By Web Editor on April 14, 2018 acceptable, acceptance, is, Minister, Nawaz, of, Peace, prime, sharifs اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جلال پور پیروالہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے لیکن جولائی میں عوام کا فیصلہ نواز شریف ہی کے حق میں آئے گا۔ جلال پور پیر والہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومتیں کام شروع کرتی تھیں تومکمل نہیں […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, as, billion, foreign, Minister, Nawaz, on, prime, rupees, Sharif, SPENT, tours اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نواز شریف کے 2013 سے 2017 تک بحیثیت وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر قومی خزانے سے ایک ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوال کا تحریری جواب دیا ، جس میں بتایا گیا کہ نوازشریف نے 2013 سے 2017 تک بطور […]
By Web Editor on April 11, 2018 abbasi, consultation, government, Khaqan, Khursheed, meets, Minister, on, prime, Shah, Shahid, the, watchers, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں نگراں حکومت پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں نگراں وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس پاکستان […]
By Web Editor on April 10, 2018 Announced, hunger, Indian, Minister, modi, narendra, prime, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امیت شاہ نے اپوزیشن کے حالیہ رویے کے خلاف 12 اپریل کو ایک روزہ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپوزیشن جماعتوں پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے […]
By Web Editor on April 10, 2018 and, Khaqan, Minister, mountains, prime, remove, rocks, Shahid, time, to خبریں, مقامی خبریں
سان یان: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوتھا صنعتی انقلاب دستک دے رہا ہے، پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا، 2050 میں پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چین میں باؤ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین اور پاکستان آئرن برادر […]
By Web Editor on April 9, 2018 3, besides, did, do, Metro? Bilawal Bhutto, Minister, prime, the, times, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: بلال بھٹو زرداری کا کہنا ہے 3 بار وزیراعظم رہنے والے نے میٹرو کے علاوہ کیا کیا ؟ ن لیگ نے ٹیکسٹائل اور ایگری کلچر سیکٹر کو چن چن کرتباہ کیا، جنوبی پنجاب کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملتان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on April 7, 2018 critics, Minister, not, or, prime, tax, tell, the, them, they, Whether اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خاران: خاران میں یک مچ خاران شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف ترقی کا دوسرا نام ہے، ترقی جھوٹے وعدوں سے نہیں ہوتی، بلوچستان معدنی وسائل سےمالامال صوبہ ہے، 2013 سے پہلے بلوچستان میں بڑے بڑے منصوبے التوا کا شکار تھے، مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کی […]
By Web Editor on April 7, 2018 A, amnesty, as, declared, Minister, prime, revolutionary, scheme, step, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خاران: وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار انکم ٹیکس نصف کردیا گیا، سکیم پر تنقید بلاجواز ہے، جولائی میں گالیوں کی سیاست دم توڑ جائے گی ، شاہد خاقان عباسی بلوچستان کے علاقے خاران میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے […]
By Web Editor on April 6, 2018 A, amnesty, criminals, Effort, imran, is, Khan, ministers, new, prime, save, scheme, the, to, tremendous اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔ حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں لوگوں پرظلم ہورہاہے، یہاں آصف زرداری، ان کی بہن اور وزیر ظلم کررہے ہیں، جتنی غربت […]
By Web Editor on April 6, 2018 afghan, in, kabul, Minister, Palace, presidential, prime, the, to, visit, welcome اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کابل: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے، اس موقع پر وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، سیکرٹری خارجہ اور قومی سلامتی مشیر سمیت گورنر خیبرپختونخوا […]
By Web Editor on April 4, 2018 abbasi, agenda, compression, indias, kashmir, Khaqan, Minister, of, prime, Shahid, sound, suppress, unsuccessful, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آواز جبر سےدبانا بھارت کا ناکام ایجنڈا ہے۔ مظفرآباد میں آزاد کشمیر کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں واضح طور پر لکھا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ عوام […]
By Web Editor on April 4, 2018 A, against, commission, election, filed, imran, in, Khan, Minister, petition, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ عمران خان نے […]
By Web Editor on April 4, 2018 abbasi, Al, Ambassador, bin, discuss, interest, issues, Khaqan, Malki, meets, Minister, mutual, Nawaf, prime, Saeed, saudi, Shahid, which, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری بیان کے مطابق اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے منگل کو پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات […]
By Web Editor on April 3, 2018 aftar, and, directed, during, Electricity, in, Minister, prime, provide, Ramadan, Sahar, the, to, uninterrupted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں سحراورافطار کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کااجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرتوانائی اویس لغاری، وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ مفتاح اسماعیل اور معاون خصوصی علی جہانگیر صدیقی سمیت […]
By Web Editor on April 3, 2018 Calls, emergency, Joint, Malik’s, Mashaal, message, Minister, pakistan, prime, Session, should, video اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اس وقت پاکستان کے وزیراعظم کو پارلیمنٹ کا ہنگامی جوائنٹ سیشن کال کرنا چاہیے مشعال ملک اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تمام ڈیپلومیٹس جو اس وقت پاکستان میں ہیں ان کے ساتھ ایک سیشن کیا جائے انہیں بتایا جائے جو ظلم کر رہا ہے ہندوستان ہمارے نہتے کشمیریوں پر ہندوستان کے ظلم ستم کی انتہا […]
By Web Editor on April 2, 2018 against, and, anti-judicial, case, hearing, his, Maryam, Minister, Nawaz, of, prime, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کرنے والا بینچ جسٹس شاہد مبین کی معذرت کے بعد تحلیل کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل دیا […]
By Web Editor on March 30, 2018 abbasi, chief, countrys, For, framed, got, improvement, justice, Khaqan, Minister, prime, Shahid, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک کی بہتری کیلئے چیف جسٹس کے پاس فریادی بن کرگیا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سرگوسھا: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مخالفین کو ان کی اور چیف جسٹس کی ملاقات سے تکلیف ہوئی حالانکہ وہ ملک کی بہتری کے لیے ان کے پاس فریادی بن کرگئے تھے۔ سرگودھا میں عوامی […]
By Web Editor on March 29, 2018 chief, For, front, hands, have, imran, justice, Khan, Minister, Nawaz, of, on, prime, Sharif, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کو بچانے کے لیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے اور این آر او مانگا ہوگا۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شاہد […]
By Web Editor on March 28, 2018 abbasi, chamber, chief, in, Javed, justice, Khaqan, meets, Minister, nisar, of, on, one, pakistan, prime, Saqib, Shahid, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات کے لئے اچانک سپریم کورٹ پہنچ گئے ججز گیٹ سے شام سات بجے بغیر کسی پروٹوکول آمد ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی […]
By Web Editor on March 27, 2018 abbasi, Complete, confidence, defense, forces, have, in, Khaqan, Minister, of, pakistan, preparation, prime, professional, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد ہےِ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج کے شہدا کی قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد […]
By Web Editor on March 12, 2018 and, between, fight, in, ministers, MNA, of, pakistan, prime, pti, relative, senate اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینیٹ میں تحریک انصاف کے ایم این اے کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ بیٹھے شخص کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی۔ سینیٹ الیکشن کے بعد جب نتائج کا اعلان ہوا تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ مہمانوں کے لیے مختص گیلری میں بیٹھے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی […]
By Web Editor on February 22, 2018 2, days, depart, For, khaqan abbasi, Minister, Official, prime, Shahid, TURKMANISTAN, visit, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وزیراعظم دو روزہ دورے پر آج ترکمانستان اور افغانستان روانہ ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ دورے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو دورے کی دعوت ترکمانستان اور افغانستان کے صدور نے دی ہے۔ وزیراعظم تاپی گیس پائپ لائن ، بجلی کی ترسیل اور فائبر آپٹکل کی افتتاحی تقریبات میں شرکت کرینگے […]
By Web Editor on February 12, 2018 abbasi, court, disqualification, Khaqan, media, Minister, of, petition, prime, rasheed, regarding, rejected, Shahid, sheikh, Supreme, talking, the, to, went, without اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی، شیخ رشید میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کے لیے شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔ عوامی مسلم لیگ کے […]
By Web Editor on February 5, 2018 abbasi, addresses, Chitral, Function, in, Khaqan, Minister, prime, Shahid, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چترال: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تقریب سے خطاب چترال: (ویب ڈیسک) منصوبے سے پیدا ہونیوالی بجلی پر چترال کے عوام کا حق ہے گولن گول منصوبے کے افتتاح پر خوشی ہوئی منصوبہ اتنی بجلی پیدا کریگا کہ چترال کی بجلی کی ضرورت پوری ہوجائے گی گولن گول منصوبے کے بعد چترال میں کبھی لوڈشیڈنگ […]