By Web Editor on May 30, 2018 Abbasi's, and, country, decisions, important, Meetings, Minister, N, prime, visits اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: موجودہ حکومت کل رات بارہ بجے اپنی آئینی مدت پوری ہونے پر ختم ہونے جا رہی ہے اور یہ دن اس اعتبارسے بھی تاریخی دن ہوگا کہ ملک میں پہلی مرتبہ جمہوریت تسلسل کے ساتھ اپنے دس سال مکمل کرنے جا رہی ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انتہائی زیادہ متحرک و […]
By Web Editor on May 30, 2018 2013, better, every, in, is, Minister, one, prime, Quitting, than, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2013 میں جو پاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہرلحاظ سے بہترحالت میں چھوڑکرجارہے ہیں۔اسلام آباد میں اے پی این ایس ایوارڈزکی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 2013 میں جوپاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہر لحاظ سے بہتر […]
By Web Editor on May 29, 2018 100-day, abbasi, ALREADY, completed, government, has, Khaqan, Minister, N League, prime, program, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نون لیگ حکومت ’100 دن والا پروگرام‘ پہلے ہی مکمل کرچکی ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے 5 سال میں چیلینجز کے باوجود کام کیا اور جو لوگ آج 100 دن کا پروگرام پیش کرتے ہیں انہیں یہ معلوم […]
By Web Editor on May 29, 2018 barack, discussing, Japanese, Korea:, Minister, north, obama, president, prime, talks, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن ;امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نےاتفاق کیا ہےکہ شمالی کوریا کے جوہری اوربیلسٹک میزائل پروگرام کا مکمل خاتمہ انتہائی اہم ہے۔امریکی قصرصدارت وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اورجاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک بات چیت […]
By Web Editor on May 29, 2018 Caretaker, Carlo, Catery, Economist, expert, italy, Minister, named, prime اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روم ; اٹلی میں سیاسی بحران جاری، صدر نے ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کر دیا، ملک میں جلد عام انتخابات کروائیں گے۔ اٹلی کے نامزد وزیر اعظم گیسپے کونتے کے حکومت سازی میں ناکامی کے بعد کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ کوٹریلی کا کہنا ہے وہ کوشش […]
By Web Editor on May 29, 2018 Chair, Committee, meeting, ministers, National, prime, security, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اجلاس میں شریک ہیں۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں دفاع، خارجہ، خزانہ کے وزرا اور مشیر قومی سلامتی، حساس اداروں کے سربراہان، حکام دفتر خارجہ، […]
By Web Editor on May 28, 2018 5-year, front, government, in, Minister, of, Performance, presented, prime, public, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نے حکومت کی 5 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کردی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کی 5 سالہ کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ 2013 کے مقابلے میں 2018 میں صنعتی ترقی 5 فیصد بڑھ چکی ہے۔وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
By Web Editor on May 28, 2018 and, Bilawal, Deputy, imran, leaders, Minister, mulk, nasir, of, other, prime, the, ul, welcomed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگراں وزیراعظم تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی […]
By Web Editor on May 28, 2018 accelerated, Announcement, Caretaker, market, Minister, of, prime, stock, the, with اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: نگران وزیراعظم کے نام کے اعلان کیساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کچھ ہی لمحوں میں 100 انڈکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈکس 42568 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم بعد ازاں یہ بتدریج کم ہوتا چلا گیا اور آخری اطلاعات تک انڈکس […]
By Web Editor on May 28, 2018 as, been, Caretaker, consensus, declared, happy, has, Minister, name, nasir, of, on, prime, pti, the, to, ul-Mulk اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو […]
By Web Editor on May 28, 2018 'Nazarajmalak, as, congratulations, Minister, nominated, prime اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
جسٹس (ر) ناصرالملک کی بطور نگراں وزیراعظم نامزدگی پر تحریک انصاف کو کوئی اعتراض نہیں: شاہ محمود اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نامزد نگران وزیراعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا جسٹس (ر) ناصرالملک کو بطور نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما شاہد محمود قریشی کا […]
By Web Editor on May 28, 2018 (R), Caretaker, is, justice, Minister, mulk, Nasirul, prime, the, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نگران وزیراعظم منتخب ہونے والے جسٹس (ر) ناصرالملک سابق چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔ جسٹس (ر) ناصرالملک 17 اگست 1950 کو سوات کے شہر مینگورہ میں پیدا ہو ئے، ایبٹ آباد پبلک اسکول سے میٹرک اور ایڈورڈز کالج پشاور سے گریجویشن کیا۔1977 میں لندن سے بار ایٹ لاء کرنے کے بعد پشاور […]
By Web Editor on May 28, 2018 and, dead, leader, lock, Minister, named, of, opposition, prime, terminate اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان نگراں وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ہے۔ رمیان اس معاملے پر ڈیڈلاک برقرار رہا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی، تحریک انصاف […]
By Web Editor on May 28, 2018 (R), 2018, as, Caretaker, election, General, is, justice, Minister, mulk, nasir, nominated, prime, ul, unanimously اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے متفقہ طور پر سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک کو ملک کا ساتواں نگراں وزیراعظم نامزد کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا […]
By Web Editor on May 28, 2018 be, Haq, justice, Minister, nasir, prime, the, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ ان سے قبل وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نگراں وزیر اعظم کے نام پر اپوزیشن لیڈر […]
By Web Editor on May 28, 2018 abbasi, and, Caretaker, deadlock, ended, Khaqan, leader, Minister, on, opposition, prime, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ختم ہو گئی ،دونوں رہنما ساڑھے 12 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے […]
By Web Editor on May 27, 2018 Baltistan, Gilgit, Minister, of, package, ppp, prime, reform, rejects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان سے متعلق وزیراعظم کے اصلاحی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان اسمبلی کا قانون سازی کا اختیار واپس کریں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے تاہم ملک کی بڑی حزب اختلاف جماعت پیپلزپارٹی نے اس […]
By Web Editor on May 27, 2018 assembly, GB, ministers, opposition, prime, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گلگت بلتستان کےلیےوفاقی حکومت کے اصلاحاتی پیکیج گلگت بلتستان آرڈر2018 کے نفاذ کے خلاف جی بی میں ہڑتال کی جارہی ہے۔ وزیر اعظم شاہدخاقان کی آمداورجی بی اسمبلی سےخطاب کے دوران اپوزیشن اراکین احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کرگئے۔ گلگت بلتستان آرڈر2018کےخلاف گلگت بلتستان میں ہڑتال کی جارہی ہے، گلگت اور اسکردوسمیت مختلف شہروں میں […]
By Web Editor on May 27, 2018 be, Minister, on any, opposition, prime, principle, should, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گلگت: وزیرِاعظم شاہدخاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے سب کاحق ہوتا ہے، لیکن اپوزیشن کا اختلاف اصولوں پر ہونا چاہیے انہیں حکومت کا مؤقف بھی سننا چاہئے۔ گلگت بلتستان آرڈر 2018 کی منظوری کے موقع پر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ جی بی آرڈر […]
By Web Editor on May 27, 2018 called, council, For, interest, join, meeting, Minister, prime, the, today اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آبادوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا 38واں اجلاس آج شام وزیراعظم آفس میں طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے ۔ مشترکہ مفادات کونسل کا 38 واں اجلاس شام کو وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ […]
By Web Editor on May 25, 2018 100, 1500, days, in, is, Minister, not, planning, prime, the, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شیخو پورہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو 1500 دنوں میں کام نہیں کرسکے وہ اب 100 دنوں کا منصوبہ دے رہے ہیں۔ شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جو آج 100 دنوں کا منصوبہ دے رہے ہیں یہ سب کام مسلم لیگ (ن) کی […]
By Web Editor on May 25, 2018 Chaudhry, first, ministers, nisar, nomination is Hussain Khan Jilani, prime, priority, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی […]
By Web Editor on May 23, 2018 accountability, against, approval, Aziz, Board, bureau, Executive, former, important, in, including, Investigation, meeting, Minister, National, of, personalities, prime, Shaukat اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آباد میں منعقد ہوا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز سمیت اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کی منظوری جس میں […]
By Web Editor on May 23, 2018 abbasi, about, agency, and, capacity, Caretaker, did, evidently, has, Khaqan, Khursheed, matter, Minister, news, not, of, prime, revealed, Shah, Shahid, talk, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے معاملے پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ نگران وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک میں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا ہاتھ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ، نگران وزیراعظم کے انتخاب میں ڈیڈ لاک […]