چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آج صبح 10 بجے سماعت کرے گا۔25 جولائی کو ووٹنگ کےدوران عمران خان نے اپنا ووٹ کیمروں کے سامنے کاسٹ کیا تھا، یہی نہیں انہوں نے پولنگ افسر سے بیلٹ پیپرز لینے کے بعد وہیں […]

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟

نیو یارک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مسلم لیگ ن اور اس سے پہلے کی حکومتوں پر کڑی تنقید کرتے آئے ہیں کہ انہوں نے ورلڈ بینک، آئی ایم ایف اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں اور مختلف ممالک سے قرض لے لے کر پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے لیکن انہیں خود حلف اٹھاتے […]

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

اسلام آباد: حالیہ الیکشن میں تحریک انصاف کو اکثریت ملی ہے اور عمران خان وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور ایسے میں سعودی عرب بھی میدان میں آگیا اور اپنے خزانے کی تجوریوں کی منہ کھول دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر (ایک کھرب چوبیس ارب روپے تقریباً) دے […]

عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ۔۔۔ اپنے 5اہم ترین عہدیداروں کی رکنیت معطل کر دی ،مگر کیوں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ۔۔۔ اپنے 5اہم ترین عہدیداروں کی رکنیت معطل کر دی ،مگر کیوں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

کوئٹہ;پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی ڈسپلینری کمیٹی نے صوبے سے پارٹی کے 5 مقامی عہدیداروں کی رکنیت ختم کر دی۔پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی کے مطابق پی ٹی آئی کوئٹہ سٹی کے صدر نور الدین کاکڑ اور دیگر مقامی عہدیداروں اور کارکنوں فوجان بڑیچمحمود ترین، اقبال یوسفزئی اور صدام بڑیچ کی پارٹی […]

ہم نے ایسا اس لیے کیا کہ جمالی کو یاد رہے کہ اصل میں وہ وزیراعظم نہیں، ہم اسے کسی بھی وقت اتار سکتے ہیں۔۔۔۔ اقتدار کے ایوانوں میں پیش آنے والے اس واقعے کی تفصیلات آپ کو بہت کچھ سمجھا دیں گی

ہم نے ایسا اس لیے کیا کہ جمالی کو یاد رہے کہ اصل میں وہ وزیراعظم نہیں، ہم اسے کسی بھی وقت اتار سکتے ہیں۔۔۔۔ اقتدار کے ایوانوں میں پیش آنے والے اس واقعے کی تفصیلات آپ کو بہت کچھ سمجھا دیں گی

لاہور ; اکیس نومبر دوہزار دو کو اسلام آباد پارلیمنٹ کا اجلاس جاری تھا۔ طاقتور فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے ملک میں عام انتخابات منعقد کروائے تھے اور اسی کی روشنی میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کے ایوان میں کارروائی جاری تھی۔ مسلم لیگ ق نے کمپنی کی مینجمنٹ کے بعد […]

عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی ؛ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور ممکنہ طورپر عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم ہوں گے ، ایسے میں معروف بھارتی اداکارہ و اینکرپرسن سیمی گریوال نے ایسا انکشاف کردیا کہ پورا پاکستان حیران پریشان رہ جائے گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر سیمی گریوال نے لکھاکہ ، میں عمران […]

وزیراعظم عمران خان کا پرنسپل سیکرٹری کس نامور اور تجربہ کار شخصیت کو بنائے جانے کا قومی امکان ہے ؟ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا

وزیراعظم عمران خان کا پرنسپل سیکرٹری کس نامور اور تجربہ کار شخصیت کو بنائے جانے کا قومی امکان ہے ؟ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا

پشاور؛ تحریک انصاف کو مرکز اور خیبر پختونخوا میں واضح برتری ملنے کے بعدسابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان کو پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم تعینات کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی ، تحریک انصاف کے ساتھ اچھے روابط رکھنے والے گریڈ بائیس ڈی ایم جی گروپ کے آفیسر اور خیبر پختونخوا کے سابق […]

وزیراعظم عمران خان کا پرنسپل سیکرٹری کس نامور اور تجربہ کار شخصیت کو بنائے جانے کا قومی امکان ہے ؟ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا

وزیراعظم عمران خان کا پرنسپل سیکرٹری کس نامور اور تجربہ کار شخصیت کو بنائے جانے کا قومی امکان ہے ؟ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا

پشاور; تحریک انصاف کو مرکز اور خیبر پختونخوا میں واضح برتری ملنے کے بعدسابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان کو پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم تعینات کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی ، تحریک انصاف کے ساتھ اچھے روابط رکھنے والے گریڈ بائیس ڈی ایم جی گروپ کے آفیسر اور خیبر پختونخوا کے سابق […]

وزیراعظم بنتے ہی عمران خان بھی وی آئی پی بن گئے ، دو روز سے اپنے کپتان سے ملنے جانے والے اہم رہنماؤں کو کیا کہہ کر ٹرخایا جا رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

وزیراعظم بنتے ہی عمران خان بھی وی آئی پی بن گئے ، دو روز سے اپنے کپتان سے ملنے جانے والے اہم رہنماؤں کو کیا کہہ کر ٹرخایا جا رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

اسلام آباد ; پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت بنانے میں تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیرترین سیاست سے آئوٹ ہوتے ہوئے بھی سب سے زیادہ متحرک نظر آئے ،آزاد ممبران کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کے لئے ہفتہ کو اپنے ذاتی طیارے میں چار آزاداراکین کو ملتان سے بنی گالا عمران خان […]

‏نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس‏

‏نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس‏

‏نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس‏ ڈی جی انفورسمنٹ پی ٹی اے یاور یاسین کو ممبر ٹیکنیکل پی ٹی اے کا اضافی چارج دینے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ظفر بلوچ کو انسداد منشیات عدالت کوئٹہ کا جج تعینات کرنے، 8ویں ویج بورڈ ایوارڈز کیلئے قوائد و ضوابط، ایٹمی توانائی کے […]